ٹپ ٹپ برسا پانی، کترینہ نےروینہ ٹنڈن کو پیچھے چھوڑدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ کترینہ کیف کی نئی فلم ’سوریا ونشی‘ کا ایک اور گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارتی میوزک کمپنی ٹی سریز کی جانب سے فلم سوریا ونشی کا نیا گانا ٹپ ٹپ برسا پانی آج ریلیز کردیا ۔

اس سے کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی ویڈیو کا ٹریزر شیئر ہوئے لکھا تھا کہ بارش میں ڈانس کرنے سے زیادہ اچھا کچھ نہیں۔

فلمسوریاونشی کے گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ جس میں اکشے کمار اور کترینہ کیف کو دیکھا جاسکتا ہے تاہم یہ یاد رہے کہ یہ گانا اداکار اکشےکمار کی ہی 1994 میں بننے والی فلم ’موہرا‘ کا مشہور گانا ہے جسے اب نئے انداز میں دوبارہ پیش کیا گیا۔