پی ڈی ایم کا ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021: اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف اپ سیٹ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلےکے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کو اپ سیٹ کرتے ہوئے 6 رنز سے شکست دے دی۔ عمان کے شہر العامرات میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں

کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر ؟ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا، بلاول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ، کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں،کہاں گئے 50 لاکھ گھر ؟  آپ تو کہتے تھے مہنگائی بڑھنے کا مطلب ہے وزیرا‏عظم مزید پڑھیں

مہنگائی حکومتی نااہلی کیساتھ ووٹ کی عزت پامال کرنے کا بھی نتیجہ ہے، مریم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی میں حکومتی نااہلی کاعمل دخل تو ہے لیکن یہ ووٹ کی عزت پامال کرنے کا بھی نتیجہ ہے۔ خیبرپختونخوا کے علاقے مزید پڑھیں

شوکت ترین کی 6 ماہ کی مدت میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، رپورٹ

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین کے بطور وزیرخزانہ 6 ماہ کے عرصے میں ملک بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

حکومت نے مہنگائی پہلےکردی اب آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی پہلےکردی اور اب آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ناکام مزید پڑھیں

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے  درمیان سمجھوتہ نہ ہو سکا۔  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی  اور  مالیاتی  پالیسیوں مزید پڑھیں

مریم دھوبی گھاٹ پر فوج کو زیر بحث لائیں گی تو سیاست میں بھی دھوبی گھاٹ والا سلوک ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو خبردار کیا ہے کہ مریم دھوبی گھاٹ اور موچی گیٹ پر فوج کو زیر بحث لائیں گی تو سیاست میں بھی دھوبی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر لیں اور قابض فورسز نے جموں و کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں

ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل مہنگا ہو گا تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل اور گیس کی قیمتیں اوپر جائیں گی تو پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھیں گی۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز کیلئے سماجی فاصلے کی شرط ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے عائد کی گئی سماجی فاصلے کی پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔ الحرمین الشریفین انتظامیہ نے سماجی فاصلے کے لیےلگائی گئی مزید پڑھیں

اسلام آباد، اسٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث سگے بھائی گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گن پوائنٹ پر اسٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزمان کو وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزمان عامر سلیم اور احسن سلیم مزید پڑھیں

بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ بھارت ’گلوبل ہنگر انڈیکس‘میں شامل 116 ممالک میں 101 نمبر پر آگیا۔ بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک اضافے پر اپوزیشن پارٹی کانگریس کے مزید پڑھیں