میاں بیوی کی بیماریاں بھی ایک جیسی ہوتی ہیں، تحقیق

ٹوکیو / ایمسٹرڈیم (نیوز ڈیسک) جاپان اور ہالینڈ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک ساتھ رہنے والے میاں بیوی کی صحت اور بیماریاں تک ایک دوسرے جیسی ہوجاتی ہیں۔ اس تحقیق کےلیے ہالینڈ میں رہنے مزید پڑھیں

نیا پاکستان، پیٹرول مزید 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے جس میں مزید پڑھیں

بی آر ٹی پشاور منصوبے میں 4 ارب 72 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور بی آرٹی منصوبے کی آڈٹ رپورٹ میں 4 ارب 72کروڑ روپے کی بےقاعدگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق سرکاری افسروں کو الاؤنس کی مد میں 2 کروڑ روپے سے زائد کی مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواستیں ملی تھیں جس پر ایف بی مزید پڑھیں

تصوراتی طریقہ تدریس، رٹا سسٹم سے بچوں کی آزادی کی طرف ایک اہم پیش رفت

“تصوراتی طریقہ تدریس” اپنی نوعیت کا ایک منفرد طریقہ تدریس ہے جس میں بچوں کو ایک سبق مکمل سیاق وسباق کے ساتھ پڑھا کر اگلے دن اسی سبق کو اہم اجزاء میں تقسیم کر کے الگ الگ جزو کی مشق مزید پڑھیں

ریلوے ہسپتال راولپنڈی نے اسپیشل لسٹ ڈاکٹروں سے علاج کروانے کی سلپ 500 روپے کردی، علاج کہ لیئے آئے مریضوں کہ شکوے شکایات بڑھ گئے

اسلام آباد (عبدالہادی قریشی ) ریلوے ہسپتال راولپنڈی میں اسپیشل لسٹ ڈاکٹروں سے علاج کروانے کی فیس سلپ 500 روپے کر دی گئی سرور ملک نے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں اپنی بہو کو لیکر ریلوے ہسپتال راولپنڈی مزید پڑھیں

آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ کا میلا آج سجے گا، ٹورنامنٹ کا افتتاح سیکرٹری اسپورٹس سید امتیاز علی شاہ کرینگے، کاشان اقبال

کراچی (کاشف احمد فاروقی) کراچی کے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک پر ڈاج بال ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب یکم اکتوبر کو ہوگی جس میں اسپورٹس سے وابسطہ کئی اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے سیکٹری اسپورٹس سید امتیاز مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم مزید پڑھیں

لاہور میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک مرتبہ پھر گندگی اور کچرے کے ڈھیر  لگ گئے۔ لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی جانب سے صفائی کمپنیوں کو عدم ادائیگیوں کے باعث لاہور میں صفائی آپریشن بری طرح متاثر مزید پڑھیں

ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مائع قدرتی گیس (ایل پی جی)  کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکے مطابق کمپنیوں نے اضافہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مزید پڑھیں

چہلم شہادت امام حسین، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے جلوس کیلئے خصوصی صفائی کے انتظامات کیے

راولپنڈی (عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے آج چہلم شہادت امام حسین کے جلوس کیلئے شہر بھر کی گلیوں،راستوں، ماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں اور امام بارگاہوں کے ارد گرد خصوصی صفائی کی ہے،ورکرزکی اضافی نفری تعینات کر کے جلوس مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ الزامات سے بری کردیا

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا ہے۔ شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے مزید پڑھیں

ریلوے نے ٹرین ڈرائیور سمیت آپریشن اسٹاف کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریلوے حکام نے ٹرین ڈرائیور اور اسٹیشن ماسٹر سمیت دیگر آپریشن اسٹاف کے دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ریلوے کے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ شعیب عادل کے مطابق جن ملازمین کے اسمارٹ فون مزید پڑھیں

افغانستان میں حجاموں کو طالبان کا نوٹس، داڑھی مونڈھنے پر پابندی لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، طالبان حکومت کے ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کلچر حافظ رشید ہلمند نے افغان میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردوں کے داڑھی مونڈھوانے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز، راولپنڈی انتظامیہ نے پی سی بی کو 27 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں نیوزی لینڈ سے نہ ہونے والےکرکٹ میچز پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کوکھانے اور سکیورٹی کی مد میں 27 لاکھ روپےکا بل موصول ہوا ہے۔  یہ بل راولپنڈی انتظامیہ نے بھیجا ہے، مزید پڑھیں

افغانستان میں جنگ کے نتائج پر امریکا پاکستان کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے نتائج پر امریکا پاکستان کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے بلکہ ہمیں اب الزام تراشی کارویہ ترک کردینا چاہیے مزید پڑھیں

مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ غوث علی شاہ کے علاوہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر مزید پڑھیں

امام حسین علیہ السلام نے دین اسلام کی سر بلندی کیلئے اپنی اور اپنے پورے خانوادے کی قربانی راہ خدا میں پیش کی، سیّد عزیر علی شاہ کاظمی

اسلام آباد (عبدالہادی قریشی) سیّد عزیر علی شاہ کاظمی ماتمی عزادار مکتبہ فقہ جعفریہ ساگری راولپنڈی نے چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ شہادت امام حسین علیہ السلام کہ بعد امتحان مزید پڑھیں

پیرس، لندن، نیو یارک اور سڈنی پیچھے رہ گئے، لاہور بازی لے گیا

(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور (نیوز ڈیسک) ٹریفک حادثات کے حوالے سے دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ، نئی رینکنگ میں باغوں کے شہر لاہور نے لندن، نیو یارک، پیرس، بیجنگ، سڈنی اور ماسکو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ورلڈ ٹریفک انڈیکس رپورٹ کے مطابق روڈ سیفٹی کے مزید پڑھیں

لاہور میں 27 اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروس بند رہے گی

لاہور (نیوز ڈیسک) حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 978 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 26 ستمبر کو ہورہا ہے، زائرین کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے شرکت کرسکیں گے,عرس داتاعلی ہجویری اور مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کی سیکیورٹی کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا معاملہ، حکومت کا غیرملکیوں کی سیکیورٹی سے متعلق بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، وزارت داخلہ مزید پڑھیں

فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بری خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی سے دبئی جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 601 دو گھنٹہ تاخیر کے بعد روانہ ہوئی جبکہ پرواز کو دوپہر بارہ بجے روانہ ہونا تھا۔ اسی طرح دبئی سے کراچی آنے والی مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان سے تازہ پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کلکٹریٹس آف کسٹمز کو چند روز قبل صدارتی آرڈیننس کے زریعے افغانستان سےتازہ پھلوں کی درآمد پر عائد کردہ سیلز ٹیکس وصول کرنے سے روک دیاہے صرف افغانستان سے مزید پڑھیں

95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پچانوے فیصد پاکستانیوں نے پنجاب میں پہلی سے 12ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ گیلپ پاکستان نے پنجاب حکومت کی جانب سے پہلی سے 12 ویں مزید پڑھیں

حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

جہلم (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نئے چیئرمین نیب کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ (ن) لیگ اور مزید پڑھیں

طالبان نے 4 اغوا کاروں کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اغوا کاروں نے تاجر اور اس کے بیٹے کو اغوا کیا تھا جبکہ فورسز سے مقابلے میں چاروں اغوا کار مارے گئے۔ حکام نے بتایا مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی، القاعدہ، بھارتی و افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، القاعدہ کے کارندوں، بھارتی اور افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں متحدہ قومی مومنٹ (ایم مزید پڑھیں

پنجاب کی عوام کیلئے ہیلتھ انشورنس کا بڑا منصوبہ تیار

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے کے عوام کیلیے ہیلتھ انشورنس کا بڑا منصوبہ تیار کرلیا۔ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب کے چیئرمین عبداللہ خان سنبل نے گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں کیا، انھوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ، ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں مجموعی طور پر 0.07 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک ہفتے کے دوران 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 10 اشیاء سستی ہوئیں اور 21 مزید پڑھیں

پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے، ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی فرینڈلی میچ کھیل رہی ہے، ڈبل گیم نہ کھیلیں، ترجمان مسلم لیگ ن

لاہور (نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن)  نے گورنر ہاؤس پنجاب میں کرکٹ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ ن لیگ پنجاب کی ترجمان عَظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ ن لیگ کسی کرکٹ کا تماشا نہیں بنے گی، پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

ہمیں سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز اور پراپیگنڈے سے ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ان پر تنقید کریں تو سچی تنقید کریں جب کہ ہمیں سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز اور پراپیگنڈے سے ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا ڈیولپمنٹ پروگرام کے آغاز کے حوالے سے مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا ویکسین کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ میں کورونا ویکسین کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ کے مختلف اضلاع میں مارچ سے شروع ہونے والی مہم کے دوران اب تک انسداد کورونا کی مختلف اقسام کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو ذرداری کی 33 ویں سالگرہ، پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام *امید پاکستان * کے موضوع سے سیمینار کا انعقاد

کراچی ‎کراچی (شمس تبریزی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ذرداری کی 33 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام *امید پاکستان * کے موضوع سے سیمینار کا انعقاد کیا گیااور چئیرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے نام پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کی رپورٹ بھی سامنے آگئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ ہوا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موجودہ حکومت کے آتے ہی چند ماہ میں پہلے وزیر صحت عامر کیانی کو ادویات 400 گنا تک مہنگا کرنے کے الزام پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تاہم ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ مزید پڑھیں

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ وہاب ریاض نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں سینٹرل پنجاب سے کھیلتے ہوئے خیبر پختونخوا کیخلاف عادل امین کی وکٹ لےکر یہ مزید پڑھیں

کراچی ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے الیکشن، محمد اصغر بلوچ صدر، عابد حسین بروہی چیئرمین، خان محمد سنیئر نائب صدر منتخب

کراچی (کاشف احمد فاروقی) کراچی ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے الیکشن میں محمد اصغر بلوچ صدر، عابد حسین بروہی چیئرمین سینئر نائب صدر خان محمد(کیماڑی)، نائب صدورولی خان(ایسٹ)،فدا حسین (ویسٹ)،خاتون نائب صدر عظمی قمر (کیماڑی)جنرل سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ (ساؤتھ)، جوائنٹ مزید پڑھیں

سلورلائنرز کلب کی جانب سے ہیلتھی ویلتھی پاکستان 2021 مہم کا دوبارہ آغاز

راولپنڈی (شیخ زبرین) سلورلائنرز کلب نے حال ہی میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے زبردست اور دلچسپ مہم ہیلتھی ویلتھی ۲۰۲۱ کے دوسرے فیز کا آغاز کر دیا۔ اس مہم کا اہم مقصد جڑواں شہروں کے نوجوانوں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے پاس اتنی فورسز نہیں جتنی انہیں سکیورٹی دی تھی، وزیر داخلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پریس کانفرس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  تھریٹ الرٹ کا بتانے والے 5 ملک اس وقت کہاں تھے جب سکیورٹی ماہرین پاکستان کا دورہ کررہے تھے اور نیوزی لینڈ کی  ٹیم مزید پڑھیں

افغان کرکٹ بورڈ ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کی میزبانی کا خواہش مند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کی میزبانی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیز اللہ فاضلی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کیلئے دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ

لاہور (نیوز ڈیسک) رواں برس کے آخری ماہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے  دونوں ممالک کےکرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ویسٹ انڈیز میڈیا کے مطابق، رابطے کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ اور  ویسٹ مزید پڑھیں

کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ کی مخالفت کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ’پرفارمنس ایگریمنٹ‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں ذاتی مفادات رکھنے والے ملک کی بہتری نہیں چاہتے۔ ہرالیکشن متنازع رہا، اب الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی مخالفت مزید پڑھیں

دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز، زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کے 6 ممالک میں 80 فیصد سے زائد اوور سیز ووٹرز ہیں،  جن میں سے 58 فیصد ووٹرز  پاکستان کے 20 اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم بیرون ممالک ووٹ کا زیادہ فائدہ پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم اتارنے میں ملوث عناصر کو سخت سزا دی جائے گی، ترجمان طالبان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق طالبان کی جانب سے پاکستان سے جانے والے ٹرک سے پرچم اتارے جانے کی وائرل ویڈیو پر رد عمل دیتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو وہ ن لیگ ہے، مریم نواز

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو صرف ن لیگ ہے کیوں کہ کسی جماعت کے پاس نہ ہمارے جیسا لیڈر ہے اور نہ ہمارے جیسا ووٹ بینک۔ پارٹی مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا پابندیوں میں نرمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے بھر  میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹوں اور بازاروں کے اوقات رات 10 بجے تک ہوں گے اور اتوار کو چھٹی ہوگی جبکہ انڈور مزید پڑھیں

برطانیہ کیلئے کام کرنے والے 250 سے زائد افغان ترجمانوں کا ڈیٹا لیک

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے لیے کام کرنے والے سیکڑوں افغان مترجمین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے افغانستان میں موجود ترجمانوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 250 سے زائد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ’ابسلیوٹلی ناٹ‘ ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ’ابسلیوٹلی ناٹ‘ ہے۔ فواد چوہدری کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دے رہے تھے، انھوں نے کہا مزید پڑھیں

دنیا بھر کو عمران خان کے قائدانہ کردار کا اعتراف کرنا ہوگا، امریکی صحافی گلین بیک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی براڈ کاسٹ جرنلسٹ گلین بیک نے وزیراعظم عمران خان کی مدبرانہ قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے افغانستان سے غیر ملکی انخلا میں اس وقت مدد کی جب مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پمز اسپتال کی پارکنگ میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں 2 خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد میں پمز اسپتال کی پارکنگ میں لڑکی کے ساتھ مبینہ مزید پڑھیں

واپسی سی ایک روز قبل بابراعظم کے ساتھ جارہا تھا تو وہ بہت خوش اور پرجوش تھے، ٹام لیتھم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دورے کا اختتام مایوس کن ہے، یہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے مایوس کن ہے مزید پڑھیں

انگلینڈ پاکستان کا قرض نہیں اتارسکا، سابق انگلش کپتان بھی سخت ناراض

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انگش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ  انگلینڈ پاکستان کا واجب الادا قرض نہیں اتارسکا۔ انگلش ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کے رد عمل میں مائیکل مزید پڑھیں

کینیڈا میں جسٹن ٹروڈو کے تیسری بار وزیراعظم بننے کے واضح امکانات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں  ووٹوں کی گنتی جاری ہے تاہم  میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حکمران جماعت اور وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی  لبرل پارٹی کامیاب ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، حکمران جماعت مزید پڑھیں

سندھ کی 20 ارب کی سرکاری زمین جعلسازی کے ذریعے بااثر شخص کے سپرد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ میں 20 ارب روپے مالیت کی سرکاری زمین کے جعلی اندراج کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے لیکن متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کی رپورٹ کے باوجود، معاملہ اب تک سینیئر ممبر مزید پڑھیں

لاہور میں خاتون کے ساتھ 2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے کاہنہ میں 21 سالہ  خاتون کو 2 افراد نے مبینہ طور  پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق کاہنہ کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ غلام فرید اور ظفر نامی مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے مختلف برانڈز کی کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں

انگلینڈ بھی نیوزی لینڈ کے نقشے قدم پر، دورہ پاکستان ختم کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کی جانب سے یکطرفہ طور پر دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈنے بھی دورہ پاکستان ختم کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان مزید پڑھیں

دورہ پاکستان جس طرح ختم ہوا یہ افسوسناک اور شرم کی بات ہے، کپتان نیوزی لینڈ ٹیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جس طرح ختم ہوا اس سے سب کو ہی افسوس ہے اور یہ شرم کی بات ہے، امید ہے مزید پڑھیں

انصاف ویلفئیر وونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کے عہدیداران کے اعزاز میں ہائی ٹی کا اہتمام

اسلام آباد (راجہ عثمان) گزشتہ شام راولپنڈی کے پی سی ہوٹل میں انصاف ویلفئیر وونگ میٹروپولیٹن راولپنڈی کے عہدیداران کے اعزاز میں ہائی ٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر انصاف ویلفئیروونگ راولپنڈی میٹروپولیٹن کی تنظیم کی تقریب حلف مزید پڑھیں

عالمی یوم صفائی کے موقع پر ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے سینیٹری ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد (عامر لودھی) عالمی یوم صفائی کے موقع پر ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے سینیٹری ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے راول پارک میں اس حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں سینیٹری ورکرز کو پھول مزید پڑھیں

مفتی محمود میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ، افتتاحی شو میچ میں سفیر جان الیون کی فتح

پروآ (عامر لودھی) پروآ میں مفتی محمود میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی شو میچ میں سفیر جان الیون نے شفیق مروت الیون کو 9 رنز سے شکست دے دی،گزشتہ روز منڈی کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے بگ شو میچ میں مزید پڑھیں

ٹیکس چوروں کو پکڑنے کیلئے آرڈیننس جاری، نیب اور نادرا کو اہم اختیارات مل گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنےکےلیے آرڈیننس جاری کردیا،آرڈیننس کے نفاذ سے نیب ،نادرا کو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے ٹیکس قوانین تیسرےترمیمی آرڈیننس 2021 پردستخط کردیے، مزید پڑھیں

اب فیس بک کی طرح واٹس ایپ پر بھی خریداری کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے استعمال کنندگان کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرادیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس مزید پڑھیں

بجلی و گیس کے نان فائلرز کمرشل صارفین پر17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

طالبان اب ایک حقیقت ہیں اور دنیا کو انہیں موقع دینا ہوگا، وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے میکینزم پر پڑوسی ممالک کے ساتھ کام کررہے ہیں جب کہ طالبان اب ایک حقیقت ہیں اور دنیا کو انہیں موقع دینا ہوگا۔ روسی مزید پڑھیں

امریکی ماہرین 16 برس سے زائد افراد کو فائزر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز دینے کے مخالف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی طبی ماہرین نے 16 برس سے زائد عمر کے ہر شخص کو فائزر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز دینے کی مخالفت کردی۔ ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوجوانوں پر اس کے منفی مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

شیخوپورہ میں 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے مانا والا میں ایک 6 سالہ  بچی اسکول سے واپسی پر چیز لینے دکان پرگئی تھی اور لاپتہ ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ بچی کی لاش مل گئی مزید پڑھیں

سکیورٹی ٹیم جلد رپورٹ دیگی جس کے بعد دورہ پاکستان کا فیصلہ کریں گے، انگلش بورڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انگلش کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ان کی سکیورٹی ٹیم آج یا کل رپورٹ دے گی جس کے بعد دورہ پاکستان کا فیصلہ کریں گے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں درندوں کی والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں ڈاکوؤں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ خاندان کی نشاندہی پر تینوں ملزموں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ گھر کے مزید پڑھیں

عالمی یوم صفائی، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا خصوصی صفائی و آگاہی مہم کا آغاز

راولپنڈی(عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی آج 18 ستمبر کوعالمی یوم صفائی کے موقع پرشہر میں خصوصی صفائی و آگاہی مہم چلائیگی،اس مہم کے تحت شہر بھر میں خصوصی صفائی کی جائیگی،اور شہریوں کو صفائی کی اہمیت سے آگاہ کرنے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے، اب آئی سی سی میں بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کون سی دنیا میں رہہ رہا ہے، اس فیصلے پر کیویز کو آئی سی سی میں دیکھیں گے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کو مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کے قافلے میں پولیس افسر کی گاڑی داخل ہونے پر کھلبلی

 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز کے پریکٹس سیشن اور ٹرافی کی تقریب رونمائی کے لیے کرکٹ ٹیموں کی اسٹیڈیم کی جانب موومنٹ کے دوران ٹیموں کو لانے والے قافلے کے روٹ میں راولپنڈی پولیس کے اعلی آفیسرکی گاڑی داخل مزید پڑھیں

شکر کے استعمال سے بیٹری کی طاقت بڑھائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں اسمارٹ فونز، الیکٹرک کاروں اور اسمارٹ گھڑیوں میں جدت آتی جا رہی ہے لیکن ان میں سب سے بڑا مسئلہ بیٹریوں کا ہوتا ہے، تاہم اب ماہرین نے ایسی بیٹری تیار کرلی ہے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی مبینہ کرپشن، 6 ہزار کی اسکول ڈیسک 29 ہزار میں

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی مبینہ طور پرغضب کرپشن کی عجب کہانی سامنے آئی ہے، 9 روپے کا مال سو روپے میں خرید کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔ صوبائی اسمبلی میں حکومت سندھ پر الزام عائد کیا مزید پڑھیں

6 سال سے پاکستان جا کر کھیل رہا ہوں، پاکستان کو میں نے ہمیشہ محفوظ ملک پایا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر ڈیرن سیمی نے بھی نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان دورے کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کر دیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

سردیوں میں چار ماہ کیلئے سستے بجلی پیکج کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کابینہ کی توانائی کمیٹی نے سردیوں میں چار مہینوں کیلئے سستے بجلی پیکج کی منظوری دے دی۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیکج کی منظوری مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت میں بیروزگاری میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ملک بھر میں بیروزگاری بڑھ گئی جبکہ 2018-19 میں خیبرپختونخوا میں بیروزگاری کی شرح سب سے زیادہ رہی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن سے قبل ایک مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخ، مریم نواز سیاست سے باز نہ آئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پاک نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس کے مطابق برطانیہ نے پاکستان، ترکی اور مالدیپ سمیت 8 ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ریڈ لسٹ سے مزید پڑھیں

دنیا نے ہمیں اب بھی تسلیم نہ کیا تو نتیجہ خطرناک ہوگا، ذبیح اللہ مجاہد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ اگر امارت اسلامی افغانستان کو تسلیم نہ کیا گیا تو نقصان ہمیں بھی ہوگا اور دنیا کو بھی ہوگا۔ نجی نیوز چینل سے خصوصی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں کوئی تھریٹ موصول نہیں ہوئی، نیوزی لینڈ نے خود دورہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا، ہم نے انہیں بغیر تماشائیوں کے بھی کھلینے کی پیشکش کی مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے، جیسنڈا آرڈرن

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی یکطرفہ منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ اپنے بیان میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان ختم کردیا، سیریز ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ڈپٹی کمشنر وی فورس کے اشتراک سے اصغر مال میں گرین سٹریٹ پراجیکٹ کا افتتاح

راولپنڈی(عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ڈپٹی کمشنر وی فورس کے اشتراک سے راولپنڈی کی یونین کونسل 34اصغر مال میں گرین سٹریٹ پراجیکٹ کا افتتا ح کر دیاگیا،ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے ناکے لگانے پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان نے پولیس اہلکاروں کے ناکے لگانے پر پابندی عائد کردی۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ڈولفن فورس، ‏پیروفورس اور پولیس مزید پڑھیں

شہریوں کو گھر بیٹھے 20 سے زائد سہولیات کی فراہمی ایک کلک کی دوری پر

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں شہری ای پے کے ذریعے گھر بیٹھے 20 سے زائد سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں ،عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سرکاری اداروں میں خدمات کے حصول کو آسان بنایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان مزید پڑھیں

خاتون کو سڑک سے اٹھا کر مبینہ اجتماعی زیادتی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ میں خاتون کو سڑک سے اٹھا کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ سیالکوٹ کے تھانہ صدر کی حدود میں خاتون کو سڑک سے اٹھا کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی مزید پڑھیں

جعلی ویکسین سرٹیفیکٹ‌ بنوانے والوں کا ڈیٹا جمع، ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکٹ بنانے  اور بنوانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ این سی او سی مزید پڑھیں

لیستھ ملنگا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر لیستھ ملنگا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائر ہوگئے۔  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنگا کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر ختم ہوگیا، ملنگا ٹیسٹ اور مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ افغانستان کے بجائے یمن اور عراق سے زیادہ ہے، امریکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ارویل ہینس کا کہنا ہے کہ افغانستان اب بین الاقوامی دہشت گردی کے لیے بڑا خطرہ نہیں رہا۔ امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ارویل ہینس نے سالانہ انٹیلی جنس اور مزید پڑھیں