راولپنڈی، پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پرنوجوان کو قید اور جرمانہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پنڈی بھٹیاں میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا۔ عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پرنوجوان کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنا مزید پڑھیں

ملک مہں مہنگائی کا طوفان، پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد ایل این جی بھی مہنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد مائع قدرتی گیس (ایل این جی) بھی مہنگی ہوگئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمت بڑھانےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کے مزید پڑھیں

دشمنوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ، ٹی ٹی پی کا فوج سے فائر بندی کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے فائربندی کا اعلان کردیا۔ کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے جنگجوؤں اور فوج کے درمیان فائر بندی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی کالعدم قرار

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔ سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف ان کے چچا امیر حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مزید پڑھیں

لاہور، رواں سال اب تک بچے، بچیوں سے زیادتی کے کتنے واقعات ہوئے؟ ریکارڈ جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور پولیس نے رواں سال اب تک بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات کا ریکارڈ جاری کردیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے جب مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں پیش کردہ پاکستان مخالف بل پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی سینیٹرز کی جانب سے افغانستان سے متعلق مجوزہ مسودہ قانون پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ڈنمار کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں مزید پڑھیں

ملک میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف حاصل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف حاصل کرلیا گیا۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق ستمبر میں ہونے والی مہم رواں سال کی تیسری قومی مہم تھی جس میں مزید پڑھیں

چینی فوج اتراکھنڈ میں 5 کلومیٹر تک اندر آئی اور پل تباہ کردیا، بھارتی میڈیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین اور بھارت کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر ایک بار پھر کشیدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ بھارت اور چین کے درمیان لداخ واقعے کے بعد ایک بار پھر بھارتی ریاست مزید پڑھیں

کشمیریوں کا معاملہ پھر بھارت کے سامنے اٹھائیں گے، ترجمان یورپی یونین کا اعلان

برسلز (نیوز ڈیسک) ترجمان یورپی یونین نے ایک بار پھر کشمیریوں کا معاملہ بھارت کے سامنے اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان یورپی یونین نبیلہ مسرالی نے بھارت میں 4 ہزار کشمیریوں کی غیر قانونی حراست کے مزید پڑھیں