کراچی، الفا گرلز اسکول کی طلبا کا اعزاز، عالمی ماحولیات پر ملک بھر میں ہونے والے آن لائن مقابلے میں تیسری پوزیشن، گورنر سندھ نے ایوارڈ سے نوازا

کراچی (کاشف احمد فاروقی) عالمی ماحولیات پر ملک گیر آن لائن مقابلے میں الفا گرلز اسکول، کراچی نےتیسری پوزیشن حاصل کرلی،آب و ہوا کے لیے درختوں کی اہمیت کے عنوان سے ہونے والے مقابلے میں ملک بھر کے مختلف اسکولوں مزید پڑھیں

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الفا کالج نیٹ ورک، کراچی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال سے منظورشدہ بیس بال ورک شاپ کا انعقاد۔

کراچی (کاشف احمد فاروقی) سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الفا کالج نیٹ ورک کراچی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال سے منظورشدہ “بیس بال ورک شاپ” کا انعقاد کیا گیا۔ ورک شاپ میں سندھ بیس بال ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے 4 سالہ مدت کیلئے عہدیداروں کے انتخابات مکمل، خان محمد بلوچ صدر، لال محمد سیکریٹری منتخب

کراچی (کاشف احمد فاروقی) ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے آئندہ 4سال کے لئے عہدیداروں کا انتخاب، ماڑی پور نیشنل باکسنگ کلب ہاکس بے روڈ میں زیر صدارت صالح محمد حیات منعقد ہوئے جس میں جس میں کیماڑی باکسنگ کلب، مزید پڑھیں

صحافیوں کیلئے نازیبا زبان کا استعمال، سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد

کراچی (کاشف احمد فاروقی) سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ راشد لطیف نے صحافیوں کے حوالے سے نازیبا زبان کا استعمال کیا جس کے بعد کراچی پریس کلب میں مزید پڑھیں

انعامی بانڈز کی بندش کے باعث اوورسیز پاکستانیوں کی کڑوروں کی رقم ڈوبنے کا خدشہ

کراچی (کاشف احمد فاروقی) حکومت پاکستان کی جانب سے پندرہ اور ساڑے سات ہزار کے انعامی بانڈز کا اجرا بند کیے جانے اور ان کو 30 جون 2021 سے قبل کیش کرانے کا احکامات نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں میں مزید پڑھیں

بہبود اطفال پروجیکٹ (ب ا پ) ٹڑسٹ کی جانب سے جامشور میں سینکڑوں مستحق بچوں میں عید کے جوڑے تقسیم کیے گئے

کراچی (کاشف احمد فاروقی) بہبود اطفال پروجیکٹ (ب ا پ) ٹڑسٹ کی جانب سے سندھ کے ضلع جامشور کی یو سی مول میں گذشتہ دن یو سی کے نواحی گوٹھوں کے مستحق سینکڑوں بچوں میں عید کے جوڑے تقسیم کیے مزید پڑھیں

کراچی سافٹ بال کے انتخابات میں عمر سعید پیٹرن،ڈاکٹر فرحان عیسی بلا مقابلہ صدر منتخب

کراچی (کاشف احمد فاروقی) کراچی سافٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدّت کیلئے عمر سعید پیٹرن اورڈاکٹر فرحان عیسی بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے یونین کلب میں ہونے والے الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ جنرل باڈی مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد رمضان فٹبال ٹورنامنٹ، سوئی سدرن گیس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی ( کاشف احمد فاروقی ) سوئی سدرن گیس کی ٹیم نے فاتحانہ پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے محفوظ الیون کو 7 گول سے آؤٹ کلاس کرکے نیاناظم آباد رمضان نائیٹ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے مزید پڑھیں

زبیری اسپورٹس گالامیں رنگارنگ مقابلے

کراچی ( کاشف احمد فاروقی ) زبیری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسپورٹس فیسٹیول کاانعقاد کیا گیا،جس میں زبیری فیملیزکے افراد نے بھرپور شرکت کی،کراچی کے یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے اس نائٹ ایونٹ میں کرکٹ کے علاوہ آرم مزید پڑھیں

معروف ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر رفعت سلطانہ کو ترقی مل گئی بطور ایگزیکٹو ڈا ئرہکٹر کے آئی ایچ ڈی تعنیات

کراچی (کاشف احمد فاروقی ) معروف ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر رفعت سلطانہ جو اسوقت بطور اسٹینٹ پروفیسر کارڈیولوجی کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز فیڈرل بی ایریا خدمات انجام دے رہی ہیں اںھیں اگلے عہدے پر ترقی دیکر ایگزہکٹو ڈاریکٹر کارڈیولوجی مزید پڑھیں

ایکسز کرکٹ کلب نے شوبز اسٹار کو 81 رنز سے شکست دیکر ورچوئل ایکسز رمضان فیسٹول ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی

کراچی ( کاشف احمد فاروقی ) ایکسز کرکٹ کلب کے زیر اہتمام اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں ورچوئل ایکسز رمضان فیسٹول ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل ایکسز سی سی اور شوبز اسٹار الیون کے درمیان کھیلا مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کے اسپورٹس ایڈویزر بنگل خان مہر اور سیکرٹری اسپورٹس سید امتیاز علی شاہ، سندھ آرم ریسلنگ کے سیکرٹری کاشف احمد فاروقی کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

کراچی (کاشف احمد فاروقی) سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس گالا 2021 اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلی سندھ کے اسپورٹس ایڈویزر بنگل خان مہر اور سیکرٹری اسپورٹس سید امتیاز علی شاہ، سندھ آرم ریسلنگ کے سیکرٹری کاشف احمد فاروقی مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سجاس الیون کو دو رنز سے شکست دے دی

کراچی (کاشف احمد فاروقی) ایڈمنسٹریٹر کراچی الیون نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سجاس الیون کو دو رنز سے شکست دیکر یوم پاکستان ڈے کے ایم سی اسپورٹس گالا ٹی ٹوئنٹی ٹرافی جیت لی،217 رنز کے پہاڑ جیسے مزید پڑھیں

سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس گالا آرم ریسلنگ بوائز اور گرلز چیمپئن شپ کا افتتاح

کراچی (کاشف احمد فاروقی) ایس ایس بی یوم پاکستان اسپورٹس گالا کا انعقاد 23 مارچ کو کراچی کی ساحل سمندر، سی ویو میں کامیابی سے انعقاد ہوا۔ اسپورٹس گالا میں 08 آوٹ ڈور گیمز کو شامل کیا گیا ہے۔ سندھ مزید پڑھیں

محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ کے زیر اہتمام یوتھ اینڈ میڈیا کانفرنس کا انعقاد

کراچی (کاشف احمد فاروقی) کراچی میں واقع گرینیچ یونیورسٹی میں محکمہ ء امور نوجوانان حکومت سندھ کے تعاون سے یوتھ اینڈ میڈیا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آج ٹی وی کے پروڈیوسر خلیل جبران نے کہا کہ پروڈکشن مزید پڑھیں

سنسنی خیز مقابلے کے بعد نکسر کالج باسکٹ بال گرلز ٹیم نے دی سٹی اسکول پی ایف چیپٹر گرلز کی ٹیم کو فائنل میں شکست دے دی

کراچی (کاشف احمد فاروقی) آرگنائز بائے پاکستان اسکول اسپورٹس المپک۔ انٹرکالجیٹ/ اے لیولز بوائز اینڈ گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ 2021 کا اختتام۔ گرلز کیٹیگری۔ نکسر کالج باسکٹ بال گرلز ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دی سٹی اسکول پی مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن پر خواتین کے آرم ریسلنگ مقابلوں کا انعقاد

کراچی (کاشف احمد فاروقی) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن، پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام سجاس اور پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ کے مقابلے گورنمنٹ ڈگری مزید پڑھیں