ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم  کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ بابراعظم بطور کپتان سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں انہوں نے نمیبیا کے مزید پڑھیں

محمد رضوان اور بابراعظم نے بھارت کے بیٹسمینوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے محمد رضوان اور بابر اعظم  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ سنچری  شراکت بنانے والے پلیئر بن گئے۔ دونوں کے درمیان نمیبیا کے خلاف میچ کے دوران  پانچویں سنچری شراکت بنی۔ اس مزید پڑھیں

سب سے زیادہ ففٹیاں، رضوان کے ریکارڈز کی فہرست میں ایک اور اعزاز کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ریکارڈز کے انبار لگا رہے ہیں۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کیخلاف میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 79 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس اننگز کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ریسکیو 1122 سروسز شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریسکیو 1122 سروسز شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 میں فائر بریگیڈ، ایمبولینس اور دیگر ایمرجنسی سروسز شامل ہوں گی۔ وزیر مزید پڑھیں

9 بینکوں پر سائبر حملے، رقم نکلوانے اور ڈیٹا چوری کی خبریں درست نہیں

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ 9 بینکوں پر سائبر حملے، رقم نکلوانے اور ڈیٹا چوری کیے جانے کی خبریں درست نہیں۔ ایک بیان میں مرکزی بینک نے ایسی اطلاعات کی تردید کی اور واضح مزید پڑھیں

لاہور میں شہریوں کو ماسک اور عینک استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے سیکرٹری صحت کا کہنا ہےکہ اسموگ کی صورتحال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی لہٰذا شہری باہر نکلتے وقت ماسک اور عینک کا استعمال کریں۔ سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب عمران اسکندر نے ایک مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں 12 سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے خانہ کعبہ کے اطراف اور  مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سےکم عمر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدہ، مزید سیکڑوں افراد رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید ایک ہزار افراد رہا کرنے کی منظوری دی مزید پڑھیں