سعودی عرب کا ویکسی نیشن مکمل کرنیوالے غیر ملکیوں کیلئے اہم اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن مکمل کرنے والے غیر ملکی افراد کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہےکہ ایسے افراد مزید پڑھیں

چین نے جوڑوں کو تین بچوں کی اجازت دے دی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے ملک میں چند سالوں سے نافذ صرف دو بچوں کی پالیسی کا خاتمہ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی حکومت نے 10 سال بعد ہونے والی مردم شماری کے بعد دو بچوں کی پالیسی مزید پڑھیں

حکومت کی بڑی کامیابی، 10 سال بعد پاکستانیوں کیلئے کویت کا ویزا بحال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالد الحامد الصباح سے ملاقات ہوئی۔ جس کے بعد کویت کی حکومت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے کویتی ویزا بحال کردیا۔ کویت کے مزید پڑھیں

کینیڈا میں بند اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کینیڈا میں بند اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ کملوپس انڈین ریزیڈینشل اسکول کو 1978 میں بند کردیا گیا تھا، اسکول سے متعلق تحقیقات 2015 میں مکمل ہوئی تھیں۔ برٹش کولمبیا مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے 100 سے زائد فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹ بلاک کردیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کی کوریج کے بعد دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے درجنوں فلسطینی صحافیوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت پر خاموش رہنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوگا

اسلام آباد (نیوز ٖڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطین میں  اسرائیلی ظلم و جبر کے خلف اگر پوری دنیا خاموش بھی ہو جائے تب بھی ہم اس کے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔ صدر ایردوان مزید پڑھیں

بھارت، کنگا کنارے 100 سے زائد لاشیں برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں کرونا وائرس کی صورتِ حال انتہائی تشویش ناک ہوچکی ہے جہاں ہزاروں افراد کی ہلاکتوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے وہیں دریائے گنگا میں بہتی ہوئی درجنوں ایسی لاشیں بھی ملی ہیں مزید پڑھیں

کوشش کر رہے ہیں کہ عالمی برادری اسرائیل کو سبق سکھائے، ترک صدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فلسطین پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے نائجیرین ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں فلسطین مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ اسرا ئیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے مزید پڑھیں

امریکہ کی من مانیاں، فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس امریکا نے موخر کروایا، اجلاس اب مزید پڑھیں

فلسطین: شہداء کی تعداد 83 ہو گئی، اسرائیلی پولیس کے حملے رات بھر جاری رہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے زیرِ محاصرہ غزہ کی پٹّی پر اسرائیلی حملوں میں مزید11 فلسطینی شہید ہونے سے شہداء کی تعداد 83 تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ میں فلسطین وزارت صحت کی طرف سے جاری کئے گئے بیان مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں نماز عید، نمازِ عید کے بعد شہداء کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے عید الفطر کی نماز اسرائیل کے زیر قبضہ مشرقی القدس کے علاقے قدیم شہر میں واقع مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔ ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی مشرقی القدس مزید پڑھیں

آیا صوفیہ کبیر مسجدِ شریف میں 87 سال کے بعد پہلی دفعہ نماز عید ادا کی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عجائب گھر میں تبدیلی کے بعد دوبارہ مسجد کی شناخت کے ساتھ عبادت کے لئے کھولی جانے والی آیا صوفیہ کبیر مسجدِ شریف میں 87 سال کے بعد پہلی دفعہ نماز عید ادا کی گئی۔ آیا مزید پڑھیں

اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل اختیار ہے، امریکی صدر جو بائیڈن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ رات اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نے غزہ کا منظر بدل دیا، 14 بچوں سمیت 56 فلسطینی شہید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیل کی وحشیانہ بم باری نے غزہ کا منظر بدل دیا، اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، کثیر المنزلہ رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ پیر سے اب تک ہونے مزید پڑھیں

22 ٹن وزنی چینی راکٹ زمین پر گرنے کا خدشہ، ممکنہ مقامات کا نقشہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کا بے قابو راکٹ “لانگ مارچ فائیو بی” زمین پر کہاں گرے گا؟ روسی اسپیس ایجنسی نے ممکنہ مقامات کا نقشہ جاری کردیا۔ روسی ایجنسی نے جنوبی ایشیا کے ممالک کو بھی خبردار کردیا، امریکا، مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں کورونا ٹیسٹ کٹس کو دھو کر دوبارہ استعمال کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کی دوا ساز کمپنی کی جانب سے کورونا کی نیزل سواب ٹیسٹ کٹس کو دوبارہ دھو کر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوالانامو ائیرپورٹ پرتقریباً 9 ہزار مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ایک ارب 16 کروڑ خوراکیں لگائی جاچکیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 2 مئی تک کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ایک  ارب 16 کروڑ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق  اس وقت دنیا کی آبادی 7 مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کے ساتھ 4 سال تک جنسی تعلق رہا، امریکی خاتون

 لندن (نیوز ڈیسک) امریکا کی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 کے درمیان برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات قائم تھے۔ امریکا کی معروف بزنس وومن جینیفر آرکیوری نے برطانوی اخبار سنڈے مرمر مزید پڑھیں

بھارت سے پُرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم کا مودی کو جوابی خط

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے  بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو جوابی خط لکھ دیا۔ خط میں وزیراعظم نے یوم پاکستان کی مبارکباد دینے پر  بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا  کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  پاکستان کی حکومت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان کے دوران سرکاری اوقات مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان کے دوران کام کے سرکاری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی وزیرمحنت کے مطابق ماہ  رمضان میں کام کا دورانیہ 5 گھنٹے ہوگا اور اوقات کار صبح 10 سے سہہ پہر3 مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں رمضان کے دوران اجتماعی افطار و اعتکاف پر پابندی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) میں رمضان المبارک کے دوران اجتماعی افطار اور اعتکاف پر پابندی برقرار رہے گی۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی جانب سے رواں سال رمضان مزید پڑھیں

سعودی حکام نے غیرملکیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی وزارت عدل نے آجر و اجیر کی سہولت کے لیے ویب سائٹ ناجز پر نیا شکایت پورٹل متعارف کرادیا، جس کے تحق آجر و اجیر مقدمات درج کرسکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

حج 2021، سعودی عرب کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری

ریاض (نیوز ڈیسک) حج 2021 کے لیے سعودی عرب کی جانب سے قواعد و ضوابط جاری کر دیے گئے۔ سعودی وزارت صحت نے عازمین کے لیے منظور شدہ کرونا ویکسین کی شرط لگا دی ہے۔ سعودی وزارت صحت کا کہنا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 1 ارب سے زائد افراد پینے کے صاف پانی سے محروم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں آج عالمی یوم آب منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں 1 ارب 10 کروڑ افراد پینے کے لیے صاف پانی سے محروم ہیں۔ اس دن کا آغاز مزید پڑھیں

بھارت کا ورلڈ ریکارڈ، نئی دہلی مسلسل تیسرے سال دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ’آئی کیو ایئر‘ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ بھارتی ‏دارالحکومت نئی دہلی 2020 میں بھی مسلسل تیسری بار دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے۔ مزید پڑھیں

امارات، افطار پارٹیوں پر پابندی، تراویح کیلئے 30منٹ کا وقت مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے رمضان کے لیے کورونا ایس او پیز کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے ماہِ رمضان کے لیے ایس او پیز جاری کیے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وجہ سے معطل بین الاقوامی فضائی آپریشن مزید پڑھیں

شاہ سلمان کا بڑا حکم جاری، وزیر حج و عمرہ عہرے سے برطرف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ردو بدل کردی۔ سعودی شاہی فرمان کے مطابق شاہ سلمان نے وزیر حج و عمرہ محمد صالح بینتین کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور مزید پڑھیں

فائز کی کورونا ویکسین 97 فیصد تک مؤثر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیون ٹیک کی مشترکہ تیار کردہ کورونا ویکسین اس سے قبل لگائے گئے اندازوں سے زیادہ تحفظ فراہم کر رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق دوا ساز کمپنیوں مزید پڑھیں

2018-2020ء کے دوران جابر بھارتی فوج نے 850 کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ تین سال کے دوران کشمیریوں کی نسل کشی میں تیزی لے آئی، اس دوران 850 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلادیش کو ملانے والے پل کا افتتاح

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھارتی ریاست تریپورا اور بنگلادیش کے درمیان بہنے والے دریائے فینی پر تعمیر کیے گئے پُل ’’میتری سیتو‘‘ یعنی دوستی کے پُل مزید پڑھیں

چین تائیوان پر بڑا حملہ کرسکتا ہے، امریکا

 واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ چین اگلے 6 برسوں میں تائیوان پر بڑا حملہ کرسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایشیاء پیسیفک میں واشنگٹن کے اعلی کمانڈر ایڈمرل فلپ ڈیوڈسن نے امریکی سینیٹ کو مزید پڑھیں

بھارت میں پُراسرار شے زمین کا ’زمین کا سینہ چاک‘ کر کے باہر آگئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاشٹرا کے اہم شہر میں پُراسرار دھاتی ستون نمودار ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع جوگر پارک میں بدھ کے روز پراسرار دھاتی ستون نمودار ہوا جس کو مزید پڑھیں

سعودیہ میں متعدد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب عالمی وبا کورونا سے جڑی متعدد پابندیاں اتوار یعنی کل سے ختم کرنے جا رہا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سینما گھروں، ہوٹلوں اندر کھانوں سمیت تفریحی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ میں 7.3 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ زلزلہ نیوزی لینڈ کے مشرقی شہر گسبورن سے 180 کلومیٹر دور ہوا جس کی زمین میں گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر مزید پڑھیں

مودی دور حکومت میں خود کشی کے واقعات میں اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں اور روزگار کی عدم فراہمی کے باعث فاقہ کشی پر مجبور لوگ موت کو گلے لگانے پر مجبور ہوگئے۔ ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر مالیگاؤں میں مسلسل چوتھی بار خود مزید پڑھیں

بھارت کے سب سے مشہور لٹریچر فیسٹیول میں ملالہ یوسفزئی بھی خطاب کریں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے سب سے مشہور  ادبی میلے جے پور لٹریچر فیسٹیول میں پچھلے 6 برسوں میں پہلی مرتبہ پاکستانی مصنفین کو  بھی مدعو کیا گیا ہے تاہم کورونا وبا کے باعث یہ فیسٹیول اس مرتبہ آن مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں، سری لنکن وزیراعظم

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے سماجی مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے  امریکا اور  یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مزید پڑھیں

برطانیہ کا میانمار کے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور 3 جنرلز پر پابندی لگانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے حکومت کا تختہ الٹنے کی پاداش میں میانمار کے وزیردفاع،  وزیر داخلہ اور 3 جنرلز پر پابندی لگانےکا اعلان کردیا۔ کینیڈا نے بھی میانمار کے 9 فوجی افسران پر پابندیاں لگادیں۔ ادھر میانمار کے مزید پڑھیں

بھارت کی کورنا ویکسین بے کار، جنوبی افریقا نے لینے سے انکار کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں بنی ویکسین کورونا وائرس کے خلاف موثر نہیں، جنوبی افریقا نے دس لاکھ ویکسین بھارت کو واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ انتہائی موثر ویکسین بھارت پہنچی تو اپنی افادیت مزید پڑھیں

سعودی عرب، پاسپورٹ کی مدت کم یا ختم ہونے کی صورت میں واپسی کیسے؟

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم غیرملکی کارکنان کو کئی قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا بھی رہتا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ایک کارکن مزید پڑھیں

افغانستان میں خوفناک دھماکا، 100 سے زائد ٹینکر تباہ، اربوں ڈالر کا نقصان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان گورنر ہرات نے گزشتہ روز ہونے والے گیس ٹینکر کے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے سے بھاری نقصان ہوا۔ گورنر ہرات کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں لگنے والی مزید پڑھیں

سعودی عرب: متعدد آن لائن سروسز کا افتتاح

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں متعدد آن لائن سروسز کا افتتاح کردیا گیا جس سے مقامی و غیر مقامی افراد پاسپورٹ سے متعلق متعدد کام گھر بیٹھے انجام دے سکیں گے۔ وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود مزید پڑھیں

روس نے امریکا کو خبردار کردیا، بھرپور جواب دینے کا عندیہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روس نے امریکا کو تنبیہ کی ہے وہ اندرونی معاملات میں دخل اندازی بند کردے، اگر سلسلہ نہ روکا تو  اُسی کی زبان میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔ صدائے روس کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رواں سال روزگار کی شرح بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ریسرچ فرم نے ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں 2021 میں روزگار کی شرح بڑھنے کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں معاشی بحالی میں ممکنہ مزید پڑھیں

ترکی نے ملک میں ناکام فوجی بغاوت کا الزام امریکا پر عائد کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر داخلہ نے ملک میں 2016 میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت میں امریکا کو ملوث قرار دیا ہے جب کہ اس سے قبل ترکی نے اس واقعے کا مزید پڑھیں

سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کا دفاع کریں گے، امریکی صدر

کراچی (نیوز ڈیسک) عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے یمن میں سعودی عرب کی سربراہی میں فوجی آپریشن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ کے پہلے دورے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب، تمام دعوتی سرگرمیاں معطل، مساجد نماز کے 10 منٹ بعد بند کرنے کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مساجد میں تمام دعوتی سرگرمیاں معطل کر دی گئی اور نمازوں کے دوران مساجد کے اوقات مقرر بھی مقرر کر دیے گئے ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر مزید پڑھیں

یمن میں کارروائیاں، امریکا کا سعودی عرب کی حمایت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف سعودی عرب کی سربراہی میں جاری عسکری کارروائیوں کی حمایت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا کہنا مزید پڑھیں

جنگ بندی 5 منٹ بھی برقرار نہ رہ سکی، آذربائیجان کو آرمینیا پر برتری حاصل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونے والی عارضی جنگ بندی 5 منٹ بھی برقرار نہ رہ سکی اور دوبارہ چھڑپیں شروع ہوگئیں۔ آرمینیا اور آذربائیجان نے ایک دوسرے پر عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مزید پڑھیں

دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں، پاکستان کیساتھ دوستی قائم رہے گی، چینی صدر کا عزم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے دیرینہ دوست ملک چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے اپنے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں دونوں ملکوں کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا عندیہ

 واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

16 برس کی لڑکی ایک دن کے لیے وزیر اعظم بن گئی

ہیلسنکی (نیوز ڈیسک) 16 برس کی ایوا مورتو ایک دن کے  لیے فن لینڈ کی وزیر اعظم بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے لڑکیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ’’گرلز ٹیک اوور‘‘ مہم کے مزید پڑھیں

آذر بائیجان اور آرمینیا کی لڑائی علاقائی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہے، ایران

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  نگورنو قرہ باخ  پر داغے گئے گولوں میں سے بعض کے ایران کے سرحدی دیہات میں مزید پڑھیں

آذربائیجان کے ہاتھوں آرمینیائی فوج کی پسپائی، 10 روز میں 26 علاقے فتح

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آذبائیجان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشنز سمیر گلئیوف نے کہا ہے کہ آرمینیا نے پہلے جنگ کا آغاز کیا جس کے بعد ہم نے جوابی کارروائی کی، آرمینیائی جارحیت سے اب تک 31 شہری شہید اور مزید پڑھیں

’را‘ نے بنگلا دیش میں چینی انجینئر کو قتل کروا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش میں کام کرنے والے ایک چینی انجینئر کے قتل کا الزام بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ پر عائد کیا گیا ہے۔ چینی ٹیکنیشن لاؤ فن کو ضلع فروز پور میں آٹھویں بنگلادیش مزید پڑھیں

یورپ میں عالمی وبا ایک بار پھر سر اٹھانے لگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یورپ بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز بڑھتے جا رہے ہیں۔ یورپ میں کورونا وائرس ایک با رپھر سر اٹھانے لگا، اٹلی اور اسپین نے وبا کے سد باب کے لئے دوبارہ اقدامات کا مزید پڑھیں

ایمازون کے 19 ہزار سے زائد ملازمین اب تک کورونا میں مبتلا ہوچکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آن لائن ریٹیل کی عالمی شہرت یافتہ امریکی کمپنی ایمازون کا کہنا ہے کہ ان کے اب تک 19 ہزار سے زائد ملازمین عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ گزشتہ مہینوں میں متعدد ملازمین مزید پڑھیں

آذری فوج نے آرمینیا کے قبضے سے 22 دیہات آزاد کروالیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمینی۔آذری محاذ پر ستائیس ستمبر کی رات آرمینیا کی طرف سے جھڑپوں کا آغاز ہوگیا تھا جس کے جواب میں آذری فوج نے کاروائی کرتے ہوئے بعض علاقوں کو آرمینی قبضے سے آزاد کروالیا تھا۔ ترک مزید پڑھیں

آرمینیا جنگ بندی چاہتا ہے تو مقبوضہ علاقوں سے نکل جائے، آذری صدر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آذری صدر الہام علی ایف نے کہا کہ ہماری فوج ملک سالمیت اور اس کے تحفظ کی جنگ لڑ رہی ہے جسے روکنے لیے ضروری ہے کہ آرمینیا مقبوضہ علاقوں سے نکل جائے آذربائیجان کے صدر مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے پلاسٹک نوٹ جاری کردئیے

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے جعل سازی کے خاتمے کیلئے پلاسٹک سے نوٹ 5 ریال کے نوٹ جاری کردئیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب عوام کو جعل سازی سے بچانے کےلیے مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے شہریوں‌ کو ٹیکس پر بڑی چھوٹ دے دی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے جائیداد کی خرید و فروخت سے وابستہ افراد کو ٹیکس کی بڑی چھوٹ دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے جائیداد کی خرید و فروخت سے وابستہ افراد کو ویلیو  ایڈڈ مزید پڑھیں

آذربائیجان نے اگر مدد مانگی تو ہم تیار ہیں، ترک وزیر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ آج تک آذربائیجان نے ہم سے کوئی مدد نہیں مانگی لیکن اگر ایسا کیا تو ترکی اسے ضرور پورا کرے گا۔ وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے مزید پڑھیں

جب تک قارا باغ کو آرمینی قبضے سے آذاد نہیں کروالیا جاتا اس وقت تک یہ جدوجہد جاری رہے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قونیا سٹی اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ قارا باغ  کا  مسئلہ حل نہ ہونے پر  آرمینیا نے ایک بار پھر آذڑبائیجان پر  حملہ  کردیا  لیکن اس بار انہیں مزید پڑھیں

آرمینیا کی فوج کو پسپائی کا مزا چکھا کر دم لیں گے، آذربائیجان

باکو (نیوز ڈیسک) آذربائیجان نے کہا ہے کہ وہ آرمینیا کی فوج کو پسپائی کا مزا چکھا کر دم لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آذر بائیجان نے متنازعہ علاقے کازباخ سے آرمینیا کی فوج کی مکمل پسائی تک مزید پڑھیں

روس اور فرانس کا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان لڑائی ختم کروانے کا مطالبہ

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس اور فرانس نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری لڑائی ختم کروانے کا مطالبہ کیا ہے، روس نے فریقین کے مابین مذاکرات کی میزبانی کی بھی پیش کش کی ہے۔ روس کے صدارتی محل کریملن کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث ہمارا سب کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے، جرمن چانسلر

برلن (ویب ڈیسک) جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سردیوں کے موسم میں ملک میں کورونا کے انفیکشن میں اضافہ ہوگا اور اس وقت ہمارا سب کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

ایران میں بغیر دستاویزات داخل ہونے والے 237 شہری پاکستان کے حوالے

چاغی (نیوز ڈیسک) ایران نے بغیر دستاویزات داخل ہونے والے 237 شہریوں کو پاکستان کے حوالے کردیا ہے۔ نیوز کے مطابق ایرانی فورسز نے چاغی کے قریب سرحد پر 237 پاکستانی شہریوں کو لیویز حکام کے حوالے کیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

چین نے ایک ساتھ 5 جنگی مشقوں کا آغاز کردیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے  اپنے ساحلی علاقوں کے ساتھ بیک وقت چار سمندروں میں 5 بحری جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خطے میں جاری کشیدگی کے پس منظر میں چین کی جانب مزید پڑھیں

امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیکس) خلیجی ملک کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امیر کویت کی جولائی میں اپنے ملک میں سرجری کی گئی تھی جس کے بعد وہ مکمل علاج کے مزید پڑھیں

آذربائیجان، آرمینیا میں جھڑپیں، 39 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی

ویب ڈیسک  (نیوز ڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ناگورنوقرہباخ کے متنازع علاقے میں جھڑپیں جاری ، جس کے نتیجے میں کم از کم 39 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

ایران نے جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران نے ذوالفقار بصیر نامی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی، آپٹیکل سرچ وار ہیڈ سے لیس یہ میزائل 700 کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

بھارت، بابری مسجد کے بعد شاہی عید گاہ مسجد پر مندر کی تعمیر کیلیے درخواست دائر

آگرہ (نیوز ڈیسک) ایودھیا میں بابری مسجد پر قبضے اور مندر کی تعمیر کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے متھرا میں تاریخی شاہی عید گاہ مسجد کو بھی شری کرشنا کی جنم بھومی قرار دیکر مندر بنانے کے لیے 13.37 ایکڑ زمین مزید پڑھیں

بونیر میں بیوی کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل

بونیر (نیوز ڈیسک) بیوی کی فحش وڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل کردیا گیا۔ نئی نویلی دلہن کی فحش وڈیو بنا کر اسے فیس بُک پر اپ لوڈ کرنے کی پاداش میں دولہا زاہد مزید پڑھیں

44 بھارتی بینک 1 ارب ڈالر کی غیرقانونی منتقلی میں ملوث ہیں، امریکی ادارے کا انکشاف

 نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی ادارے نے بھارت کے 44 سرکاری اور نجی بینکوں کو مشکوک لین دین میں ملوث قرار دے دیا جنہوں نے 2 ہزار سے زائد ٹرانزیکشن کے ذریعے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم غیرقانونی طریقے سے منتقل کی۔ مزید پڑھیں

عمرہ ادائیگی اجازت، مقامی افراد اور غیرملکیوں کے لیے کیا شرائط ہیں؟ جانیے

لاہور (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر محمد بن صالح بنتن نے کہا ہے کہ 18 سے 65 سال کی عمر کے لوگوں کو عمرہ کی اجازت دی جائے گی، عمرہ اجازت نامے کی کوئی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے اموات 10 لاکھ سے تجاوز کرگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے مہلک وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس سے ہلاکت خیزی کا سلسلہ مزید پڑھیں

سکھوں کی جماعت شرومنی اکالی دل بھارتی حکمراں اتحاد این ڈی اے سے علیحدہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں کسانوں سے متعلق متنازع قانون کی منظوری پر سکھوں کی جماعت شرومنی اکالی دل نے احتجاجاً بھارتی حکمراں اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی۔ پارٹی صدر سُکھ بیر سنگھ نے کہا کہ شرومنی اکالی مزید پڑھیں

اہم اسلامی ملک آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان متنازع علاقے ‘ناگارنو کاراباخ’ میں شدید جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ متنازع علاقے میں جھڑپوں میں تیزی آنے پر آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج نے ایک دوسرے پر جنگ شروع کرنے مزید پڑھیں

چہرے کے ذریعے شہریوں کی تصدیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

لاہور (نیوز ڈیسک) سنگاپور جدید ٹیکنالوجی کے زریعے شہریوں کی تصدیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگاپور کی حکومت نے ڈیجیٹل طریقے سے شناخت کی اس اسکیم کو ’سنگ پاس‘ کا مزید پڑھیں

فرانس میں ایک دن میں کرونا وائرس کے 15 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، فرانس میں ایک دن میں کرونا وائرس کے 15 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے گئے، ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان ہے۔ دنیا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اقوام متحدہ کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

جینیوا (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبد اللہ المعلمی نے15 رکنی سلامتی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ بحیرہ احمر کے قریب نامعلوم تیل کے کنویں کے بارے میں تحقیقات کی جائے مزید پڑھیں

ایران، عراق اور شام میں مقدس مقامات کی زیارت پر جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران،عراق اور شام میں مقدس مقامات کی زیارت سے متعلق پالیسی تیار کرلی گئی، کراچی سے عراق فیری سروس شروع کی جائے گی۔ ایران، عراق اور شام میں مقدس مقامات کی زیارت سے متعلق پالیسی تیار مزید پڑھیں

فلسطین میں انتخابات، ترکی نے 15 سال بعد حماس اور الفتح میں مفاہمت کروادی

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کی مدد سے فلسطین کی دو بڑی جماعتوں حماس اور الفتح کے درمیان انتخابات کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کے مطابق فلسطین میں انتخابات سے متعلق حماس اور الفتح مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، امریکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کیلئے نامز امریکی سفیر ولیم ٹوڈ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، تاہم دہشت گردوں کی ناقابل واپسی اقدامات کیلئے مزید پائیدار حکمت عمل اپنائے۔ مزید پڑھیں

الیکشن میں ہارا تو اقتدارآسانی سے منتقل نہیں ہوگا، ٹرمپ

 واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگرانتخابات میں ناکام ہوا تو اقتدار پُرامن طریقے سے منتقل نہیں ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایک سوال کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ملازمت کر نے والوں کیلئے اچھی خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ سعودی قونصل خانے نے 28 ستمبر سے ورک ویزے کے اجرا کا اعلان کر دیا۔ سعودی قونصل خانہ کا کہنا ہے کہ ریگولر ورک ویزے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی جب کہ عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

روس کرونا ویکسین کی تیاری میں‌ شراکت کیلئے تیار ہے، روسی صدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے نے کہا ہے کہ روس علاقائی تنازعات کے پر امن حل کےلیے کردار ادا کرتا رہے گا۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مزید پڑھیں

کسی بھی ملک سے سرد یا گرم کسی بھی قسم کی جنگ نہیں چاہتے، چینی صدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین کسی بھی ملک سے سرد یا گرم کسی بھی قسم کی جنگ نہیں چاہتا، کورونا وبا کے سیاسی مقاصد کے استعمال کو سختی سے مسترد ہونا مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرو فلسطین حل نہ ہونے سے عالمی اداروں کی ساکھ کو نقصان ہوا، ترک صدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر و فلسطین حل نہ ہونے سے عالمی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر، انگلینڈ میں دوبارہ سخت پابندیاں نافذ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے  انگلینڈ میں سخت پابندیوں کا اعلان کردیا۔ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے بورس جانسن کاکہنا تھا کہ ہم کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

16 لاکھ 79 ہزار افراد کو کشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دے چکے، بھارت کا اعتراف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ جی کرشن ریڈی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں اب تک 16لاکھ 79 ہزار افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دیے جا چکے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جی مزید پڑھیں

50 ہزار سے زائد غیرملکی عمان چھوڑ گئے

مسقط: سرکاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ رواں سال اگست میں 50 ہزار سے زائد غیرملکی عمان چھوڑ کر گئے جس کے باعث ملکی آبادی میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عمان کے حکومتی اعداوشمار کے مطابق رواں مزید پڑھیں

امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی، روسی طیاروں نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

ماسکو (نیوز ڈٰسک) روس کے دو طیاروں نے مسلسل 25 گھنٹے طویل ترین پرواز کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، ایرو اسپیس فورس کے دو پائلٹوں نے ٹی یو 160 طیاروں کے ساتھ 20 ہزار کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے مزید پڑھیں

6 ماہ سے بند تاج محل کوسیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق تاج محل اور آگرہ کے قلعے کو کورونا وائرس کی وجہ سے 17 مارچ کو سیاحوں کے لیے بند کردیا گیا تھا جنہیں اب تقریباً 6 ماہ بعد کھول دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے حکومت کو چینی ایپلیکیشن پر پابندی لگانے سے روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے حکومت کو چینی ایپلیکیشن وی چیٹ پر پابندی عائد کرنے سے روک دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وی چیٹ کے صارف امریکی شہری نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایپلیکیشن پر پابندی مزید پڑھیں