حکومت نے 3 سالوں میں کتنا قرض لیا؟ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں سال حکومت نے 1 ہزار  856 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق تین مالی سالوں میں حکومت نے 6 ہزار 910 ارب روپے قرض مزید پڑھیں

افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا نے افغانستان سے انخلا، ڈیڈ لائن سے پہلے ہی مکمل کیا اور  ملک میں موجود امریکی فوجی پیر کی رات کو کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گیا جس کی تصویر  بھی منظر عام پر آگئی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر  پابندی عائد کر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ قدم سرکاری معلومات اور  دستاویزات افشا ہونے سے روکنے کے مزید پڑھیں

سلور لائینرز کلب کی شاندار سالانہ تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (شیخ زبرین) سلور لائینرز کلب کی سالانہ تقریب کا انعقاد بلیو ایریا اسلام آباد میں ہوا جس میں سلور لائینرز کلب کے تمام ممبران نے بھر پور شرکت کی۔ اس تقریب میں نئے ممبران کو خوش آمدید کہا گیا مزید پڑھیں

حکومت کے تین سالہ کارکردگی، ریلوے کا خسارہ 40 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سی پیک کے انتظار میں ریلوے اثاثوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں کمی اور حادثات میں اضافہ ہو گیا اور محکمہ ریلوے کا تین سال کے دوران سالانہ خسارہ بڑھ کر  40 ارب روپے تک مزید پڑھیں

پاکستان کو یقین دلاتے ہیں ہماری سرزمین ان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، طالبان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان کے بڑے حصے پر کنٹرول حاصل کرنے والی مذہبی و سیاسی تنظیم طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ملک پر ان کے کنٹرول کے بعد سے تشدد یا قتل و غارت مزید پڑھیں

اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد

اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد تحریر: حارث علی شاہ (نیشنل یوتھ ٹیلنٹ) اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد درج مزید پڑھیں

یوم آزادی کے حوالے سے نیشنل یوتھ ٹیلنٹ نے مقابلوں کا انعقاد

اسلام آباد (محمد نعمان) نیشنل یوٹھ ٹیلنٹ اور انکری ایٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی مناسبت سے مختلف کیٹگریز کے آن لائن مقابلوں کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا، جس میں شاعری، پوسٹر، اسکیچنگ اور اردو، انگلش آرٹیکل مزید پڑھیں

نوجوان اور خودی

نوجوان اور خودی فضہ شکیل (نیشنل یوتھ ٹیلنٹ) انسانی زندگی تین مراحل سے گزرتی اپنے اختتام تک پہنچتی ہے۔ پہلا مرحلہ بچپن کا ہے جب انسان تبدیلی کی صلاحیت اور سوچ ہی نہیں رکھتا۔ صرف ارد گرد کے ماحول سے مزید پڑھیں

راولپنڈی کے مدرسے میں 16 سالہ طالبہ سے زیادتی کے الزام میں مفتی گرفتار

 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پولیس نے مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو  ایک ہفتے بعد  گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں واقع ایک مدرسے میں 16 سالہ طالبہ کو مدرسےکے معلم نے مبینہ زیادتی مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالرز مل گئے

اسلام آباد (نیوز ڈٖیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق آج تاریخی دن ہے اور رکن ممالک نے 650 ارب ڈالر وصول مزید پڑھیں

رسول اللہﷺکی حیات مبارکہ سے ماخذ سنہرے اصول بچوں کو پڑھائے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ یکساں نصاب تعلیم پر عمل درآمد کو صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے جلد مکمل کیا جائے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ چھٹی تا بارہویں جماعت کے لیے نصاب مزید پڑھیں

بہن کے گھر جانے کیلئے رکشے میں سوار خاتون اور 15 سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں ماں بیٹی سے زیادتی کے 2 ملزمان  کو گرفتارکرلیا گیا۔ لاہور میں خواتین سےزیادتی اور بدسلوکی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، نیا اندوہ ناک واقعہ چوہنگ کے علاقے میں پیش آیا ہے۔  پولیس مزید پڑھیں

ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کو امریکا کیلئے بڑی شرمندگی قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر  بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر  رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں حالات کو  امریکا مزید پڑھیں

کوئی غیر متعلقہ شخص آپ کے خاندان میں تو شامل نہیں؟ نادرا کا جدید نظام متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ کی تصدیق اور تجدید کے نئے نظام کا اجراء کردیا۔ ‎نئے نظام کے تحت اب کوئی بھی پاکستانی اس بات کی تصدیق کر سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

’پاکستان نے بہت الزامات برداشت کرلیے، اب یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم کہتے رہے کہ مذاکرات اور انخلا کے عمل کو ساتھ ساتھ چلتے رہنا چاہیے لیکن پاکستان سے مشورے کے بغیر ہی مزید پڑھیں

امریکا نے ہمارے مذہب اور ملک سے زیادتی کی تو مجبور ہو کر بندوق اٹھائی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان طالبان کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی کا کہنا ہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔ نجی نیوز چینل مزید پڑھیں

فاتح طالبان اور ورطہ حیرت میں ڈوبی دنیا

فاتح طالبان اور ورطہ حیرت میں ڈوبی دنیا افضال چوہدری ملیرا امریکہ سوویت یونین والی غلطی دہراتے ہوئے بیس سال پہلے افغانستان میں اس تکبر اور امید سے آیا کہ چونکہ ہم ایک سوپر پاور ہیں تو ہم طالبان کو مزید پڑھیں

بچے ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ، بنیادی حقوق اور تحفظ کی فراہمی اولین ترجیح

بچے ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ : بنیادی حقوق اور تحفظ کی فراہمی اولین ترجیح *تحریر : قرآۃ العین علی سکالر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد/ ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان* پاکستان پینل کوڈ ( مجموعہ تعزیرات پاکستان ) مزید پڑھیں

مظفر گڑھ، اسکول سے واپسی پر چوتھی کلاس کی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں 8 سالہ بچی ابیہا کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ بچی کی والدہ کی جانب سے پولیس کو دیے گئے بیان مزید پڑھیں

سماجی مسائل

سماجی مسائل از قلم: صبا منیر جہاں ہم پر سکون زندگی گزار رہے ہوتے ہیں وہیں ہمیں بہت سارے سماجی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے سماجی مسائل میں سب سے بڑا اور منفی اثر ڈالنے والا مسٔلہ لوگوں مزید پڑھیں

ٹھٹھہ میں قبر سے لڑکی کی لاش نکال کر مبینہ بے حرمتی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ میں شیطان صفت درندوں نے قبرستان میں گزشتہ روز دفن کی گئی نوجوان لڑکی کی لاش کو مبینہ طور پر بے حرمتی کرکے کھیتوں میں پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ٹھٹھہ مزید پڑھیں

سحر رضا، ڈائریکٹر اوٹ ریچ نیشنل یوتھ ٹیلنٹ

اسلام آباد  (ماہ نور علی) نیشنل یوتھ ٹیلنٹ پاکستان کا ایک مؤثر نوجوانوں کا پلیٹ فارم ہے جو نوجوانوں کو ہنر مند ، قابل ، فعال ، آزاد ، کاروباری اور سماجی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنے کے لیے وقف مزید پڑھیں

ففتھ جنریشن سائبر وار اور سوشل میڈیا!

ففتھ جنریشن سائبر وار اور سوشل میڈیا! تحریر : زوہیب زاہد خان دور حاضر میں سوشل میڈیا نے انسانی زندگیوں میں بہت بڑا انقلاب برپا کردیا ہے۔ ہزاروں اور لاکھوں میل بیٹھے لوگوں سوشل میڈیا کی وجہ سے ایک دوسرے مزید پڑھیں

16 برس بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 16 سال کے طویل عرصے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور دورے کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے حتمی شکل دیتے ہوئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

گٹھ جوڑ کرکے چینی کا بحران پیدا کرنے والی شوگر ملز پر 44 ارب روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) شوگرملز ایسوسی ایشن پر 44 ارب روپے کا جرمانہ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سی سی پی نے شوگر ملز پر مسابقتی ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا مزید پڑھیں

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کی شدید قلت سے شہری پریشان

لاہور (نیوز ڈیسک) پبلک بسوں کے کنٹریکٹ کو ختم ہوئے ڈھائی سال کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اس کے باوجود لاہور  ٹرانسپورٹ کمپنی تاحال نئی بسیں لانے میں ناکام ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا بجلی اور گیس چوری پکڑنے والا یونٹ ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا بجلی اور گیس چوری پکڑنے والا یونٹ ختم کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے نے تمام افسران کے دیگر سرکلز میں تبادلے کردیے۔ نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا یوم عاشورہ پر 2 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یوم عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام) کے موقع پر 18 مزید پڑھیں

مریم نواز کے بیٹے جنید کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طے ہوگئی۔ فیملی نے شادی کے دعوت نامے عزیز و اقارب کو بھیجنا مزید پڑھیں

فلاحی تنظیم میک گرین پاکستان 14 اگست پر 2000 پودے منڈی بہاؤالدین میں تقسیم کرے گی

اسلام آباد (آمنہ خان) گزشتہ تین سال سے فلاحی تنظیم ” کاروان پاکستان ” کے زیر اہتمام یتیم بچوں کفالت کی جارہی ہے۔ اس تنظیم کا بنیادی مقصد دس سے زائد اضلاع میں لوگوں کی فلاح کیلئے کام کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک مزید پڑھیں

ملک کے 29 بڑے شہروں کا پانی زہریلا ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے ملک کے 29 بڑے شہروں میں زہریلے پانی کا انکشاف کیا گیا ہے جو کینسر سمیت سنگین بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی جانب مزید پڑھیں

نیب نے سندھ سے ریکور ایک ارب 59 کروڑ روپے اپنے پاس رکھ لیے

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ سے ریکور ایک ارب 59 کروڑ روپے اپنے پاس رکھ لیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ نیب مزید پڑھیں

دنیا خطرناک حد تک بے قابو ہوتی گرمی کے قریب پہنچ گئی ہے، اقوام متحدہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے موسمیاتی پینل نے انسانی سرگرمیوں سے زمین کو پہنچنے والے نقصانات پر خطرناک انتباہ جاری کردیا۔ اقوام متحدہ کی انٹرگورنمنٹ پینل آن کلائمیٹ چینج (آئی پی سی سی) نے اپنی رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

امیر ترین افراد کی فہرست میں مارک زکر برگ بل گیٹس سے اوپر آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر ملکی جریدے فوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق بل گیٹس اور ملنڈا گیٹس کی طلاق اور بعد ازاں جائیداد کی تقسیم بل گیٹس کے امیر ترین افراد کی فہرست میں نیچے آنے کی بنیادی وجہ ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لینے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) گھرگھر پانی پہنچانے اور واٹر ٹینکر مافیا کو لگام ڈالنے میں ناکام سندھ حکومت نے عوام سے  زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لینےکی تیاری کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے سندھ مزید پڑھیں

فیصل آباد، بھائی والے میں سیوریج کا نظام درہم برہم، عوام گھروں میں محصور

فیصل آباد (مرزا زین) فیصل آباد کے علاقے بھائی والے میں کئی دنوں سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہونے کے باعث عوام گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔ سیوریج لائن کا پانی سڑکوں اور گلیوں میں آنے کی وجہ سے مزید پڑھیں