برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ الزامات سے بری کردیا

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا ہے۔ شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے مزید پڑھیں

ریلوے نے ٹرین ڈرائیور سمیت آپریشن اسٹاف کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریلوے حکام نے ٹرین ڈرائیور اور اسٹیشن ماسٹر سمیت دیگر آپریشن اسٹاف کے دوران ڈیوٹی اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ریلوے کے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ شعیب عادل کے مطابق جن ملازمین کے اسمارٹ فون مزید پڑھیں

افغانستان میں حجاموں کو طالبان کا نوٹس، داڑھی مونڈھنے پر پابندی لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، طالبان حکومت کے ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کلچر حافظ رشید ہلمند نے افغان میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردوں کے داڑھی مونڈھوانے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز، راولپنڈی انتظامیہ نے پی سی بی کو 27 لاکھ روپے کا بل بھیج دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں نیوزی لینڈ سے نہ ہونے والےکرکٹ میچز پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کوکھانے اور سکیورٹی کی مد میں 27 لاکھ روپےکا بل موصول ہوا ہے۔  یہ بل راولپنڈی انتظامیہ نے بھیجا ہے، مزید پڑھیں

افغانستان میں جنگ کے نتائج پر امریکا پاکستان کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے نتائج پر امریکا پاکستان کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے بلکہ ہمیں اب الزام تراشی کارویہ ترک کردینا چاہیے مزید پڑھیں

مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ غوث علی شاہ کے علاوہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر مزید پڑھیں