پابندیوں کے باجودکراچی میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 10 فیصد سے اوپر چلی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ شام 6 بجے بازار بند کرنے اور 8 بجے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے پر پابندیوں کے باوجودکراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 مزید پڑھیں

کینسر کا ہر تیسرا کیس سگریٹ نوشی کا ہوتا ہے، طبی ماہرین

لاہور (نیوز ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے 21 ہزار اموات ہوئیں جب کہ سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد کینسر کے باعث مرتے ہیں۔ پریس کلب لاہور میں نوٹوبیکو ڈے کی مناسبت مزید پڑھیں

چین نے جوڑوں کو تین بچوں کی اجازت دے دی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے ملک میں چند سالوں سے نافذ صرف دو بچوں کی پالیسی کا خاتمہ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی حکومت نے 10 سال بعد ہونے والی مردم شماری کے بعد دو بچوں کی پالیسی مزید پڑھیں

بھکر میں 15 سالہ حافظ قرآن لڑکے سے اجتماعی زیادتی

لاہور (نیوز ڈیسک) بھکر کے علاقے تھانہ صدر کی حدور میں مبینہ طور پر 15 سالہ حافظ قرآن لڑکے کو 5 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا، اور فرار ہوگئے۔ امام مسجد نے تھانہ صدر میں 3 نامزد اور مزید پڑھیں

حکومت کی بڑی کامیابی، 10 سال بعد پاکستانیوں کیلئے کویت کا ویزا بحال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالد الحامد الصباح سے ملاقات ہوئی۔ جس کے بعد کویت کی حکومت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے کویتی ویزا بحال کردیا۔ کویت کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے ایک نئی تاریخ رقم کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی بار مالی سال میں 4ہزارارب سے زائد کے محصولات جمع کیے گئے، وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نے ایک نئی تاریخ رقم کی۔ سماجی مزید پڑھیں

ٹیچرز اور ایجوکیشن اسٹاف کیلئے الگ ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں ٹیچرز اور ایجوکیشن اسٹاف کی ویکسینیشن میں تیزی کے لیے اہم فیصلہ ہوا ہے جس کے تحت ان کے لیے الگ ویکسینیشن سینٹرز بنائے جائیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او مزید پڑھیں

وائرس کا شبہ، کراچی میں گوشت کی قیمت میں حیران کن کمی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں مرغی کا گوشت چار سو اسی روپے کلو سے کم ہوکر ساڑھے تین سو روپے کردیا گیا ہے، شہر میں کلیجی اور پوٹے کے بغیر گوشت ساڑھے تین سو روپے میں فروخت ہورہا ہے، قمیتیں مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کے پروگرام “خدمت آپکی دہلیز پر” نے سرکاری محکموں تک عوام کی رسائی کو انتہائی آسان بنا دیا ہے، چیئرمین RWMC کرنل (ر) اجمل صابر راجہ

راولپنڈی (عامر لودھی) چیئرمین راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرنل (ر) اجمل صابر راجہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے پروگرام “خدمت آپکی دہلیز پر” نے سرکاری محکموں تک عوام کی رسائی کو انتہائی آسان بنا دیا ہے، گھر بیٹھے مزید پڑھیں

نیشنل یوتھ سے ارطغرل غازی کے کردارعثمان (ایمرے) کے ساتھ لائیوسیشن ہوا

اسلام آباد (نعمان علی) حال ہی میں نیشنل یوتھ ٹیلنٹ کے پلیٹ فارم سے پاکستان ترکی کے تعلقات میں بڑھوتری کے لیے آن لائن سیشنزکاسلسلہ شروع کیا۔تیسرے آن لائن سیشن میں عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ دیریلش ارطغرل میں ارطغرل کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کاروائیاں جاری

اسلام آباد (محمد جواد بھوجیہ ) تبدیلی سرکار جہاں ایک طرف ایک کروڑ نوکریان دینے کا نعرہ لگا کر اقتدار میی آیی تھی وہین دوسری طرف حکومتی اقدامات اس دعوے کو منہ چڑارہے ہیں۔ وزارت ہاوسنگ کے ذیلی ادارہ ہاوسنگ مزید پڑھیں

جب معیشت اوپر جارہی ہے تو اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے؟ فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہےکہ جب معیشت اوپر جارہی ہے ،عام آدمی کی حالت بدل رہی ہے تو اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے؟ ایسی سیاست کا فائدہ کس کو ہوگا؟ ایک بیان مزید پڑھیں

جھوٹ بولنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزيب نے کہا ہےکہ نالائق، جھوٹی اورکرپٹ حکومت تباہ شدہ معیشت پرفخریہ بیانات دیتی ہے، جھوٹ بولنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کینیڈا میں بند اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کینیڈا میں بند اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ کملوپس انڈین ریزیڈینشل اسکول کو 1978 میں بند کردیا گیا تھا، اسکول سے متعلق تحقیقات 2015 میں مکمل ہوئی تھیں۔ برٹش کولمبیا مزید پڑھیں

بھارت سے اِس وقت تعلقات بہتر کرنا کشمیری شہدا کے خون سے غداری ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے  بھارت سے تعلقات کو بہتر کرنا کشمیری شہدا کے خون سے غداری قرار دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے براہ راست شہریوں کے سوالات کے جوابات دیے اور گفتگو بھی کی۔ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سینیٹری ورکرز 2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیصل آباد سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سینیٹری ورکر2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ سینیٹری ورکرز کو تنخواہ ملے 2 ماہ گزرگئے ہیں اور ان کے لیےگھرکاچولہاجلانا مشکل ہوگیا ہے۔ عدم ادائیگی کے سبب ملازمین مزید پڑھیں

عمران خان نے پاکستان کے فیصلے قرض دینے والے ملکوں کو سونپ دیے، بلاول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ عمران خان کشکول اٹھائے واشنگٹن، ریاض، دبئی اور بیجنگ گھومتے رہے اور ملکی وقار خاک میں ملادیا۔ ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان مزید پڑھیں

امیر و غریب کیلیے الگ قانون پرکئی ملک تباہ ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کئی ملک اس لیے تباہ ہوئے کہ  وہاں امیر کے لیے الگ اور غریب کے لیے الگ قانون تھا،کوشش ہے آنے والی نسلوں کو بہتر پاکستان دے کر جائیں۔  ہری مزید پڑھیں

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اعلان کیا ہےکہ عوام دشمن بجٹ کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے اور عوام مزید پڑھیں

لاہور میں 7 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں درندہ صفت افراد نے لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ گلشن راوی سے لڑکی کو اغوا کر کے 7 افراد نے چوہنگ لے جا کر اجتماعی ‏زیادتی کی اور مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے 100 سے زائد فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹ بلاک کردیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کی کوریج کے بعد دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروری سے اب تک کا ریکارڈ کاروبار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج ریکارڈ کاروبارہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج 1 ارب 56 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، آج کاروبار تاریخی رہا اور  رواں سال فروری میں ہونے والے کاروبار کا ریکارڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کراچی پہنچ گئے۔ شیخ رشید پولیس اور رینجرز کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے، صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورت حال کا جائزہ مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان نے 2 سال 10 ماہ بعد رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چوہدری نثار علی خان نے 2 سال 10 ماہ بعد رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھالیا۔ قائم مقام اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے چوہدری نثار سے حلف لیا ہے۔ 2018 کے عام انتخابات میں چوہدری مزید پڑھیں

سینیٹ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) میں فلسطین سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرادار میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہیں، سینیٹ مختلف مزید پڑھیں

ظلم کے ضابطے

ظلم کے ضابطے کالم: بابر سلیم کاش میرےپاس اختیارہوتا تومیں مظلوم کی طرف بڑھنےوالےہاتھ کوکاٹ کررکھ دیتا۔ظلم دیکھ کرمیراجسم پاش پاش ہوجاتاہےآنسوں بےساختہ رواہوجاتےہےمیں ظلم دیکھتاہوں مگرظالم کوروک نہیں سکتاکیونکہ میں اُس معاشرےکا حصہ ہوں جہاں ظالم کونفرت وعداوت کی مزید پڑھیں

نیشنل یوتھ ٹیلنٹ کے پلیٹ فارم سے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے کتلوجا الپ اور نعمان شاہ کے ساتھ لائیوسیشن

اسلام آباد (آمنہ علی) نیشنل یوتھ ٹیلنٹ کے پلیٹ فارم سے پاکستان ترکی کے تعلقات میں بڑھوتری کے لیے آن لائن سیشنزشروع کردیے گیے۔پہلے آن لائن سیشن میں عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ دیریلش ارطغرل میں عالیارکے کپتان کوتلوجا الپ کاکرداراداکرنے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز کی بندش کے باعث اوورسیز پاکستانیوں کی کڑوروں کی رقم ڈوبنے کا خدشہ

کراچی (کاشف احمد فاروقی) حکومت پاکستان کی جانب سے پندرہ اور ساڑے سات ہزار کے انعامی بانڈز کا اجرا بند کیے جانے اور ان کو 30 جون 2021 سے قبل کیش کرانے کا احکامات نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں صحافیوں کے تحفظ کا بل پیش کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں صحافیوں کے تحفظ کا بل 2021 ایوان میں پیش کردیا گيا۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن حکومتی بل کی نقل کرکے لےآئی ہے، یہ ناقابل مزید پڑھیں

سندھ، بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ٖڈیسک) سندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا کے باعث بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت پر خاموش رہنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوگا

اسلام آباد (نیوز ٖڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطین میں  اسرائیلی ظلم و جبر کے خلف اگر پوری دنیا خاموش بھی ہو جائے تب بھی ہم اس کے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔ صدر ایردوان مزید پڑھیں

آرمی چیف نے عیدکا دوسرا دن پاک افغان سرحد پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزارا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لوئر دیرکے علاقے تیمرگرہ کا دورہ کیا اور عید کا دوسرا دن مغربی سرحد پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزارا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

بہبود اطفال پروجیکٹ (ب ا پ) ٹڑسٹ کی جانب سے جامشور میں سینکڑوں مستحق بچوں میں عید کے جوڑے تقسیم کیے گئے

کراچی (کاشف احمد فاروقی) بہبود اطفال پروجیکٹ (ب ا پ) ٹڑسٹ کی جانب سے سندھ کے ضلع جامشور کی یو سی مول میں گذشتہ دن یو سی کے نواحی گوٹھوں کے مستحق سینکڑوں بچوں میں عید کے جوڑے تقسیم کیے مزید پڑھیں

کراچی سافٹ بال کے انتخابات میں عمر سعید پیٹرن،ڈاکٹر فرحان عیسی بلا مقابلہ صدر منتخب

کراچی (کاشف احمد فاروقی) کراچی سافٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدّت کیلئے عمر سعید پیٹرن اورڈاکٹر فرحان عیسی بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے یونین کلب میں ہونے والے الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ جنرل باڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان بنیادی حقوق کے علمبردار کے طور پر سامنے آئے ہیں، صاحبزادہ ریاض

اسلام آباد (محمد جواد بھوجیہ) معروف کارکن انسانی حقوق صاحبزادہ ریاض خان کا کہنا ھے کہ جس انداز سے موجودہ دورہ سعودی عرب میی وزیراعظم عمران خان نے قیدیوں کی رھایی کے متعلق بات کی اور جس انداز سے ملکی مزید پڑھیں

حماس کے حملے کا خوف ، شمالی اسرائیل خطرے کے سائرن کی آواز سے گونج اٹھا

غزہ (ویب ڈیسک) حماس کی جانب سے حملوں کے خوف سے شمالی اسرائیل خطرے کے سائرن کی آواز سے گونج اٹھا، حماس نے اسرائیل کے مختلف شہروں پر تقریبا 1600 راکٹ داغے۔ تفصیلات کے مطابق حماس کی جانب سے بیت مزید پڑھیں

بھارت، کنگا کنارے 100 سے زائد لاشیں برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں کرونا وائرس کی صورتِ حال انتہائی تشویش ناک ہوچکی ہے جہاں ہزاروں افراد کی ہلاکتوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے وہیں دریائے گنگا میں بہتی ہوئی درجنوں ایسی لاشیں بھی ملی ہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچےآگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی مزید پڑھیں

پاکستان میں آج ’یومِ فلسطین‘ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آج یوم فلسطین منا یاجارہاہے ، یوم فلسطین منانےکی اپیل پاکستان علماکونسل نےکی تھی ، علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اوآئی سی اسرائیلی جارحیت کے خلاف فوری اقدامات کرے۔  پاکستان علماکونسل کی مزید پڑھیں

کوشش کر رہے ہیں کہ عالمی برادری اسرائیل کو سبق سکھائے، ترک صدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فلسطین پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے نائجیرین ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں فلسطین مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ اسرا ئیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے مزید پڑھیں

امریکہ کی من مانیاں، فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس امریکا نے موخر کروایا، اجلاس اب مزید پڑھیں

فلسطین: شہداء کی تعداد 83 ہو گئی، اسرائیلی پولیس کے حملے رات بھر جاری رہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے زیرِ محاصرہ غزہ کی پٹّی پر اسرائیلی حملوں میں مزید11 فلسطینی شہید ہونے سے شہداء کی تعداد 83 تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ میں فلسطین وزارت صحت کی طرف سے جاری کئے گئے بیان مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں نماز عید، نمازِ عید کے بعد شہداء کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے عید الفطر کی نماز اسرائیل کے زیر قبضہ مشرقی القدس کے علاقے قدیم شہر میں واقع مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔ ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی مشرقی القدس مزید پڑھیں

آیا صوفیہ کبیر مسجدِ شریف میں 87 سال کے بعد پہلی دفعہ نماز عید ادا کی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عجائب گھر میں تبدیلی کے بعد دوبارہ مسجد کی شناخت کے ساتھ عبادت کے لئے کھولی جانے والی آیا صوفیہ کبیر مسجدِ شریف میں 87 سال کے بعد پہلی دفعہ نماز عید ادا کی گئی۔ آیا مزید پڑھیں

ملک بھر میں نماز عید کے روح پروراجتماعات، فلسطین کیلئے خصوصی دعائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبےکےساتھ منائی جا رہی ہے، نمازعید کے روح پروراجتماعات میں امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ مزید پڑھیں

پاک فوج عید الفطر پر بھی شہریوں کی حفاظت کیلئے مصروف عمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج عید الفطرپر شہریوں کی حفاظت کیلئےشب وروز مصروف عمل ہے، دن، رات،گرمی،بارش کوئی رکاوٹ جوانوں کےخدمت کےجذبےکوماند نہیں کرسکتی۔ پوری قوم عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منارہی ہے، ایسے میں قومی جذبے سے مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ کشمیر میں انسانی المیے کو اب ختم کیا جائے، آرمی چیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزاری اور ان کے جذبے کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل اختیار ہے، امریکی صدر جو بائیڈن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ رات اسرائیلی مزید پڑھیں

بیسن، دہی اور جادوئی پھل سے گھر میں فیشل کریں اور پائیں فوری نکھار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن برقرار ہے ایسے میں خواتین کو کافی مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ پارلر بند ہونے کے سبب فیشل اور چہرے کی کلینزنگ تو رہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نے غزہ کا منظر بدل دیا، 14 بچوں سمیت 56 فلسطینی شہید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیل کی وحشیانہ بم باری نے غزہ کا منظر بدل دیا، اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، کثیر المنزلہ رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ پیر سے اب تک ہونے مزید پڑھیں

30 سال اور زائد عمر والوں کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن 16 مئی سے ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 30 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسین لگوانے کی رجسٹریشن 16 مئی سے شروع ہو گی۔ وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد مزید پڑھیں

22 ٹن وزنی چینی راکٹ زمین پر گرنے کا خدشہ، ممکنہ مقامات کا نقشہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کا بے قابو راکٹ “لانگ مارچ فائیو بی” زمین پر کہاں گرے گا؟ روسی اسپیس ایجنسی نے ممکنہ مقامات کا نقشہ جاری کردیا۔ روسی ایجنسی نے جنوبی ایشیا کے ممالک کو بھی خبردار کردیا، امریکا، مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں کورونا ٹیسٹ کٹس کو دھو کر دوبارہ استعمال کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کی دوا ساز کمپنی کی جانب سے کورونا کی نیزل سواب ٹیسٹ کٹس کو دوبارہ دھو کر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوالانامو ائیرپورٹ پرتقریباً 9 ہزار مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی تیسری لہر کے دوران سب سے کم کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ روز 204 کیسز رپورٹ ہوئے، مزید پڑھیں

تاجروں نے کاروباری اوقات میں رات 12 بجے تک توسیع کا مطالبہ کردیا

 کراچی (نیوز ڈیسک) چھوٹے تاجروں نے گرمی کی بڑھتی ہوٸی شدت کی وجہ سے دن میں محدود خریداری سرگرمیاں بڑھانے کےلیے کاروباری اوقات میں 12 بجے شب تک توسیع کا مطالبہ کردیا ہے۔ ٹیکسٹاٸل پلازہ کی تھوک کپڑا مارکیٹ کے مزید پڑھیں

پنجاب میں 6 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری، سرکاری ملازمین 9 چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے عید الفطر پر 10 سے 15 مئی تک 6 تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں عیدا لفطر کے موقع پر سرکاری ادارے 10 سے 15 مئی تک مزید پڑھیں

ملتان میں رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گيا

ملتان (نیوز ڈیسک) ملتان میں مبینہ طور پر رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گيا جبکہ 24 سالہ متاثرہ لڑکی کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملتان میں تھانہ صدر کے علاقے کرم ٹاؤن میں رشتے سے مزید پڑھیں

پنجاب میں 20 سال سروس والے کرپٹ، نااہل ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کا ہوم ورک شروع

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں 20 سال سروس والےکرپٹ،نااہل ملازمین کوجبری ریٹائر کرنے کا ہوم ورک شروع کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے صوبائی محکموں کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 10 روز مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

کراچی (نیوز ڈیسک) عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق چار سالہ بچی ایک گھر میں ٹیوشن پڑھنے جاتی ہے جبکہ اہل محلہ کا الزام ہے کہ خاتون کے بھائی نے مزید پڑھیں

تصاویر اور ویڈیوز سے متعلق واٹس ایپ کی نئی تبدیلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک اور نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت واٹس ایپ کی ایپلی کیشن صارف کے واٹس ایپ مزید پڑھیں

لاہور میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور پولیس کے سربراہ غلام محمود ڈوگر کا کہناہےکہ شہر میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کردیے ہیں۔ لاہور میں پولیس، رینجرز اور پاک آرمی کے جوانوں نے  سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ایک ارب 16 کروڑ خوراکیں لگائی جاچکیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 2 مئی تک کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ایک  ارب 16 کروڑ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق  اس وقت دنیا کی آبادی 7 مزید پڑھیں

دنیا کا امیر ترین شخص بھی اپنی بیوی کو خوش نہ رکھ سکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اہلیہ سے علیحدگی کے بعد ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گئے۔ بل گیٹس اور ملینڈا کی جانب سے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان مزید پڑھیں

کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کیلئے آرڈیننس منظورکرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات کے 2 آرڈیننس کی منظوری دےدی ہے جس کے تحت الیکشن کمیشن انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرسکے گا اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت کا بندوبست مزید پڑھیں

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور (نیوز ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ہدایت نامے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردیے۔ پی آئی اے ترجمان کے مزید پڑھیں

پنجاب میں کے مختلف شہروں میں ماسک نہ پہننے پر درجنوں افراد گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا ایس اوپیز  کی خلاف ورزی پر کریکٹ ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے کے مختلف شہروں میں کورونا سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک پہنے بغیرگھومنے والے متعدد افراد کو گرفتار مزید پڑھیں

گوجرانوالا میں 100 فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں سے بھرگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) گوجرانوالا میں 100فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں سے بھرگئے ہیں جس کے بعد مریضوں کو لاہور منتقل کیا جارہا ہے۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ گوجرانوالا میں سو فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں مزید پڑھیں

ایف بی آر کو 10 ماہ میں 3780 ارب روپے کا منافع

لاہور (نیوز ڈیسک) یکم مئی 2021 تک انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد 29 لاکھ ہو چکی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں برطانوی قسم کے خطرناک کورونا وائرس کی تصدیق

لاہور (نیوز ڈیسک) حیدرآباد میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے   40 فیصد کیسز میں برطانوی قسم کے وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر اور فزیشن ڈاکٹر  بیکا رام  کا کہنا مزید پڑھیں

پنجاب میں ذخیرہ کی گئی گندم کی ہزاروں بوریاں برآمد

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ہزاروں بوریاں برآمد کر لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین طارق علی بسرا کے مطابق جوکالیاں سمیت مختلف علاقوں سے ذخیرہ کی گئی گندم کی مزید پڑھیں

رانا علی انوار نارو‌ صدر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب منتخب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ‎فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رانا علی انوار نارو‌ صدر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب منتخب ہوگئے، پارٹی کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اس موقع پر رانا علی انوار نارو مزید پڑھیں

ولید عبداللہ، کنوینر پنجاب حکومت وزارتِ انسانی حقوق و مذہبی ہم آہنگی راولپنڈی ڈویژن منتخب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق ولید عبداللہ کنوینر پنجاب حکومت وزارتِ انسانی حقوق و مذہبی ہم آہنگی راولپنڈی ڈویژن مقرر ہوگئے ہیں۔ جس کا سرکاری نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے ولید عبداللہ راولپنڈی سے ایم مزید پڑھیں

ہم پریڈ کیوں نہ منعقد کریں

ہم پریڈ کیوں نہ منعقد کریں؟؟؟ تحریر : حافظ اویس ستار پاکستان ان گنت اندرونی و بیرونی دشمنوں میں گھرا ہوا ایک مضبوط ملک ہے۔ اس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے خواب دیکھنے والے الحمدللہ ہمیشہ ناکام و نامراد مزید پڑھیں

بھٹو اور خان میں مماثلت | دوسرا حصّہ

بھٹو اور خان میں مماثلت| دوسرا حصّہ تحریر: افضال چوہدری ملیرا بھٹو اور خان کے درمیان مماثلتوں کی قطار اتنی طویل تھی کہ اسے ایک کالم میں سمیٹنا مشکل تھا سو اسی غرض سے میں نے دوسرا کالم لکھا ہے مزید پڑھیں

نیشنل یوتھ ٹیلنٹ کے ایگزیکٹوممبر آرٹسٹ صدام عمر

نیشنل یوتھ ٹیلنٹ کے ایگزیکٹوممبر آرٹسٹ صدام عمر آز قلم محمّد سہیل کسی بھی قوم وملک کی کامیابی وناکامی ،فتح و شکست ، ترقی وتنزل اور عروج وزوال میں نوجوانوں کا اہم کردار ہوتا ہے ۔ ہر انقلاب چاہے وہ مزید پڑھیں

جواد ہمدانی ” کشمیر کی ایک سیاسی و سماجی شخصیت”

جواد ہمدانی ” کشمیر کی ایک سیاسی و سماجی شخصیت” ابتدائی تعلیم آپ نے ابتداٸ تعلیم گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول پرہوڑ سے حاصل کی مڈل سکول بنی حافظ اور میٹرک گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہٹیاں بالاسے کی اس کے بعد مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد رمضان فٹبال ٹورنامنٹ، سوئی سدرن گیس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی ( کاشف احمد فاروقی ) سوئی سدرن گیس کی ٹیم نے فاتحانہ پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے محفوظ الیون کو 7 گول سے آؤٹ کلاس کرکے نیاناظم آباد رمضان نائیٹ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے مزید پڑھیں

اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے 3 ہزار 315 بچے اور بچیاں کورونا کا شکار ہوئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھر میں کورونا وائرس کے بچوں پر بھی وار جاری ہیں ، ماہ اپریل میں 1 سے 10 سال تک کے 3 ہزار 315 بچے اور بچیاں جبکہ 11 سے 20 سال تک کے 12 ہزار  مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں کورونا کے برطانوی وائرس نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور تیسری لہر میں 90 فیصد مثبت کیسز برطانوی وائرس کے نکلے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق فروری میں صوبےمیں 13 ہزار 8 سو مثبت مزید پڑھیں