بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف 4 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 20 مریض صحتیاب ہو گئے۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ، گھریلو ملازمہ نے 3 سالہ بچے کو قتل کرکے واشنگ مشین میں ڈال دیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق کوئٹہ میں 3 سالہ بچے سعد شاہ کو قتل کرنے کا واقعہ 12 ستمبر کو پیش آیا اور بچے کو گھر کی ملازمہ نے قتل کیا جس نے دورانِ تفتیش اعترافِ جرم بھی کیا مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ، بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھلنے میں تاخیر کا امکان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پرائمری اسکول 30 ستمبر کے بجائے 15 اکتوبر سے کھلنے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے اور مہلک وائرس کے کیسز میں تیزی سے مزید پڑھیں

پاک فوج وہی کردار ادا کر رہی ہے جو حکومت اور کابینہ چاہتی ہے،

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فوج وہی کردار ادا کر رہی ہے جو کہ حکومت اور کابینہ چاہتی ہے، حکومت کے عدلیہ اور عسکری اداروں سمیت ہر مزید پڑھیں

بلوچستان، کوہلو میں لیویز کی کارروائی، بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ برآمد

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوہلو میں لیویز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو نصیراللہ شیخ کے مطابق لیویز فورس کی تالاب کے علاقے میں کارروائی کے دوران تخریب کاروں مزید پڑھیں

بلوچستان، کورونا کیسز سامنے آنے پر متعدد اسکولز بند

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کورونا کے کیس رپورٹ ہونے کے بعد کئی اسکول بند کردیے گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ صوبے میں کورونا کے باعث 10 مزید پڑھیں

بلوچستان میں سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال روکنے کیلئے اہم فیصلہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال روکنے کے لیے ٹریکر لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرایع کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے نے صوبے میں سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے مزید پڑھیں

کیڈٹ کالجز کی فیسوں میں زبردست کمی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کیڈٹ ریذیڈیشنل کالجز کی فیسوں میں 40 فیصد کمی کر دی گئی۔ محکمہ کالجز، ہائیر ایجوکیشن بلوچستان نے کیڈٹ ریذیڈیشنل کالجز کی فیسوں میں 40 فیصد کمی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ کیڈٹ کالجز میں ریگولر مزید پڑھیں

سارجنٹ قتل کیس، بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ

کو ئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت نے بھی سارجنٹ قتل کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ٹوئٹر کے ذریعے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کو مزید پڑھیں

کوئٹہ، سریاب روڈ پر مسجد کے باہر دھماکا، 4 افراد زخمی

 کوئٹہ (نیوز ڈیسک) سریاب روڈ پر مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو مزید پڑھیں

ٹریفک سارجنٹ کے قتل کیس میں سابقہ مجید خان اچکزئی عدم ثبوت پر بری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کی ماڈل کورٹ نے کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ کے قتل کیس میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) مجید خان اچکزئی کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔ ماڈل کورٹ کے جج دوست محمد مندوخیل مزید پڑھیں

کوئٹہ، 9 روز قبل اغواء ہونے والی بچی بازیاب، ملزم گرفتار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ریلوے کالونی سے9 روز قبل اغواء ہونے والی 8 سالہ بچی لاریب بازیاب جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی پولیس عبدالرزاق چمہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 24 اگست کو لاریب نامی مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 43 سال تک کی عام رعایت دے دی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) حکومت بلوچستان نے ملازمت کے لیے عمر کی بالائی حد میں 43 سال تک کی عام رعایت دے دی۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے ملازمت کے لیے بالائی عمر میں رعایت کا اطلاق 23 جون 2021 تک مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کردیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاؤن ختم کردیا۔ اس ضمن میں محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز کسی پابندی کے بغیر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں مصنوعی انڈوں کی سر عام فروخت کا انکشاف،7 دکانیں سیل

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) مصنوعی انڈوں کی سر عام فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد  بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے انڈے فروخت کرنے والی 7 دکانوں کو سیل کردیا۔ کوئٹہ میں مرغی کے انڈوں کے نام پر مصنوعی انڈوں کی شکایت عام مزید پڑھیں

خاتون ٹیچر کو تصویروں سے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ بلوچستان نے نصیر آباد میں خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو ڈیرہ مراد جمالی سے گرفتار کر لیا۔  ایف آئی اے سائبر کرائم مزید پڑھیں

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ نے کوروناکا ٹیسٹ مثبت آنے پر مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا عیدالفطر انتہائی سادگی سے منانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت نے عیدالفطر انتہائی سادگی سے منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے عوام سے بھی عید سادگی سے منانے کی اپیل کردی۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازمین کو 21 مئی کو تنخواہیں ادا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمین کومئی کی تنخواہیں عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے میں سرکاری ملازمین کو مئی مزید پڑھیں

بلوچستان، کرونا کی واضح علامات والے افرادکے ہی ٹیسٹ ہونگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں شہری اب سرکاری لیب میں کرونا کے ٹیسٹ کیلئے سیمپلز جمع نہیں کروا سکیں گے جبکہ صرف واضح علامات والے افراد  کے ہی ٹیسٹ ہوں گے۔ محکمہ صحت بلوچستان نے کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ مزید پڑھیں