بغاوت کا مقدمہ، پولیس نے نواز شریف کے علاوہ تمام رہنماؤں کے نام نکال دیے

لاہور (نیوز ڈیسک) پولیس نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں نواز شریف کے علاوہ دیگر تمام لیگی رہنماؤں کے نام نکال دیے۔ پولیس نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، خواجہ مزید پڑھیں

بدمعاشی سے استعفیٰ لینا درست ہے تو نواز شریف سے بھی صحیح استعفیٰ لیا گیا ہے، رکن پنجاب اسمبلی مسلم لیگ (ن)

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے باغی رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری لیگی قائد نواز شریف کے بیانیے سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ میاں جلیل احمد شرقپوری کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے مزید پڑھیں

جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو پورا گوجرانوالا جلسہ گاہ بن جائیگا، رانا ثناء

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر 16 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم  میں جلسے کی اجازت نہ دی تو پورا گوجرانوالا جلسہ گاہ بن جائے گا۔ 16اکتوبر کو پاکستان ڈیموکریٹک مزید پڑھیں

نواز شریف کےخلاف مقدمہ غلط ہوا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نےکہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف مقدمہ غلط ہوا، یہ اچھا نہیں ہوا، اسے ایشو بنایا جارہا ہے۔ لاہور میں  ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعجاز شاہ مزید پڑھیں

نواز شریف کے 64 فیصد، مریم نواز کے 75 فیصد اور بلاول بھٹو کے 81 فیصد فالوورز جعلی نکلے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹیکنالوجی کی دنیا میں جدت آنے کے بعد سیاسی رہنماؤں نے بھی اپنے حامیوں سے رابطہ رکھنے اور ذرائع ابلاغ تک اپنے بیانات پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہوا ہے جس کے ذریعے مزید پڑھیں

مریم اور بلاول کی ایک دوسرے کو اپنے جلسوں سے خطاب کی دعوت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی اور انہیں 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ جلسے میں خطاب کی دعوت دی، جبکہ بلاول بھٹو نے مریم نواز کو کراچی مزید پڑھیں

جہیز پر پابندی کیلئے قانون سازی، دولہا کسی چیز کا مطالبہ نہیں کرسکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی پرکام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق قانونی سازی میں تجویز کیا گیا ہے کہ دولہے کا خاندان مہنگا فرنیچر، گاڑیاں، زمین، جائیداد یا زیورات کا مزید پڑھیں

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد نے مختلف گلیاں سیل کرنے کیلئے مراسلہ جاری مزید پڑھیں

اپوزیشن کے جلسے کب اور کہاں ہوں گے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ کی ترجمان مریم اونگزیب نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور ن لیگ ورکرز کنونشنز کے جلسوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ انھوں نے کہا کہ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ مزید پڑھیں

خالو نے سالی کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا، بچی دوران علاج دم توڑ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں خالو نے سالی کی بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں فور ایل میں خالو مزید پڑھیں

جلیل شرقپوری واقعہ، ن لیگی رکن نے پارٹی اراکین کو للکار دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی نے جلیل شرقپوری کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو بدمعاشی قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جلیل شرقپوری کے ساتھ پیش آںے والے واقعے مزید پڑھیں

حکومت کا رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف بڑا ایکشن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے رنگ گورا کرنے والی کریموں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا، غیر معیاری کریموں میں انٹرنیشنل برانڈز بھی شامل ہیں۔ ملک کے کونے کونے میں دستیاب رنگ گورا کرنے والی کریمیں اور صابن وسیع مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا امن و امان اور پولیس کلچر میں تبدیلی کیلئے اہم اقدام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے امن و امان اور پولیس کلچر میں تبدیلی کیلئے پنجاب پولیس کو571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پولیس کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مہنگائی کے خلاف ایکشن پلان پرعمل درآمد کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پیر سے مہنگائی کے خلاف ایکشن پلان پرعمل درآمد کا اعلان کردیا اور کہا اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم کرنے کے لئے تمام وسائل کا استعمال ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی مزید پڑھیں

ن لیگی رہنما کا ’’ ٹک ٹاک ‘‘ پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ’’ٹک ٹاک‘‘پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا اور سوال کیا عمران خان کی حکومت نےپاکستان میں ٹک ٹاک پرکیوں پابندی لگائی؟ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب خاتون گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے کروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب جعل ساز خاتون کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب خاتون کر لیا، نادیہ نامی خاتون پولیس مزید پڑھیں

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 10 ہزار رنز بنانیوالے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئٹنی کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 10ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے مزید پڑھیں

جنگ بندی 5 منٹ بھی برقرار نہ رہ سکی، آذربائیجان کو آرمینیا پر برتری حاصل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونے والی عارضی جنگ بندی 5 منٹ بھی برقرار نہ رہ سکی اور دوبارہ چھڑپیں شروع ہوگئیں۔ آرمینیا اور آذربائیجان نے ایک دوسرے پر عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مزید پڑھیں

فوج ہی ملک کی جمہوریت، معیشت اور استحکام ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیخ رشید کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جلسے جلوس اپوزیشن کا حق ہے لیکن اگر اپوزیشن نے شرپسندی کی جلاؤ گھیراؤ کیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف مزید پڑھیں

وزیراعظم کو والدین نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز کی شکایات کی تھیں، شہباز گِل

لاہور (نیوز ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کا کہناہےکہ  غیر اخلاقی ویڈیوز کے باعث ٹک ٹاک ایپ بند کی گئی، وزیراعظم سے کچھ والدین نے اس متعلق شکایت کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کی پیداوارجماعت ٹک ٹاک پر پابندی لگارہی ہے، سعید غنی کا اخلاقیات سے گرا ہوا بیان

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کی پیداوارجماعت ٹک ٹاک پر پابندی لگارہی ہے۔ سعیدغنی نے رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی کو فردوس آپا بھی کہہ دیا۔ سعید غنی مزید پڑھیں

مانسہرہ، 6 لیکچرارز میں کورونا کی تصدیق کے بعد 5 روز کیلئے کالج سیل

پشاور (نیوز ڈیسک) مانسہرہ کی تحصیل اوگی کے گورنمنٹ ڈگری کالج کے 6 لیکچرارز میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد کالج کو 5 روز کے لیے سیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اوگی زینب احمد چیمہ کے آفس سے جاری مزید پڑھیں

ن لیگ کے باغی رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے باغی رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ ن لیگ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کمپنیوں کے 9 ماہ کے اندر پاکستان میں دفتر، پی ٹی اے کے پاس رجسٹریشن لازم قرار، دوسروں کی نقل اتارنے پر پابندی، سوشل میڈیا کے نئے رولز منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا کمپنیز کو ’لگام‘ ڈالنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ کابینہ نے  پی ٹی اے کے تیار کردہ نئے رولز کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے کی سفارشات کی مزید پڑھیں

نواز شریف کو ایک قریبی دوست نے پیغام بھیجا ہے کہ آپ نے محمد زبیر کو لاکر غلطی کی ہے، عارف حمید بھٹی

لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہےکہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کے ایک بہت ہی قریبی دوست نے پیغام بھیجا ہےکہ آپ نے محمد زبیر کو لاکر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ جی مزید پڑھیں

ضرب عضب، رد الفساد کے پیچھے فوج آگے نواز شریف تھا، مریم نواز کا انوکھا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئین و قانون کی عزت کی بات کرتے ہیں،ضرب عضب،رد الفساد کے پیچھے فوج آگے نواز شریف تھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں، پاکستان کیساتھ دوستی قائم رہے گی، چینی صدر کا عزم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے دیرینہ دوست ملک چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے اپنے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں دونوں ملکوں کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کو سستی گندم کیوں دیں، پنجاب کابینہ کا اعتراض

لاہور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کو سستے داموں گندم کی فراہمی پر پنجاب کے وزرا نے اعتراضات اُٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کے ٹیکس کا پیسہ دوسرے صوبے پر خرچ نہیں ہونا چاہئے۔ اکیس ستمبر کو پنجاب کابینہ مزید پڑھیں

آئندہ 2 سال میں پاکستان میں غربت میں اضافے کا امکان ہے، عالمی بینک

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) عالمی بینک کی جانب سے ایشیائی ممالک کی شرح نمو سے متعلق جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آئندہ سال جنوبی ایشیا میں ترقی کی شرح منفی 7.7 فیصد سے بہتر ہو کر 4.5 فیصد ہونے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کلینک کے اندر نرس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ترنول کے علاقہ ڈھوک رمضان میں کلینک چلاتی نرس سے خنجر کی نوک پر اوباش شخص نے زیادتی کرڈالی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیس سالہ نرس نے ڈھوک رمضان میں اپنے گھر سے ملحقہ مزید پڑھیں

بلین ٹری سونامی منصوبہ، ایک پودا 9 روپے کے بجائے 17 روپے میں خریدا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں خیبر پختونخوا کے بلین ٹری سونامی منصوبے میں 41 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو پیش کردی مزید پڑھیں

نواز شریف کی کال پر تمام 84 ارکانِ قومی اسمبلی استعفیٰ دے دیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے حوالے سے ن لیگ کی حکمتِ عملی سامنے آگئی، رہنما ن لیگ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی کال پر ن لیگ کے تمام 84 ارکانِ قومی اسمبلی استعفی دے مزید پڑھیں

ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں امام عالی مقام اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں شبیہ علم و ذوالجناح کے جلوس مزید پڑھیں

ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا عندیہ

 واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

16 برس کی لڑکی ایک دن کے لیے وزیر اعظم بن گئی

ہیلسنکی (نیوز ڈیسک) 16 برس کی ایوا مورتو ایک دن کے  لیے فن لینڈ کی وزیر اعظم بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے لڑکیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ’’گرلز ٹیک اوور‘‘ مہم کے مزید پڑھیں

آذر بائیجان اور آرمینیا کی لڑائی علاقائی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہے، ایران

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  نگورنو قرہ باخ  پر داغے گئے گولوں میں سے بعض کے ایران کے سرحدی دیہات میں مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور کا پولیس میں کورٹ مارشل متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ نے آرمڈ فورسز کی طرز پر پولیس میں بھی کورٹ مارشل متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی سی پی او لاہور نے پولیس میں کورٹ مارشل کےلئے آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

کوئٹہ میں 378 ارب روپے مالیت کی منشیات نذرآتش

 کوئٹہ (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے 378 ارب روپے مالیت کی منشیات نذرآتش کردی۔ کوئٹہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران ضبط کی گئی منشیات کونذرآتش کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیرانسداد منشیات اعظم خان مزید پڑھیں

پنسل لینے دکان پر جانے والی بچی زیادتی کا نشانہ بن گئی

چنیوٹ (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں پنسل لینے دکان پر جانے والی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے علاقے چناب نگر کی رہائشی 8 سالہ مہرین گھر مزید پڑھیں

پاکستان کی ہر بیماری کا علاج ’ووٹ کو عزت دو‘ میں ہے، مریم نواز

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملکی ہر بیماری کا علاج ’ووٹ کو عزت دو‘ میں ہے، ووٹ کی عزت اور حرمت پامال ہوئی ہے اس کے گواہ پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز مزید پڑھیں

سال 2020 کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں تمام ممالک کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے نے سال 2020 کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان کا 70 واں نمبر ہے۔ عالمی ادارے ’پاسپورٹ انڈیکس‘ مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی میں لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، 6 لڑکے گرفتار ، مقدمہ درج

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی یونیورسٹی میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے واقعے میں پولیس نے 6 لڑکوں کو گرفتار کرکے آئی بی اے طالب علم شہیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ کراچی یونیورسٹی انتظامیہ نے لڑکی کو ہراساں کرنے مزید پڑھیں

آذربائیجان کے ہاتھوں آرمینیائی فوج کی پسپائی، 10 روز میں 26 علاقے فتح

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آذبائیجان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشنز سمیر گلئیوف نے کہا ہے کہ آرمینیا نے پہلے جنگ کا آغاز کیا جس کے بعد ہم نے جوابی کارروائی کی، آرمینیائی جارحیت سے اب تک 31 شہری شہید اور مزید پڑھیں

بہاولپور، چار سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم گرفتار

بہاولپور (نیوز ڈیسک) چنی گوٹھ میں 4 سالہ بچےکے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سراج پور کے مقامی زمیندار کے 4 سالہ بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور واقعے میں ملوث مزید پڑھیں

لاہور کے ہوٹل میں قیام پزیر طالبہ کا پولیس اہلکاروں پر ہراساں کرنے کا الزام

لاہور (ملائکہ) لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں قیام کرنے والی طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ پولیس کے دو اہلکار آدھی رات کو اس کے کمرے میں زبردستی گھس آئے اور نازیبا سوالات پوچھے جب کہ ایک نے زبانی مزید پڑھیں

خانپور میں 12 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، لاش کھیتوں سے برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خانپور میں لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو گئی۔ پولیس کے مطابق بستی مڈ بنگلہ کا 12 سالہ بچہ گزشتہ شام 4 بجے سے لاپتا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق بچے کو مزید پڑھیں

ریلوے سمیت 8 سرکاری اداروں کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ کی ہدایت پر 8 سرکاری اداروں کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز، اےجی پی آر اور  پاکستان پوسٹ کے جی پی فنڈزکا اسپیشل آڈٹ کیا جائے گا مزید پڑھیں

ملک میں شکایات درج کرانے کا سب سے بڑا نظام فعال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک کا سب سے بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال کر دیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام صوبوں میں سیٹیزن پورٹل مزید پڑھیں

’را‘ نے بنگلا دیش میں چینی انجینئر کو قتل کروا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش میں کام کرنے والے ایک چینی انجینئر کے قتل کا الزام بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ پر عائد کیا گیا ہے۔ چینی ٹیکنیشن لاؤ فن کو ضلع فروز پور میں آٹھویں بنگلادیش مزید پڑھیں

سندھ کا بنڈل آئی لینڈ دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا، گورنر سندھ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم کراچی کے جزائر پر 2 نئے شہر آباد کرنا چاہتے ہیں، بنڈل مزید پڑھیں

اسمگلنگ میں ملوث سندھ پولیس کے 13 افسران و اہلکار فارغ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسمگلنگ میں ملوث سندھ پولیس کے 13 افسران و اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس مشتاق مہر نے اینٹی اسمگلنگ اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارش پر اسمگلنگ میں ملوث سندھ پولیس کے مزید پڑھیں

نیب نے شہباز خاندان کی لاکھوں ڈالر کی جعلی ٹرانزیکشنز کا ڈیٹا حاصل کرلیا

 لاہور (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خاندان کو  بیرون ملک سے لاکھوں ڈالرز منتقلی کی  تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔ نیب لاہور کی دست یاب دستاویزات کے مطابق بیرون ملک سے سب سے زیادہ رقم سلمان مزید پڑھیں

امن واستحکام کے قیام اوردہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف

 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن واستحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔  آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

اسپشل اکنامک زونز سے متعلق وزیراعظم کے بڑے فیصلے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملکی معیشت کو بہتر بنانے اور مستقبل میں توانائی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اسپیشل اکنامک زونز کے بورڈ مزید پڑھیں

چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل

چارسدہ (نیوز ڈیسک) پشاور کے ضلع چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی کو زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک اور زینب درندگی کا نشانہ بن گئی، چارسدہ کی ڈھائی سال کی بچی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی موٹر وے پر لینڈنگ کی مشق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) کے لڑاکا طیاروں نے لاہور اور اسلام آباد موٹر وے پر لینڈنگ کی مشق کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے لڑاکا اور تربیتی طیاروں نے مشق میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی کرنل مجیب الرحمان شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام آباد میں کرنل مجیب الرحمان شہید کے گھر پنچے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

اداروں سے تصادم کا کوئی تصور نہیں، استحکام کے قائل ہیں، فضل الرحمان

لاہور (نیوز ڈیسک) میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ ہوگا جس کو کامیاب بنانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی اور عوامی قوت کا مظاہرہ کیاجائے گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

(ن) لیگی رہنما بغاوت کیس میں گرفتاری دینے تھانے پہنچ گئے، پولیس کا گرفتاری سے انکار

 لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما بغاوت کیس میں گرفتاری دینے تھانہ شاہدرہ لاہور پہنچ گئے لیکن پولیس نے انہیں گرفتار کرنے سے انکار کردیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر، مسلم لیگ مزید پڑھیں

مہوش حیات کا تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب

پاکستان شوبز اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے کام کیلئے کسی کی بھی منظوری کی ضرورت نہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا مزید پڑھیں

یورپ میں عالمی وبا ایک بار پھر سر اٹھانے لگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یورپ بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز بڑھتے جا رہے ہیں۔ یورپ میں کورونا وائرس ایک با رپھر سر اٹھانے لگا، اٹلی اور اسپین نے وبا کے سد باب کے لئے دوبارہ اقدامات کا مزید پڑھیں

آن لائن سرچنگ کے حوالے سے 10 خطرناک ترین شخصیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ پر کن فنکاروں کو سرچ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا؟ کمپیوٹر سیکیورٹی کمپنی میکافی نے وارننگ جاری کردی۔چند معروف شخصیات کے بارے میں انٹرنیٹ پر سرچ کرنا خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ اسمارٹ فون یا مزید پڑھیں

شین واٹسن کے آل ٹائم ٹاپ 5 ٹی 20 بولرزمیں شاہد آفریدی بھی شامل

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے اپنی آل ٹائم 5 ٹاپ ٹی 20 بولرز کی فہرست میں شاہد خان آفریدی کو بھی شامل کرلیا۔ 39 سالہ آسٹریلوی کرکٹر نے سابق پاکستانی آل راؤنڈر کو کم اکانومی مزید پڑھیں

سانس کے ذریعے کینسر کی 80 فیصد درست شناخت کرنے والا نظام

میلبرن (نیوز ڈیسک) جی ہاں! اب سانس کے ذریعے بعض اقسام کے سرطان کی شناخت کی جاسکتی ہے۔ یہ نظام 80 فیصد درستگی سے سرطان کی تشخیص کرسکتا ہے۔ آسٹریلیا کی فلنڈرز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

سینے کے ایکسرے سے ہارٹ فیل کی پیش گوئی ممکن

بوسٹن (نیوز ڈیسک) پھیپھڑوں کو دیکھ کر دل کی کیفیت کی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی تاہم اب کمپیوٹر الگورتھم اور مشین لرننگ کی بدولت پھیپھڑوں میں جمع ہونے والے مائعات سے دل کے دورے بلکہ ہارٹ فیل کی پیشگوئی کرنا مزید پڑھیں

اسلام آباد، مرغزار چڑیا گھر سے غائب 30 کروڑ سے زائد مالیت کے 500 جانور پرندے کہاں گئے کسی کو کچھ معلوم نہیں!

اسلام آباد (محمد جواد بھوجیہ) اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں موجود عوام کے خون پسینے سے کمائے گئے سرکار کے پاس جمع ٹیکس کے پیسے سے خریدے گئے513سے زائد نایاب نسل کے جانور اور پرندے غائب کیے جانے مزید پڑھیں

گولڈ سٹار کرکٹ کلب اور کشمیر کرکٹ کلب کے درمیان میچ، گولڈ سٹار کرکٹ کلب 40 رنز سے فاتح

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے ایف-11 کرکٹ گراؤنڈ میں گولڈ سٹار کرکٹ کلب اور کشمیر کرکٹ کلب کا میچ ہوا۔ کشمیر کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر گولڈ سٹار کرکٹ کلب کے کپتان کامران خان کو بیٹنگ کی مزید پڑھیں

صنعتکاروں کو راغب کرنے کے لیے پختونخواہ حکومت کے اقدامات

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت صنعتکاروں کو راغب کرنے کے لیے کوشاں ہے، صنعتکاروں کو رعایتی نرخوں پر بجلی کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ذرائع پختونخواہ حکومت کا کہنا ہے کہ صنعتکاروں کو رعایتی نرخوں پر مزید پڑھیں

اشتہاری ملزم نوازشریف کے توشہ خانہ ریفرنس میں ظاہر اثاثے ضبط کیے جائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ اشتہاری ملزم نواز شریف کے ریفرنس میں ظاہر اثاثے ضبط کیے جائیں۔ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نوازشریف کے اثاثوں مزید پڑھیں

کھانسی اور بخار سے قبل ظاہر ہونیوالی کورونا کی 4 علامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ سال چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جب کہ سائنسدانوں کی جانب سے وائرس کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی آزمائش بھی کی جارہی ہے۔ کورونا مزید پڑھیں

بتایا جائے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا جو غدار اور انڈین ایجنٹ کہہ رہے تھے وہ سارے غائب ہیں، کہا گیا کہ مقدمہ درج ہونے کا مزید پڑھیں

ترک صدر کے آواز اٹھانے سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے، شاہ محمود

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے75 ویں اجلاس میں جس طرح ترک صدر رجب طیب اردگان نے نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی ہے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں اختلافات، اے این پی نے اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں سربراہ کی مدت کے حوالے سے اختلافات سامنے آگئے۔ اپوزیشن کی 5 جماعتوں پیپلزپارٹی، اے این پی، قومی وطن پارٹی، بی این پی مینگل اور نیشنل پارٹی نے  پی ڈی ایم کی مزید پڑھیں

گرفتاریاں؟ ن لیگ کا آن لائن ریپڈ فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن نے متوقع گرفتاریوں کے خلاف مزاحمت کیلیے آن کال ریپڈ فورس تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور ڈویژن کے رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا مشترکہ اجلاس سابق وزیر مملکت سائرہ افضل مزید پڑھیں

نواز شریف کو ہر صورت واپس لائیں لایا جائے گا، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے انھیں ہر صورت واپس لائیں لایا جائے گا۔ سیشن کورٹ پشاور میں اے مزید پڑھیں

پناہ گاہوں سے بڑی تعداد میں بے گھر، مزدور، مسافر مستفید ہونے لگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے قائم پناہ گاہوں سے بڑی تعداد میں بے گھر، مزدور، مسافر اور بے روزگار افراد مستفید ہونے لگے۔ اسلام آباد میں قائم پانچ پناہ گاہوں میں اب تک 77 ہزار سے زائد افراد مزید پڑھیں

پنجاب میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کا گورکھ دھندا بے نقاب

لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب(اے سی پی) نے صوبے میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کا گورکھ دھندا بے نقاب کرلیا، 495 غیرقانونی پیٹرول پمپس کی نشاندہی کرلی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

خیرپور، دوستی نہ کرنے پر بااثر افراد کا 2 بہنوں پر بہیمانہ تشدد

خیرپور (نیوز ڈیسک) سندھ کے شہر خیرپور میں دوستی نہ کرنے پر بااثر افراد نے 2 بہنوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق خیرپور کے گاؤں ڈانورو میں بااثر افراد نے دو بہنوں کو مبینہ تشدد مزید پڑھیں

پی آئی اے کو اربوں روپے کا منافع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او نے وفاقی کابینہ کو بتایا ہے کہ پی آئی اے کے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ اور 7 ارب روپے کا منافع ہوا ہے۔ وزیراعظم کی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم انتشار کا شکار، عہدوں‌ کے معاملے پر سرد جنگ شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں اپوزیشن جماعتوں کے درمیان عہدوں کی جنگ چھڑ گئی۔ نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی مخالفت کے لیے متحدہ ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پی ڈی مزید پڑھیں

کراچی، پولیس نے ڈکیتی کا شکار شہری کو ہی مبینہ طور پر ڈاکو سمجھ کر مار ڈالا

کراچی (نیوز ڈیسک) کورنگی مہران ٹاؤن میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق شخص کے بھائی نے جناح اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

ن لیگ نے نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے خطاب کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لاہور میں ن لیگ کا 7 اکتوبر کو ہونے والا اجلاس اب 8 اکتوبر مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کب آئے گی؟ عالمی ادارہ صحت نے امید افزا خبر سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی ویکسین رواں برس کے آخر تک آنے کی امید ظاہر کردی۔ عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹوبورڈ سے خطاب میں ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم کا کہناتھا مزید پڑھیں

’پاکستانی آم بے حد لذیذ ہیں‘ برطانوی شہزادے کا صدر مملکت کو شکریہ کا خط

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی شہزادہ چارلس نے آموں کا تحفہ بھیجنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر شکریہ ادا کیا۔ ترجمان ایوانِ صدر کا کہنا تھا کہ شہزادہ چارلس نے آموں کا تحفہ بھجوانے پر مزید پڑھیں

لڑکی کو تھپڑ مارنے والا اے ایس آئی گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقے چندا قلعہ میں پولیس اہلکار نے لڑکی پر تھپڑوں کی بارش کردی۔  پولیس کے مطابق لڑکی گھر والوں سے ناراض ہوکر آئی تھی، واپس گھر جانے سے انکارپربہن سے جھگڑا ہوا، جھگڑے کی اطلاع مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہونی چاہیے تھی، گورنر پنجاب

لاہور (نیوز ڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے نواز شریف سمیت دیگر ن لیگی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کروانے والے شہری بدر رشید کے حوالے سےکہا کہ ‘بدر رشید جیسے لوگ جماعتیں مزید پڑھیں

انسٹاگرام کے کمنٹس سیکشن میں تبدیلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیس بک کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے سوشل میڈیا پر بدکلامی اور نازیبا گفتگو کو روکنے لیے ایک ایسا اقدام کیا ہے جس سے اب آپ کی پوسٹ پر آنے والے نازیبا کمنٹس مزید پڑھیں

گولڈ سٹار کرکٹ کلب نے اسلام آباد یونائیٹد کو 6 وکٹوں سے شکست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں گولڈ سٹار کرکٹ کلب نے اسلام آباد یونائیٹد کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں