بابراعظم پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کراچی کنگز کے اوپنر بابراعظم پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے انسانی زندگی کے دو کروڑ سال کم کردیئے، تحقیق

لندن (نیوز ڈیسک) وبائی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے 81 ممالک سے دستیاب اعداد و شمار کی مدد سے تخمینہ لگایا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے جاری عالمی کورونا وبا سے مجموعی طور پر انسانی زندگی کے 2 کروڑ مزید پڑھیں

موٹاپا اور ڈپریشن مردوں کو جلد بوڑھا کردیتے ہیں، تحقیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمر رسیدگی کے اثرات جانچنے کے لیے ماہرین نے پانچ عوامل کا تجزیہ کیا جنہیں پانچ ’’حیاتیاتی گھڑیاں‘‘ (بایولاجیکل کلاکس) بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں ٹیلومرز (کروموسومز کے کناروں پر ڈھکنوں جیسے سالمات)، ایپی جینیٹک مزید پڑھیں

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی نے ہرایا، شکست اندرونی اختلافات کا نتیجہ

پشاور (نیوز ڈیسک) شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نوشہرہ میں پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی نے ہرایا، شکست اندرونی اختلافات کا نتیجہ ہے، ڈسکہ میں تمام ترغنڈہ گردی کے باوجود ن لیگ کوشکست ہوئی۔ خیبرپختونخوا کے وزیر مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں، سری لنکن وزیراعظم

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے سماجی مزید پڑھیں

چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنی کار تیار کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسمارٹ فون تیار کرنے والے معروف چینی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے اب آٹو انڈسٹری میں بھی اپنے قدم جمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی فینگ نیوز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی شیاؤمی کار مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پی ایس ایل 6 کا شاندار آغاز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ایس ایل 6 کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ لیگ کا شاندار آغاز ہوگیا۔ ترکی ریکارڈ شدہ افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم، آئمہ بیگ سمیت دیگر ستاروں نے مزید پڑھیں

نوشہرہ میں ن لیگ کی حمایت کا الزام، پرویز خٹک کے بھائی وزارت سے فارغ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک سے خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی کی وزارت واپس لے لی گئی، ان پر نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا مزید پڑھیں

مریم نے این اے 75 پر الیکشن کمیشن کا بیان حکومت کیخلاف بڑی چارج شیٹ قراردے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے این اے 75 پر الیکشن کمیشن کے بیان کو حکومت کے خلاف بڑی چارج شیٹ قراردے دیا۔ پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

وزیراعظم ایف بی آر فیلڈ ورکرز کی کارکردگی سے خوش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) فیلڈ ورکرز کا 7 ماہ میں محصولات کا اہداف حاصل کرنا قابل تعریف ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ایف مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں تقسیم نہیں، وزیراعظم کی قیادت میں پارٹی متحد ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں کسی قسم کی تقسیم نہیں، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پارٹی متحد ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبدالحفیظ شیخ نے ملکی معیشت کو صحیح مزید پڑھیں

میں دپیکا،کترینہ اور عالیہ نہیں، ناچنے گانے والی کہنے پر کنگنا کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہیں اور مخالفین پر تنقید کے ساتھ انہیں جواب دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں۔ کنگنا کو بھارت کے احتجاجی کسانوں کے مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کا مشاہد اللہ خان کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں حال ہی میں خالق حقیقی سے جا ملنے والے مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے  امریکا اور  یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مزید پڑھیں

تبدیلی کے رنگ، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک) روز مرّہ استعمال کی جانے والی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چکن 20 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی جبکہ گھی 2 مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن، این اے 45 کرم سے تحریک انصاف کامیاب، کارکنوں کا جشن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ این اے 45 کرم کے سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے ملک فخر زمان 16 مزید پڑھیں