پاکستان میں آج ’یومِ فلسطین‘ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آج یوم فلسطین منا یاجارہاہے ، یوم فلسطین منانےکی اپیل پاکستان علماکونسل نےکی تھی ، علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اوآئی سی اسرائیلی جارحیت کے خلاف فوری اقدامات کرے۔  پاکستان علماکونسل کی مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ کشمیر میں انسانی المیے کو اب ختم کیا جائے، آرمی چیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزاری اور ان کے جذبے کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

میری رگوں میں سلیکٹ والا خون نہیں، لاہور کا خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا آیا ہے، بلاول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ان کی رگوں میں سلیکٹ ہونے والا خون نہیں، یہ لاہور کا سیاسی خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا  آیا ہے۔ بلاول بھٹو زرادری نے وفد کے ہمراہ  مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد کی جیت، اپوزیشن کو عبرتناک شکست، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے صادق سنجرانی 48 ووٹ لے کر مسلسل دوسری بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ ‏پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی 42 ووٹوں کے ساتھ شکست کھا گئے. ان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا تین کروڑ خاندانوں کی مالی معاونت کا اعلان

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعطم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جون میں تین کروڑ خاندانوں کو سبسڈی دیں گے۔ اسلام آباد میں  کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف 102 نشستوں کے ایوان کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ تحریک انصاف نے ایوان بالا کی 18 نشستیں جیت لیں، جس کے بعد سینیٹ میں پی ٹی مزید پڑھیں

ساجد سدپارہ نے کے ٹو پر لاپتا والد محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی

اسکردو (نیوز ڈیسک) کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کردی۔ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مزید پڑھیں

پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے (اے سی سی اے ) امتحان میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے (اے سی سی اے ) کے گلوبل پروفیشنل اکاؤنٹنسی کے امتحان میں ورلڈریکارڈ بنا کر وطن عزیز کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی اے سی سی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر بلاتفریق آپریشن، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرنز کی عمارتیں مسمار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی ہدایت پر قبضہ مافیا کےخلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ برقرار ہے اور حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی غیرقانونی عمارتیں بھی مسمار کر دیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف شروع کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان کے شاہین بلسٹک میزائلز

اسلام آباد (مرزا زین) پاکستان کے پاس اس وقت چار اقسام کے شاہین بلسٹک میزائلز زیر استعمال ہیں۔ پہلا نمبر شاہین-١ بلسٹک میزائل کا ہے جس کا تجربہ چند روز پہلے کیا گیا تھا۔ یہ میزائل 650 کلومیٹر رینج کا مزید پڑھیں

رافیل لے آئیں یا ایس 400 ہم اپنے دفاع کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نیوز کانفرنس کے آغاز میں کہا کہ 14 اگست کی مناسبت سے قوم کو آزادی کے 73 سال مبارک ہو،آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے،اس کی قدر مزید پڑھیں

عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق عسکری قیادت نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ دورے میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل مزید پڑھیں

72 کھرب 94 ارب 90 کروڑ روپے کا وفاقی بجٹ پیش، عوام کیلئے بہت سے ریلیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے  آئندہ مالی سال 2021-2020 کا بجٹ پیش کردیا ، حکومت نے آئندہ مالی سال میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی مزید پڑھیں

بھارت گیڈر بھپکیاں بند کرے پاکستان اپنا دفاع جانتا ہے، شاہ محمود

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے فضائی حملے کی دھمکی پر دو ٹوک ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنی گیڈر بھپکیاں بند کرے کیونکہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں

65000 ملازمتیں، کورونا کے باعث بیروزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر ماحولیات ملک امین اسلم کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے گرین پاکستان پروگرام کے تحت ’’پروٹیکٹڈ ایریا‘‘کے آغاز کی منظوری دے دی۔ ملاقات ’’گرین سٹیمولس‘‘منصوبے کا تسلسل مزید پڑھیں

عالمی امن کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امن دستوں کا عالمی دن ہرسال 29 مئی منایا جاتا ہے جس کا مقصد  دنیا بھر کے امن دستوں  کی کاوشوں اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کر کے انہیں بہترین انداز میں خراج مزید پڑھیں

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کے بعد وزیراعظم کا ایک اور بڑا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کابینہ میں شامل مشیروں، معاونین خصوصی کو اثاثے ظاہر کرنے کا حکم  دیتے ہوئے کہا تمام مشیر اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس، پاک فوج ایک بار پھر آگے، آئی ایس پی آر نے دستاویزی فلم تیار کرلی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف طبی عملے کی رہنمائی کیلئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے دستاویزی فلم تیار کی ہے جس میں ذاتی حفاظتی سامان کے استعمال کے متعلق آگاہی مزید پڑھیں

نیب نے ایک اور کیس میں شہباز شریف کو شامل تفتیش کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو چولستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔ نیب ملتان کی جانب سے شہباز شریف مزید پڑھیں

سبسڈی اصل حقدار کو مل رہی ہے یا نہیں چیک کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کرنا ہوں گے لہٰذا عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے ہدایت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 9مئی بروز ہفتہ سے ملک میں لاک ڈاؤن مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ وزیراعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فروری کوملک میں کوروناکا پہلا کیس مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز ہماری سوچ سے کم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز ہماری سوچ سے کم ہیں، وبا کب تک چلے گی کہنا مشکل ہے۔ کورنا مزید پڑھیں

ملک میں آج کورونا سے 8 اموات، ہلاکتیں 335 اور مجموعی کیسز 15289 ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 335 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 15289 تک جا مزید پڑھیں

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن، سیل گھروں کی تعداد 1222 ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کے مطابق ایک ہزار 222 گھروں کو سیل کر کے قرنطینہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور سیل گھروں میں 5 ہزار 60 افراد کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا مزید پڑھیں

پاک فوج 3 لاکھ 50 ہزار امدادی پیکجز کی تقسیم میں مصروف ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج 3 لاکھ 50 ہزار امدادی پیکجز کی تقسیم میں مصروف عمل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت کا نیب کو لگام ڈالنے کا فیصلہ، نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے نیب قانون میں تبدیلی کے لئے نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا گیا، جس کے تحت چیئرمین نیب سے ملزمان کی گرفتاری کا اختیار واپس لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں