نواز شریف نے ملک کی نظریاتی اساس پر حملہ کیا ہے، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین

اوکاڑہ (ملک مظفر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ملک کی نظریاتی اساس پر حملہ کیا ہے، محب وطن پارٹیوں کونوازشریف کے ملک دشمن بیانئے کی مزید پڑھیں

میجر جنرل آصف غفور کی خصوصی کاوش، کنٹونمنٹ بورڈ اوکاڑہ ڈی او ایچ ایس میں سیوریج لائن کے منصوبہ کا آغاز

اوکاڑہ ( ملک ظفر ) میجر جنرل آصف غفور کی خصوصی کاوش پر کنٹونمنٹ بورڈ اوکاڑہ ڈی او ایچ ایس میں سیوریج لائن بچھانے کے منصوبہ کا آغاز اسٹیشن کمانڈر برگیڈیئر سید علمدار حسین شاہ نے افتتاح کرکے کردیا منصوبہ مزید پڑھیں

پاکستان کو آپ کی کیوں ضرورت ہے، رہنما مسلم لیگ (ن) ارشد خان

اوکاڑہ(ملک ظفر) مسلم لیگ (ن) کے راہنما ارشد خان جدون نے کہاکہ میاں نوازشریف نے ثابت کیا کہ پاکستان کو آپ کی کیوں ضرورت ہے ، آپ نے راہ کا تعین کردیا اپوزیشن کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے ، مزید پڑھیں

دوران ڈکیتی خاتون سے مبینہ زیادتی، وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعہ پر نوٹس، آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب

اوکاڑہ (ملک ظفر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صالحووال میں دوران ڈکیتی خاتون کومبینہ طور پر زیادتی کانشانہ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کرلی ہے باوثوق ذرائع کے مطابق دیپالپور میں دوران مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے استعمال سے مریدی چلانے والے 8 جعلی پیروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا

وکاڑہ (ملک ظفر) اوکاڑہ پولیس نے 8 جعلی پیروں کو گرفتار کرلیا ملزمان سوشل میڈیا کو استعمال کر کے مریدی چلارہے تھے سادہ لوح لوگوں کوورغلاکر رقعم حاصل کرتے ملزمان عشق میں ناکامی،کاروبار میں بہتری ودیگر امور پر تعویز دیتے مزید پڑھیں

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور یوتھ افیئر ڈپیارٹمنٹ کے اشتراک سے صوبے بھر میں بے روزگاروں کیلئے ای روزگار ٹریننگ پروگرام کا آغاز

اوکاڑہ (ملک ظفر) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور یوتھ افیئر ڈپیارٹمنٹ کے اشتراک سے صوبے بھر کی طرح اوکاڑہ یونیورسٹی میں بھی بے روزگاروں کو روزگار دینے کی غرض سے ای روزگار ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا گیاای روزگار مزید پڑھیں