آٹھ سال بعد قذافی اسٹیڈیم نیشنل ٹی 20 کپ کی میزبانی کیلئے تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ٹی20کپ کا دوسرا مرحلہ کل 6 اکتوبر بروز بدھ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، 8 سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب لاہور دوبارہ ڈومیسٹک ٹی20 میچز کی مییزبانی کرے گا۔ اس مزید پڑھیں

ہر سال ترقی پذیر ممالک سے ایک ٹریلین ڈالر غیر قانونی طورمنتقل ہورہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرا‏عظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہر سال ترقی پذیر ملکوں سے ایک ٹریلین ڈالر محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہورہے ہیں اور اس لوٹ مار کی وجہ ترقی پذیر ملکوں کی بدعنوان حکمران اشرافیہ ہے۔ مزید پڑھیں

اکیڈمی سینٹر میں‌ طالبات سے جنسی زیادتی، 20 ویڈیوز لیک، معاملہ مزید گھمبیر

ملتان (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں قائم نجی اکیڈمی (کوچنگ سینٹر) کے جنسی اسکینڈل کیس میں پولیس کو مزید 20 ویڈیوز حاصل ہوگئیں جبکہ نامزد ملزم نے  گرفتاری سے بچنے کے لیے ضمانت حاصل کرلی اور مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ کی آمد، قیدیوں کی سزائیں کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے عید میلاد النّبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں مزید پڑھیں

1950 سے 2020 تک فرانس کے گرجا گھروں میں 2 لاکھ 16 ہزار بچوں کا جنسی استحصال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرانس میں گرجا گھروں میں پادریوں کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کے حوالے سے چشم کشا تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 1950 سے 2020  فرانس میں کیتھولک گرجا گھروں میں مجموعی مزید پڑھیں

کل شفاف الیکشن کرادیں، تمام صوبوں اور وفاق میں پی پی کی حکومت ہوگی، بلاول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کل شفاف الیکشن کرادیں، تمام صوبوں اور وفاق میں پی پی کی حکومت ہوگی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ پی پی کے جیالے آخری جنگ مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز: تحقیقات میں کلیئر ہونے والوں کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے نام پنڈورا پیپرز میں آئے ان کے حوالے سے تحقیقات ہوں گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جن کے مزید پڑھیں

کرکٹ کی معیشت اور ہماری ٹیم اچھی ہو تو ٹیمیں واپس نہیں جائیں گی، رمیز راجہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ ہماری کرکٹ کی معیشت اچھی ہو اور ٹیم نمبر ون ہو تو ٹیمیں یہاں سے واپس نہیں جائیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے مزید پڑھیں