پاکستان سے مقابلہ ہمارے لیے عام میچ جیسا ہے، ویرات کوہلی

متحدہ عرب امارات (نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں 24اکتوبر کو کھیلے جانے والے پہلے پاک بھارت میچ کا دنیا بھر کے شائقین کرکٹ بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ ایسے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اس اہم میچ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف بدھ سے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف فوری طور پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس جمعیت علمائے اسلام اور اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مزید پڑھیں

روس نے نیٹو کیلئے اپنا سفارتی مشن معطل کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ  سرگئی لارووف نے پیر کے روز  نیٹو کیلئے اپنے سفارتی مشن کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ رواں ماہ نیٹو نے اپنے ہیڈکوارٹرز میں موجود روسی سفارتی مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے جلوسوں کیلئے خصوصی صفائی کے انتظامات کیے

راولپنڈی (عامر خان لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کل منگل کے روز ہونیوالے جشن عید میلاد النبی کے جلوسوں کے روٹس اور شہر کی بھرپور طریقے سے صفائی کردی ہے، جلوس کے پورے روٹ پر چونے سے لائننگ بھی مزید پڑھیں

شیخ رشید عمران حکومت کیلئےگڑھا کھود رہے ہیں، رانا ثنااللہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ شیخ رشید عمران حکومت کے لیےگڑھا کھود رہے مزید پڑھیں

لاہور: شاہدرہ میں معمولی جھگڑے پر تین بھائیوں کو قتل کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے جہانگیر ٹاؤن میں معمولی بات پر محلے داروں کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر مزید پڑھیں

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد مزید پڑھیں

سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں شہروں کے قریبی علاقوں میں سیوریج کے آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت کاانکشاف ہوا ہے۔ سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی کاشت شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بننے لگی ہے۔ آبپاشی مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے اہلخانہ کی عدالت میں چیخ و پکار، عدالت پولیس پر شدید برہم

کراچی (نیوز ڈیسک) لاپتا افراد کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور جے آئی ٹی حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سےمتعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مزید پڑھیں

شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سونے کی فی تولہ اضافے میں اچانک 1700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  مزید پڑھیں

لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں، حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹا چینی اور دال 20 ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کنبے کی پہنچ سے دور ہوچکے ہیں مزید پڑھیں