شعیب کی تیز ترین ففٹی، ثانیہ مرزا بھی گراؤنڈ میں شوہر کو داد دیتی رہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شعیب ملک پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ  میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی۔ مزید پڑھیں

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بن گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بن گئے۔ شعیب ملک نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 18 مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی خصوصی ہدایات، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے موسم سرما کیلئے ورکرز میں یونیفارم تقسیم کردیئے

راولپنڈی (عامر لودھی) صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی خصوصی ہدایات پرراولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے موسم سرما کیلئے یونیفارم اپنے ورکرز میں تقسیم کردیئے ہیں، گزشتہ روز راولپنڈی کی مختلف یوسیز اور تحصیلوں میں کمپنی حکام نے سینیٹری مزید پڑھیں

راولپنڈی وی فورس کی جانب سے ویمن ایمپاورمنٹ سیلف ڈیفنس سیشن کا انعقاد

راولپنڈی (شیخ زبرین ) راولپنڈی وی فورس نے ویمن ایمپاورمنٹ سیلف ڈیفنس سیشن کا انعقاد لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا۔ جس میں بیس 20 سے زاید نوجوان لڑکیوں نے نہ صرف شرکت کی بلکہ سیلف ڈیفنس سیشن میں مزید پڑھیں

سرکاری ٹی وی نے شعیب اخترکو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا، ذرائع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرکاری ٹی وی چینل نے فاسٹ بولر شعیب اختر کو ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی نے شعیب اختر کو ایک کروڑ روپے سے زائد رقم کا لیگل نوٹس بھیجا ہے۔ واضح مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی کا مہنگائی، بیروزگاری اور کچی آبادیوں کی مسماری کے خلاف عوامی مارچ

اسلام آباد (عبدالہادی قریشی) جڑواں شہروں کی کچی آبادیوں کے سینکڑوں مکینوں، ٹریڈ یونینوں، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے محنت کشوں، خواتین، ترقی پسند سیاسی کارکنوں اور طلبہ نے اتوار کو عوامی ورکرز پارٹی کی طرف سے کمرتوڑ مہنگائی، مزید پڑھیں

چینی فوجیوں کے ہاتھوں ذلت، بھارتی فوجیوں کی تصویریں وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر اتوار 7 نومبر کے روز چینی اکاؤنٹس کے ذریعے بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی نئی تصاویر انٹر نیٹ پر وائرل ہوگئیں۔ تاہم کسی ذرائع سے جگہ ، تصاویر کی مزید پڑھیں

نیوز چینلز کوخبرنامے سے قبل پاکستانی نقشہ دکھانے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ملک کے تمام کرنٹ افیرز اور نیوز چینلز کو رات 9 بجے نشریات شروع کرنے سے قبل پاکستان کا سرکاری نقشہ ٹی وی پر دکھانے کا حکم دیا گیا مزید پڑھیں

امریکا، سعودی عرب کو 650 ملین ڈالر کے ہتھیار فروخت کریگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب کے لیے فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی 650 ملین ڈالر کی فروخت کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی ’’الجزیرہ‘‘ کے مطابق پینٹاگون اس حوالے سے بیان مزید پڑھیں

ٹپ ٹپ برسا پانی، کترینہ نےروینہ ٹنڈن کو پیچھے چھوڑدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ کترینہ کیف کی نئی فلم ’سوریا ونشی‘ کا ایک اور گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارتی میوزک کمپنی ٹی سریز کی جانب سے فلم سوریا ونشی کا نیا مزید پڑھیں

مالم جبہ اسکینڈل، نیب نے پرویز خٹک کے خلاف انکوائری روک دی

پشاور (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویز خٹک کیخلاف انکوائری روکنے کی نیب درخواست منظور کرلی، نیب مالم جبہ میں 275 ایکڑ فارسٹ لینڈ لیز پر دینے اورتوسیع دینے کیخلاف انکوائری کررہا تھا۔ قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں

مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔ نیوز کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں ملک میں مہنگائی کی شرح 0.67 فیصد اضافہ ہوا، مہنگائی کی مجموعی مزید پڑھیں

گھر سے بیوٹی پارلر جانے والی تین لڑکیوں کا اغواء اور زیادتی

کراچی (نیوز ڈیسک) عزیز آباد میں 3 لڑکیوں کے مبینہ اغواء اور زیادتی کے معاملہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، انویسٹی گیشن پولیس نے لیڈی انسپکٹرکو تفتیشی افسر مقرر کردیا۔ اس حوالے پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ متاثرہ مزید پڑھیں

واش روم میں خفیہ کیمروں کی تنصیب، نجی اسکول کو سیل کردیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے صفورا کے قریب نجی اسکول میں خفیہ کیمرے لگانے سے متعلق کیس میں ڈپٹی کمشنر شرقی نے نجی اسکول کوسیل کردیا، نجی اسکول کوڈی جی اسکولزکی درخواست پرسیل کیا گیا۔ ڈی جی اسکولز نےخفیہ مزید پڑھیں

حکومت کو چینی کی قیمت مقرر کرنے کا پابند کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک) چینی کی قیمت میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ نیوز کے مطابق اظہر صدیق ایڈووکیٹ نامی شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملک مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں 11 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ اس دوران 2 ارب سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کیلئے بڑا ریلیف

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ایڈہاک ڈاکٹروں کو ملازمتوں میں بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔ ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کے لیے توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ اس اقدام سے 4 مزید پڑھیں

بی جے پی نے بھارت کی حیثیت تباہ کردی، امریکی اخبار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی اخبار نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیخلاف حکمراں بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے طرزعمل نے جنوبی ایشیا میں بھارت کی حیثیت تباہ کردی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق مسلمانوں کے خلاف بی جے مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ امیر متقی آئندہ کچھ دنوں میں پاکستان کا دورہ کرینگے

سلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی آئندہ کچھ دنوں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق امیر خان متقی کادورہ پاک افغان تعلقات بحالی کی کوششوں کا حصہ ہے، دورے میں مزید پڑھیں

اصل خوبصورتی اچھائی، سچائی اور انصاف کی جڑوں سے پھوٹتی ہے، پوپ فرانسس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ ہمیں خوبصورتی کی اہمیت سے واقف رہنا چاہیے۔ روم کے شہر ویٹی کن میں نئی آرٹ گیلری کا افتتاح کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا مزید پڑھیں

ابھی تک ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ہے، کرس گیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف کھیلے جانے والے میچ کے بعد ویسٹ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی، ذرائع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کے ذریعےتحریک لبیک پرپابندی ہٹانےکی منظوری دی۔ اس سے قبل وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں

مارکیٹ میں ایرانی ٹماٹر کی انٹری، قیمت بھی زیادہ اور ذائقہ بھی نہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مارکیٹ میں آج کل ایرانی ٹماٹر آئے ہوئے ہیں جو قیمت میں بھی زیادہ ہے اور ان میں وہ ذائقہ بھی نہیں۔ یہ ٹماٹر دیکھنے میں تو خوبصورت ہے لیکن دیسی ٹماٹر سے مہنگا اور اس مزید پڑھیں

گیس بحران سے بچنے کیلئے تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں گیس کے ممکنہ بحران سے بچنے کے لیے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نومبر کیلئے پی ایل مزید پڑھیں