آل پاکستان پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ کا افتتاح اطہر ایسوسی ایٹ کے ڈائریکٹر سیلز محمد ایاز نے کردیا

کراچی (کاشف احمد فاروقی) آل پاکستان پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ کا اغاز ہوگیا، کراچی کے ارینا کلب کار ساز جاری ایونٹ کے افتتاحی روز اسکول کٹیگری کے مقابلے ہوئے، بحریہ ٹاؤن سے نامزد منظور شدہ مزید پڑھیں

پنک ربن ڈے اسپورٹس فیسٹیول سٹی سکول پی اے ایف چٹر میں منعقد ہوا

کراچی (کاشف احمد فاروقی) پنک ربن ڈے اسپورٹس فیسٹیول 26 اکتوبر 2021 کو سٹی سکول پی اے ایف چٹر میں منعقد ہوا۔ آئی پی سی کی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مسز صائمہ ندین اور پرنسپل مسز سیما عرفان نے اس موقع مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کو نکالنے پر اربوں ڈالر کی برآمدات ختم ہو جائیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد (نیز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور علمائے اکرام کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، اجلاس میں وزیر اعظم نے کالعدم جماعت ٹی ایل پی کے خلاف قائم کیسز ختم کرنے کے لیےگرین سگنل مزید پڑھیں

دھوبی گھاٹ جلسے میں کیپٹن (ر) صفدر کے کہنے پر حساس اداروں پر تنقید کی، لیگی عہدیدار کی اداروں سے معذرت، پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے سٹی نائب صدر عبدالماجد معاذ نے انکشاف کیا ہے کہ دھوبی گھاٹ جلسے میں کیپٹن (ر) صفدر کے کہنے پر حساس اداروں پر تنقید کی۔ فیصل آباد میں پریس کلب مزید پڑھیں

گھٹنے کا درد دور کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں افراد ایسے ہیں جو گٹھیا کی وجہ سے گھٹنوں کے شدید میں مبتلا ہیں اور معمولاتِ زندگی انجام دینے سے قاصر ہیں۔ ماہرین نے ایسے تمام متاثرہ افراد کے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

دھوپ سے بچنے کیلئے چشموں کا استعمال کیسا؟ ماہرین کا انتباہ

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دھوپ سے بچنے کے لیے نقلی چشموں کا استعمال نقصان دہ ہوسکتا ہے لہذا شہری احتیاط برتیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایس ایف مزید پڑھیں

اسرائیل نے مسجد ابراہیم کو نمازیوں کیلئے بند کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے فلسطین کے شہر الخلیل میں واقع تاریخی مسجد ابراہیم کو مسلمانوں کے لیے بند کردیا۔  ترک خبررساں ادارے کے مطابق مسجد ابراہیم کے امام  نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار مزید پڑھیں

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ، صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 29 اکتوبر کی رات اور 30 اکتوبر کی صبح کے درمیان نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ کیا گیا۔ نیشنل بینک کے مطابق سائبر حملے سے بینک مزید پڑھیں

لگتا ہے صرف پاکستان ہی انگلینڈ کو روک سکتا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 1 میں کینگروز کو 8 وکٹوں سے پچھاڑنےکے بعد انگلش ٹیم اپنے گروپ میں سرفہرست آگئی ہے اور اسے روکنا ناممکن نظر آرہا ہے۔دوسری جانب  گروپ مزید پڑھیں

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان معاملے طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد اور کالعدم تنظیم کی قیادت کے درمیان رات گئے مذاکرات ہوئے، حکومتی وفد میں مزید پڑھیں

حجرہ شاہ مقیم میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زيادتی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر حجرہ شاہ مقیم میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زيادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ خاتون رمضانہ کوثر نے الزام عائدکیا ہےکہ اس کے شوہرکا دوست عباس زبردستی گھر میں داخل ہوا اور مزید پڑھیں

محمد رضوان نے دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کھلاڑی ان دنوں ٹی 20 ورلڈکپ میں ریکارڈز بنانے میں مصروف عمل ہیں، افغانستان کیخلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ بطور مزید پڑھیں

وزیراعظم سے علماء کی ملاقات، عمران خان کا سعد رضوی کی رہا ئی سے انکار

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے علماء سے ملاقات میں سعد رضوی کو رہا کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہےکہ فرانس کے سفیر کو نکالنا ہمارے لیے نقصان دہ ہوگا۔ کالعدم ٹی ایل پی کی وجہ سے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کردی گئیں

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئی ہیں۔ مختلف برانڈز کے 950 گرام چائے 100 سے 210 روپے تک مہنگی کردی گئی، کافی کے 100 گرام جار کی مزید پڑھیں

بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

 دبئی (نیوز ڈیسک) بابراعظم نے بطور کپتان 26 میچز میں ایک ہزار رنز بنا کر ویراٹ کوہلی سے کم میچز میں ایک ہزار رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا۔ بابر اعظم نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ٹی 20 میچ میں 51 مزید پڑھیں

جسم کے ایک اور حصے کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے جسم کے مختلف اعضا پر اثرات سامنے آچکے ہیں اور اب حال ہی میں ایک اور حصے کا اس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پندرہ منٹ میں 100 فیصد چارج ہونے والا ’سستا ترین‘ موبائل

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی موبائل بنانے والی کمپنی شیاؤمی نے سستا ترین جدید اسمارٹ فون متعارف کرایا، جو پندرہ منٹ میں مکمل چارج ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈ می نے آج مزید پڑھیں

پٹرول بحران میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی اے کا گھیرا تنگ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزارت پٹرولیم اور اوگرا افسران کو پٹرول بحران میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا۔ پٹرول بحران میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور حکومت میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتِ فروخت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغان بولر راشد خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کیخلاف میچ کے دوران راشد خان نے تیز ترین 100 ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کا ریکارڈ قائم کردیا۔ راشد خان نے 53 میچز میں ٹی مزید پڑھیں

این سی او سی کا 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معمولات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 60 فیصد ویکسی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم نے عوامی ریلیف کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا احتجاج، راولپنڈی اورلاہور کے درمیان ٹرین آپریشن معطل کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد جانے والے مارچ کے شرکا نے وزیر آباد میں دھرنا دے رکھا ہے،  شہر کے داخلی راستوں پررینجرز تعینات  کردی گئی ہے اور  وزیرآباد آنے جانے والا تمام ٹریفک روک مزید پڑھیں

کراچی، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سائنس گروپس کے نتائج کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک سائنس کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا، جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 98 فیصد سے زائد رہا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میٹرک بورڈ مزید پڑھیں

ریاست کو کمزور نہ سمجھیں، ہم نے بڑے بڑے دہشت گرد گروپس کو شکست دی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کالعدم تنظیم کی جانب سے پُر تشدد احتجاج اور راستے بند کرنے کے حوالے سے متنبہ کیا ہے کہ ریاست کو کمزور نہ سمجھیں، ہم نے بڑے بڑے دہشت گرد مزید پڑھیں

جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے نفرت انگیز پروپیگنڈا ، کالعدم جماعت کے 32 اراکین گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے نفرت انگیز پروپیگنڈا کرنے والے کالعدم جماعت کے 32 اراکین کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 659 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

حکومت نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست بھیج دی۔ جیونیوز کو موصول دستاویز کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے39 پیسے فی یونٹ تک مزید پڑھیں

کیرئیر کے اختتام سے قبل ٹیم کو ورلڈکپ جیتتے دیکھنا چاہتا ہوں، شعیب ملک

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید ہیں۔ سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنا بہترین لمحہ تھا اور کیرئیر کے اختتام سے مزید پڑھیں

جب سے شادی ہوئی مریم نواز کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے اہلیہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان اور افغانستان کے میچ کیلئے اہم وارننگ جاری کردی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اورافغانستان کی ٹیمیں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی اور ایسے میں افغان وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد مزید اضافہ ہوا جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ حالیہ ہفتے 25 اشیا کی قیمتوں مزید پڑھیں

افسوسناک واقعہ ، لاہور میں 2 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں دو سالہ بچے کو مبینہ زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا، مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقے ستوکتلہ مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا احتجاج، 8 پولیس اہلکار شہید، متعدد یرغمال

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم کے کارکنان کے پتھراؤ  شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 8 تک پہنچ گئی جبکہ مشتعل مظاہرین نے درجنوں اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق سادھوکی میں کالعدم تنظیم کے کارکنان کی مزید پڑھیں

چنیوٹ، بااثر شخص کی معذور لڑکی سے زیادتی

لاہور (نیوز ڈیسک) چنیوٹ میں سفاکی کی انتہا، علاقہ زمیندار نے ذہنی معذور بچی کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے حاملہ کردیا۔ تھانہ صدر کے علاقہ ساڑ مراد والا کی رہائشی منظوراں بی بی نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر ہندو ملازمین کے لیے 4 نومبر بروز جمعرات کو چھٹی کا باقاعدہ اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن میں مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہے، حکومت نے مذاکرات سعد رضوی کی رہائی سے مشروط کرنے پر شروع کیے۔ کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان اسلام آباد میں دوبارہ مذاکرات جاری ہے ، مزید پڑھیں

اخلاقی اقدار کی بہتری کیلئے نبی کریم ﷺ کی سیرت بہترین ذریعہ ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی بقاء اخلاقی اقدار کو مضبوط کرنے میں ہے اخلاقی اقدار کی بہتری ‏کیلئے نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ راہنمائی کا بہترین ذریعہ ہے رحمتہ اللعالمین اتھارٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور  کی مقامی عدالت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کی طرف مارچ کرنیوالے کالعدم تنظیم کے کارکن گوجرانوالا پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے والے کارکن گوجرانوالا پہنچ گئے۔ جی ٹی روڈ پر ساتویں روز بھی آمدورفت معطل ہے جس کے باعث شہریوں کی مزید پڑھیں

پروگرام خود نہ کرسکا تو کسی کو بھی نہیں کرنے دوں گا، نعمان نیاز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انکوائری کمیٹی نے سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کو شو چھوڑ کر جانے کا کہنے والے اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز  کو فوری طور پر آف ائیر کرنے کی سفارش کی تھی جس کے بعد مزید پڑھیں

حارث رؤف نے ڈیتھ اوورز میں شاندار بولنگ کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حارث رؤف نے دو میچز میں ڈیتھ اوورز کے دوران شاندار بولنگ کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیتھ اوورز اننگ کے 16 ویں سے 20 واں مزید پڑھیں

پنجاب میں رینجرز کو مظاہرین کو روکنے کیلئے اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں رینجرز کو مظاہرین کو روکنے کیلئے اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں قیام امن کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن اقدامات کی ہدایت مزید پڑھیں

بریگیڈیئر شعیب ملک اور میجر آصف علی نے نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی کا مسئلہ حل کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد پاکستان نے کیویز کو دبوچ ہی لیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

بھارت کے بعد شاہینوں کی نیوزی لینڈ کیخلاف بھی شاندار فتح

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد پاکستان نے کیویز کو دبوچ ہی لیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

ن لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق عاشق ہراسمنٹ اور دھمکیوں کے خلاف ایف آئی اے پہنچ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق ہراساں کیے جانے اور دھمکیوں کے خلاف ایف آئی اے آفس پہنچ گئیں۔ ن لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق نے ایف آئی اے کو ہراساں کیے مزید پڑھیں

کپتان کے ساتھی پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے پاکستان تحریکِ انصاف سے راہیں جدا کرلیں۔ لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے اپنے مزید پڑھیں

کوئی رعایت نہیں برتیں، ٹیم غصہ نکالے، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی پاکستان سے سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر واپس جانے والی نیوزی لینڈ ٹیم کے لیے کہے گئے الفاظ کی گونج ایک بار پھر تازہ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

ہمیشہ شاہد آفریدی کا مداح رہا، پریشر پسند کرتا ہوں: شاہین آفریدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ پریشر پسند کرتا ہوں کیوں کہ جب پریشر آتا ہے تو میں اچھا پرفارم کرتا ہوں۔ شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کےکرائے میں بھی اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق فریٹ ٹرینوں کےکرائے میں 5 فیصد اور مسافر ٹرینوں کے کرائے مزید پڑھیں

پاک فوج کے اداروں کے سربراہوں کیخلاف نعرے قومی مفاد کیخلاف ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نےکہا ہے کہ پاک فوج کے اداروں کے سربراہوں کے خلاف نعرے قومی مفاد کےخلاف ہیں، فیصل آباد میں جس نے نعرے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز مذہب سے قریب، نماز کے پابند ہیں، یہ بات مجھے اچھی لگی، میتھیو ہیڈن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور بھارت میں کرکٹ کو مذہب کی طرح سمجھا جاتا ہے جبکہ دونوں ملکوں میں پاک ۔ بھارت میچ کو غیر معمولی اہمیت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے کپتان ولیم سن نے پاکستان کو ورلڈ کپ میں فیورٹ قرار دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین  ولیم سن نے پاکستان کو ورلڈ کپ میں فیورٹ قرار دے دیا۔ شارجہ میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن کا مزید پڑھیں

پاکستان میں گزشتہ 3 سال میں مہنگائی نے 70 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، رپورٹ

 کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ تین سال میں مہنگائی نے 70 سال کے ریکارڈ توڑ دیے، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہوگیا، جب کہ گھی، تیل، چینی، آٹا اورمرغی کے گوشت کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

پروآ میں کھیلا جانے والا مفتی محمود میموریل ٹورنامنٹ سن رائز کرکٹ کلب نائىویلہ نے جیت لیا

پروآ (عامر خان لودھی) پروآ میں کھیلا جانے والا مفتی محمود میموریل ٹورنامنٹ سن رائز کرکٹ کلب نائىویلہ نے جیت لیا۔ گزشتہ روز اقبال میموریل کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں القصرالیون نے ٹاس جیت کر مقررہ 6 مزید پڑھیں

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 24 گھنٹے کی انتھک محنت سے سینکڑوں ٹن کوڑا کرکٹ اُٹھا کر تلف کردیا

راولپنڈی (عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں راستے کھلتے ہی 24 گھنٹے کام کر کے سینکڑوں ٹن کوڑا کرکٹ اُٹھا کر تلف کردیا۔ ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ نے راستوں کی بندش ختم مزید پڑھیں

پاکستان ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ کا میلا کراچی میں آج سجے گا، ٹورنامنٹ میں 1200 سے زیادہ کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے

کراچی (کاشف احمد فاروقی) آل پاکستان ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ 25 سے 30 اکتوبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی، ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپیئن سجاد شاہ سمیت ٹاپ باؤلنگ رینکنگ پیلئرز سمیت پورے پاکستان سے 12سو بولرز ایکشن میں مزید پڑھیں

یکم نومبر سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روپے کی قدر کم اور تیل قیمت بڑھنےکا اثر،یکم نومبرسے پیٹرول مزید منہگا ہونا کا امکان ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک مزید پڑھیں

پاکستان نے تاریخی فتح حاصل کی، بھارت کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جدہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے پاکستان پر عزم ہے۔ پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری فورم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مزید پڑھیں

بھارت سے فتح کی خوشی، اختیار میں ہوتا تو آج چھٹی کا اعلان کرتا، شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھارت سے یادگار فتح پر کہا ہے کہ میرے اختیار میں ہوتا تو آج کی چھٹی کا اعلان کرتا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا مزید پڑھیں

بھارت کو دو اعظم ہمیشہ یاد رہیں گے، قائداعظم اور بابراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بھارت کو دو اعظم ہمیشہ یاد رہیں گے، قائداعظم اور بابراعظم۔ شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کو جتوانے میں سب سے بڑا کردار  بھارتی میڈیا نے ادا مزید پڑھیں

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو عبرتناک شکست، بھارت یکطرفہ مقابلے میں 10 وکٹوں سے ہار گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستانی شاہین بھارتی سورماؤں پر جھپٹنے کو تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  میں پاکستانی شاہین بھارتی سورماؤں کو زیر کرنے کا عزم لیے آج میدان میں اتریں گے۔ دنیائے کرکٹ کی دو بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی جہاں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021، پی سی بی کا شاہد آفریدی کو خاص تحفہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایک خوبصورت تحفہ بھیجا ہے۔ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی مزید پڑھیں

معاشی تباہی کی آگ پر مہنگائی تیل کا کام کر رہی ہے، شہباز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں  قائد حزب اختلاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس ظالم حکومت سے نجات کے لیے  پوری قوم و گھروں سے باہر نکلنا ہوگا۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ترک صدر کا امریکا سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دینےکا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا اور کینیڈا سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار  دینےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق ناپسندیدہ  قرار دیے جانے والے ملکوں کے سفیروں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا بدھ تک کالعدم تنظیم کیخلاف کیسز واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے  کہ منگل یا  بدھ تک کالعدم تنظیم کے خلاف کیسز واپس لیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کل کالعدم مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا احتجاج، مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو کچل ڈالا، 2 اہلکار شہید

لاہور (نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم کی جانب سے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو کچل ڈالا جس کے ‏نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ کالعدم تنظیم کے کارکنوں کو اسلام آباد کی جانب مارچ سے روکنے کے مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں 50 کھرب ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے۔ امریکی جریدے فوربز کے مطابق ایک سال میں دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں 50 کھرب ڈالر کا اضافہ ہوا اور مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں ایک ہفتےکے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.38 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے بعد شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں اسٹیٹ بینک نے 22 اکتوبر سے ڈالر کی خریدوفروخت کیلئے بائیو میٹرک لازمی قرار دیا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلان کے بعد ملک میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق کے بعد زرمبادلہ کی خرید مزید پڑھیں

آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں، فواد چوہدری کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ صحت، تعلیم سمیت 4 بنیادی اشیا آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

کورونا سے ایک لاکھ 80 ہزار ہیلتھ ورکرز ہلاک ہوئے، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میں عالمی وبا  کورونا سے ایک  لاکھ  80  ہزار  ہیلتھ  ورکرز  ہلاک ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کے مطابق ہیلتھ ورکرز کو ویکسین کی فراہمی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ عالمی ادارہ صحت کاکہنا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

مہنگائی میں پاکستان کا نمبر چوتھا نہیں 30 واں ہے، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے جب کہ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اکنامسٹ نے اپنی مزید پڑھیں

عید میلاد النبیؐ پر ملک بھر میں چراغاں، نعتوں کی محافل اور درود و سلام کی صدائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سرکارِ دو عالم، نبی مہرباں اور آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن مکمل عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر پر سفرکرنے والےکوکیا خبرکہ عوام پرکیا قیامت گزر رہی ہے؟ مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر کہ پاکستان کے عوام پر کیا قیامت گزر مزید پڑھیں

قانون کی بالادستی کے معاملے میں پاکستان بدترین ملکوں میں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لاء کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان قانون کی حکمرانی کے حوالے سے دنیا کے 139 ملکوں میں سے 130ویں نمبر پر ہے۔ ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے بھارتی سب مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں کیلئے عید میلاد النبیﷺ پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر مودی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے مبارکباد کا پیغام جاری کیا اور لکھا کہ ہر مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی مزید پڑھیں

پاکستان سے مقابلہ ہمارے لیے عام میچ جیسا ہے، ویرات کوہلی

متحدہ عرب امارات (نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں 24اکتوبر کو کھیلے جانے والے پہلے پاک بھارت میچ کا دنیا بھر کے شائقین کرکٹ بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ ایسے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اس اہم میچ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف بدھ سے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف فوری طور پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جمعیت علمائے اسلام اور اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مزید پڑھیں

روس نے نیٹو کیلئے اپنا سفارتی مشن معطل کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ  سرگئی لارووف نے پیر کے روز  نیٹو کیلئے اپنے سفارتی مشن کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ رواں ماہ نیٹو نے اپنے ہیڈکوارٹرز میں موجود روسی سفارتی مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے جلوسوں کیلئے خصوصی صفائی کے انتظامات کیے

راولپنڈی (عامر خان لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کل منگل کے روز ہونیوالے جشن عید میلاد النبی کے جلوسوں کے روٹس اور شہر کی بھرپور طریقے سے صفائی کردی ہے، جلوس کے پورے روٹ پر چونے سے لائننگ بھی مزید پڑھیں

شیخ رشید عمران حکومت کیلئےگڑھا کھود رہے ہیں، رانا ثنااللہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ شیخ رشید عمران حکومت کے لیےگڑھا کھود رہے مزید پڑھیں

لاہور: شاہدرہ میں معمولی جھگڑے پر تین بھائیوں کو قتل کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے جہانگیر ٹاؤن میں معمولی بات پر محلے داروں کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر مزید پڑھیں

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد مزید پڑھیں

سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں شہروں کے قریبی علاقوں میں سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کاانکشاف ہوا ہے۔ سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بننے لگی ہے۔ آبپاشی مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے اہلخانہ کی عدالت میں چیخ و پکار، عدالت پولیس پر شدید برہم

کراچی (نیوز ڈیسک) لاپتا افراد کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور جے آئی ٹی حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سےمتعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مزید پڑھیں

شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سونے کی فی تولہ اضافے میں اچانک 1700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  مزید پڑھیں

لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں، حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹا چینی اور دال 20 ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کنبے کی پہنچ سے دور ہوچکے ہیں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021: اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف اپ سیٹ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلےکے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو اپ سیٹ کرتے ہوئے 6 رنز سے شکست دے دی۔ عمان کے شہر العامرات میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں

کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر ؟ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا، بلاول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ، کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں،کہاں گئے 50 لاکھ گھر ؟  آپ تو کہتے تھے مہنگائی بڑھنے کا مطلب ہے وزیرا‏عظم مزید پڑھیں