پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے اسکولوں میں امتحان لینے کے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے اسکولوں میں امتحان لینے کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تمام اسکولوں میں پہلی سے آٹھویں کلاس کے امتحان 18 سے 31 مئی تک لیے جائیں گے۔ امتحان میں 50 فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے  جبکہ 50 فیصد نمبر معروضی طرز کے پرچے کے ہوں گے۔ پہلی اور دوسری جماعت کے طالب علموں کا زبانی امتحان لیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں