دنیا کا امیر ترین شخص بھی اپنی بیوی کو خوش نہ رکھ سکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اہلیہ سے علیحدگی کے بعد ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گئے۔ بل گیٹس اور ملینڈا کی جانب سے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان مزید پڑھیں

امریکی عوام کی اکثریت نشے سے کیوں بیزار ہے؟

ٹیکساس (نیوز ڈیسک) امریکہ کے الکحل فری بارز میں شراب نوشی ترک کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، عوام کی اکثریت الکحل سے پاک مشروبات سے لطف اندوز ہونا پسند کررہے ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں آسٹن مزید پڑھیں

کیا زمین پر کسی آفت کی صورت میں یہاں موجود زندگی کو بچایا جاسکتا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگر زمین پر کسی تباہ کن وبا، سپر آتش فشاں کے پھٹنے، بڑے پیمانے پر جوہری جنگ، عالمی قحط سالی یا سیارچے کے گرنے سے تباہی ہوئی تو کیا اس وقت زمین پر موجود تمام جاندار مزید پڑھیں

دُلہن نے حق مہر میں شوہر سے ایک لاکھ کی کتابیں مانگ لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام طور پر دُلہنیں حق مہر میں زیورات یا دیگر قیمتی تحائف کا تقاضہ کرتی ہیں لیکن ایک دُلہن نے حق مہر میں اپنے شوہر سے ایک لاکھ روپے کی کتابیں مانگ کو سب کو حیران مزید پڑھیں

یو اے ای کی جامع مسجد کے شان دار فانوس، اسلامی فن تعمیر کا شاہ کار

لاہور (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی شیخ زاید جامع مسجد کے فانوس اسلامی فن تعمیر کا شاہ کار ہیں، اس مسجد میں دنیا کے 7 منفرد، بڑے اور شان دار فانوس نصب ہیں۔ یو اے ای میں واقع جامع مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے انسانی زندگی کے دو کروڑ سال کم کردیئے، تحقیق

لندن (نیوز ڈیسک) وبائی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے 81 ممالک سے دستیاب اعداد و شمار کی مدد سے تخمینہ لگایا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے جاری عالمی کورونا وبا سے مجموعی طور پر انسانی زندگی کے 2 کروڑ مزید پڑھیں

موٹاپا اور ڈپریشن مردوں کو جلد بوڑھا کردیتے ہیں، تحقیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمر رسیدگی کے اثرات جانچنے کے لیے ماہرین نے پانچ عوامل کا تجزیہ کیا جنہیں پانچ ’’حیاتیاتی گھڑیاں‘‘ (بایولاجیکل کلاکس) بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں ٹیلومرز (کروموسومز کے کناروں پر ڈھکنوں جیسے سالمات)، ایپی جینیٹک مزید پڑھیں

شوہر بھوت نظر آتا ہے، خاتون طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی ایک فیملی کورٹ کو گزشتہ دنوں اس وقت ایک عجیب و غریب کیس سننا پڑا جب ایک خاتون نے طلاق کی درخواست میں لکھا کہ اسے اپنے شوہر میں بھوت دکھائی مزید پڑھیں

’پاکستانی آم بے حد لذیذ ہیں‘ برطانوی شہزادے کا صدر مملکت کو شکریہ کا خط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی شہزادہ چارلس نے آموں کا تحفہ بھیجنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر شکریہ ادا کیا۔ ترجمان ایوانِ صدر کا کہنا تھا کہ شہزادہ چارلس نے آموں کا تحفہ بھجوانے پر مزید پڑھیں

مزیدار چاکلیٹ کیک منٹوں میں تیار کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگر آپ وقت کی بچت کرنا چاہتے ہیں اور منٹوں میں اپنے لیے کچھ مزیدار سا بنانا چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو ایسی ترکیب بتانے والے ہیں جسے آپ مائیکرو ویو میں منٹوں میں مزید پڑھیں

ویاگرا کینسر سے محفوظ رہنے میں مدد دیتی ہیں، ماہرین

سٹاک ہوم (مانیٹرنگ ڈیسک) ویاگرا اور جنسی قوت کی دیگر ادویات کے بارے میں یہ تو معلوم تھا کہ اس سے دوران خون میں بہتری آتی ہے لیکن اب اس کا ایک اور ایسا فائدہ سامنے آ گیا ہے جس مزید پڑھیں

ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششیں دنیا کیلئے مثال بن گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معاون خصوصی امین اسلم کا کہنا ہے کہ دنیا کو قدرتی ماحول میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عالمی سطح پر ماحولیات کی بہتری کو ترجیحات میں شامل کرنا ہوگا۔ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان مزید پڑھیں

بچوں کی زہنی اور جسمانی پرورش والدین کی اولین ذمہ داری

لاہور (نیوز ڈیسک) بچے کی زہنی اور جسمانی پرورش والدین کی اولین زمہ داریوں میں سے ایک ہے ، لیکن بعض اوقات محدود وسائل اور مہنگائی قوت خرید میں رکاوت بنتی ہے، جس کے باعث والدین بچے کی نشوونما میں وہ مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر نے فالوورز بڑھانے کیلئے شوہر کو ماردیا، ویڈیو وائرل

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) بیوی نے فالوورز بڑھانے کیلئے ٹک ٹاک پر شوہر کے ہلاک ہونے کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد گھر کے باہر جمع ہوگئی۔ یہ واقع لیاقت پور کے علاقے مزید پڑھیں

10 کھرب روپے کی لاگت سے ’سائنس فکشن‘ شہر تعمیر کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہرہ آفاق افریقی نژاد امریکی گلوکار  ایکن نے سائنس فکشن طرز کا نیا سیاحتی شہر تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایکن نے 31 اگست کو اپنے آبائی ملک مزید پڑھیں

آپ کی وہ عام غلطیاں جو بالوں کو خراب کرتی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہر شخص میں بالوں کی نشونما مختلف ہوتی ہے جب کہ ہماری خوراک کا بالوں کی نشونما سے کافی گہرا تعلق ہوتا ہے لیکن اکثر سب کچھ اچھا کھانے پینے کے باوجود بھی ہمارے بالوں کی مزید پڑھیں

‏500 با اثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) ایک اور اعزاز پاکستان کے نام ہوا ہے، وزیر اعظم عمران خان پانچ سو با اثر مسلمانوں کی فہرست میں مین آف دی ایئر قرار پائے ہیں، یہ فہرست میگزین ’دی مسلم 500‘ نے جاری کی ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کے جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کے 513 جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، منتقلی کے لیے تیار کی گئی دستاویز میں جانوروں کی تعداد کم بتائی گئی ہے۔ دستاویزات میں مزید پڑھیں

مارک زکر برگ دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت بن گئے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت بن گئے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور مائیکروسافٹ کے مزید پڑھیں

صرف 7 فیصد پاکستانیوں کے پاس لیپ ٹاپ اور 2 فیصد کے پاس ٹیبلٹ ہیں، رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی ریسرچ آرگنائزیشن گیلپ ڈیٹا اینالیٹکس نے حال ہی میں پاکستان میں لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ کے حوالے سے ایک تحقیق کی ہے۔ گیلپ کے پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈ میجرمنٹ سروے سے یہ بات سامنے مزید پڑھیں

کپتان کی سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی، دنیا تسلیم کرنے پر مجبور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے منفی اثرات کو کم کرنے میں وزیراعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سے دنیا بلکہ میڈیا اور معروف سائنسدانوں نے تعریف کی۔ یہی وجہ ہے کہ آج سمارٹ لاک مزید پڑھیں

پولیو کیا ہے، کیسے ہوتا ہے اور اس کے کیا اثرات ہیں ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیو وائرس کی وجہ سے ہونے والی ایک موذی بیماری ہے، پولیو زندگی بھر کے لئے معذوری کا باعث بنتی ہے اور جان لیوا بھی ہوسکتی ہے، اس کے لئے کوئی علاج دستیاب نہیں ہے مگر مزید پڑھیں

امت مسلمہ کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حج سیکیورٹی فورس کمانڈر کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت اور انتظامیہ نے حج کی تمام تیار یاں مکمل کرلی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف ملکوں کے شہری محدود تعداد میں حج مزید پڑھیں

ایک کروڑسے زائد پاکستانی سعودیہ، امارات اور عمان میں مقیم، رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ممالک میں ایک کروڑ 12 لاکھ پاکستانی آباد ہیں، جن میں ایک کروڑ سے زائد سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان میں مقیم ہیں جبکہ باقی 10 لاکھ مزید پڑھیں

نوجوانوں کیلئے بڑی خبر، عالمی سطح پر پاکستان کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی نوجوانوں کےلئےاقدامات کی زبردست پذیرائی ہوئی اور عالمی سطح پر پاکستان کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیا۔ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا مستقل رکن بن گیا، شنگھائی تعاون مزید پڑھیں

نئی قسم کا کرونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیق

واشنگٹن (ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے ایک تحقیقی مقالے میں دعویٰ کیا ہے کہ ایک نئی قسم کا تغیراتی کورونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے تاہم خوش قسمتی سے یہ متاثرہ افراد کو بیمار نہیں کر مزید پڑھیں

بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں پہلی پوزیشن کھو بیٹھے

نیویارک (نیوز ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیرترین افراد میں پہلی پوزیشن کھو بیٹھے ہیں۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے بل گیٹس کو ایک درجہ نیچے دھکیل کر دنیا مزید پڑھیں

ائیر کنڈیشن کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی گرمی سے بچنے کے لیے گھروں میں ائیر کنڈیشن (اے سی) کا استعمال بڑھا دیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اے سی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب مزید پڑھیں

فیئرنس کریم سے لفظ ‘ فئیر’ نکالنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رنگ گورا کرنے والی مقبول ترین کریم ‘فیئر اینڈ لولی’ بنانے والی کمپنی یونی لیور نے اس کریم کا نام تبدیل کرنےکا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں یونی لیور کے بیوٹی اینڈ پرسنل کیئر ڈویژن مزید پڑھیں

کورونا سے صحت یاب مریض 18 کروڑ کا بل دیکھ کر دوبارہ ہسپتال داخل

سویڈن (نیوز ڈیسک) 70 سالہ شخص کورونا وائرس کا شکار ہوکر 2 ماہ تک ہسپتال داخل رہا، اور کورونا وائرس کو شکست دے کر جب ڈسچارج ہوا تو اسے 18 کروڑ روپے کا بل دیکھ کر دوبارہ طبی امداد کی مزید پڑھیں

سردرد نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا، معاملہ کیا ہے؟

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سردرد امریکی خاتون کےلیے قسمت کی دیوی ثابت ہوا جس کے باعث وہ 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت گئیں۔ کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ایسا ہی کچھ امریکی مزید پڑھیں

کورونا وائرس، سماجی دوری رکھنے کیلئے 75 نمبر کا جوتا تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں لوگ خود کو ہجوم سے یا لوگوں کو خود سے دور رکھنے کے لیے طرح طرح کے دلچسپ طریقے آزمارہے ہیں اور اس ضمن میں ایک سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے والے جوتے مزید پڑھیں

کورونا وائرس پہلے جیسا جان لیوا نہیں رہا، اطالوی ڈاکٹر کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں تباہی مچانے والے نوول کورونا وائرس سے متعلق اطالوی سینیئر ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ اب یہ اپنی طاقت کھوتا جارہا ہے اور یہ اتنا جان لیوا نہیں رہا جتنا وبا کے مزید پڑھیں

شوہر کے اسمارٹ فون نہ دلانے پر بیوی نے خودسوزی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں 29 سالہ جیوتی نے اپنے شوہر سے اسمارٹ فون دلانے کا کہا تاکہ ان کے بچے بھی اسکول میں ہونے والی آن لائن کلاسز لے سکیں، جس پر شوہر نے مزید پڑھیں

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی دوبارہ پیمائش شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین اور نیپال کے درمیان دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی پیمائش کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے۔ پندرہ سال یعنی 2005 کی پیمائش کے بعد سے چین یہ کہتا رہا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کی ’حلیمہ سلطان‘ پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہشمند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ میں  ’حلیمہ سلطان‘ کا مقبول کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک نے اپنے مداحوں سے ملاقات کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار مزید پڑھیں

بھارتی جوڑے نے کرونا لاک ڈاؤن کے باعث شادی ملتوی ہونے پر خودکشی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمگیر کی وبا قرار دیئے جانے والے کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا پر قابو کےلیے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو گزشتہ کئی روز سے جاری ہے اور اس دوران کسی قسم کے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن، 9 ماہ کے دوران پاکستان میں 50 لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران پاکستان میں 50 لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ یونیسیف کی جانب سے ایک رپورٹ میں مزید پڑھیں

پرسکون نیند سے کورونا وائرس کو شکست دینا ممکن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام ہمارے جسم کا دفاعی سسٹم ہے جو حفاظت کی کئی تہیں فراہم کرتا ہے، ایک تہہ پھیپھڑوں کے اندر ہے اور یہ پھیپھڑوں میں داخل ہونے کی کوشش مزید پڑھیں

کیا ’دی سمسنز‘ نے واقعی 1993 میں کورونا کی پیشگوئی کردی تھی؟

اسام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر طرح طرح کے مفروضے سامنے آرہے ہیں جس میں کورونا وائرس کو سوچی سمجھی سازش قرار دیا جارہا ہے تاہم اب اس بات پر چرچہ کیا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

کووڈ 19، نائکی کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ہیلتھ کیئر شوز عطیہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جوتے بنانے والی معروف کمپنی نائکی نے کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے فرنٹ لائن فائٹرز ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے 30 ہزار ہیلتھ کیئر شوز عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ نائکی کمپنی نے اپنے مزید پڑھیں

خواتین کو ہراسگی سے بچانے کیلیے کرنٹ والی سینڈل تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹنڈو جام یونیورسٹی کے انجینئر نے خواتین کو ہراساں کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف الیکٹرانک اسمارٹ سینڈل تیار کرلی۔  ٹنڈو جام یونیورسٹی کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کرنے والے سوفٹ ویئر انجینئر راحیل سرور  مزید پڑھیں

12 کروڑ روپے مالیت کی رولز روئس اب ٹیکسی کے طور پر بھی دستیاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوتم گوند نامی ایک اور صارف نے لکھا کہ جی ہاں! یہ گاڑی کیرالہ کے تاجر بوبی چیمانور نے خریدی ہے جس پر ان کے ریزورٹ میں آنے والے سیاح سفر کر سکیں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

امریکی تاجر کورونا سے بچنے کیلئے 50 کروڑ روپے کرایہ دینے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تاجر نے نیویارک سے دور محفوظ مکان کرائے پر لیا جس کا معاوضہ 30 لاکھ ڈالر یعنی 50 کروڑ پاکستانی روپوں سے زائد کے برابر ہے۔ نیویارک میں ٹیکسٹائل سے وابستہ مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے مہنگا اور جدید ترین طیارہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بی ٹو اسپرٹ بمبار طیارہ اگرچہ 30 برس قبل بنایا گیا تھا لیکن اب بھی یہ دنیا کا مہنگا اور جدید ترین طیارہ ہے اور اس کی قیمت تین کھرب روپے یعنی دو ارب ڈالر کے مزید پڑھیں

کورونا سے سرگرمیاں ٹھپ، آن لائن گیمز صارفین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین سے دنیا میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے جہاں تمام تر سرگرمیوں کو معطل کر کے رکھ دیا ہے وہیں کچھ سرگرمیوں میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام میں گیمنگ پلیٹ مزید پڑھیں

بیوی لاک ڈاؤن کی وجہ سے میکے میں پھنس گئی، شوہر نے دوسری شادی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر دنیا بھر میں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جو کہ صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مزید بڑھایا بھی جا رہا ہے لیکن اس دوران کچھ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے دوران ضروت مندوں کیلیے مسجد سپر مارکیٹ میں تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی میں لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت مندوں کی مدد کے لیے ایک مسجد کو عارضی طور  پر سپر مارکیٹ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں کورونا کے مزید پڑھیں