دفاعی پیداوار میں حاصل کی گئی کامیابیوں پرفخر ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا ( ایچ آئی ٹی)کا دورہ کیا اور مقامی طور پر تیارکردہ 155 ایم ایم آرٹلری گن بیرل، فوجی گاڑیوں کی بیلسٹک اور آئی ای ڈی پروٹیکشن مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں دو بلز کی تحریک پر حکومت کو شکست ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئینی ترمیمی بل کی تحریک پر حکومت کو شکست ہوگئی۔ مسلم لیگ ن کے جاوید حسنین نے امیدوار پر 7 سال تک انتخابی نشان تبدیل نہ کرنے کا بل پیش کیا  مزید پڑھیں

دورہ ختم کرنے کا ازالہ، انگلینڈ، پاکستان میں 2 اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر راضی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ بورڈ ( ای سی بی )کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن لاہور پہنچ گئے، جہاں قذافی اسٹیڈیم  میں ان کی ملاقات  چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے  ہوئی۔ پی سی بی کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 33 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں 33 ہزار  اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق ابتدائی طور پر 16 زار اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم نےکالجز میں لیکچررز کی 3 مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں جو کھلاڑی مانگے وہ ملے، اب کھل کر فیصلے کررہا ہوں، بابراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہےکہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جو کھلاڑی مانگے وہ ملے  اور  اب وہ کھل کر فیصلے کررہے ہیں۔ دبئی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم مزید پڑھیں

ہمارے ملک میں چوری اورکرپشن کو گناہ نہیں سمجھا گیا، وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جس معاشرے میں اخلاقیات ہوں اسے ایٹم بم بھی تباہ نہیں کرسکتا، قوم کی اخلاقیات ختم ہوجائے تو کرپشن نکلتی ہے،  ایسا معاشرہ ڈیل مزید پڑھیں

پہلا سیمی فائنل، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کل ابوظبی میں پنجہ آزمائی کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل کل ابوظبی میں کھیلا جائے گا ، جہاں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ ورلڈکپ 2019 کی فائنلسٹ ٹیمیں  انگلینڈ اور مزید پڑھیں

اپوزیشن پہلے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے، سازشیں کرکے کامیاب نہیں ہوسکتے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے، ہر وقت سازشیں کرکے کامیاب نہیں ہوسکتے۔ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا مزید پڑھیں

شہباز گِل کا سکھ برادری سے ملنے والا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  شہباز گِل نے سکھ برادری سے ملنے والا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کو کینیڈا میں سکھ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے صحافیوں کے تحفظ کا بل منظورکرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئر امجد علی خان کی صدارت میں ہوا جبکہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ بعدازاں اسمبلی نے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ کیا مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں  انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر  اور  چار سالہ بی ایس پروگرام میں 15 دسمبر تک داخلہ فارم جمع کرائے جا مزید پڑھیں

مشہور زمانہ ترک سیریل ارتغرل کے فنکار نیوریٹن سونمیز اور سینگیزکوزکن سے نیشنل یوتھ ٹیلنٹ کی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی کے مشہور سیریل اتغرل غازی میں ترگت الپ اور بامسی کا کردار ادا کرنے والے اداکاروں کی گورنر ہاؤس لاہور آمد ہوئی اداکار ۴ روزہ دورے پر پاکستان آے تھے انھوں نے نیشنل یوتھ ٹیلنٹ مزید پڑھیں

ملیر یکجہتی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کی تقریب رونمائی سے مہمان خصوصی کا خطاب

کراچی (کاشف احمد فاروقی) نوجوانوں میں کرکٹ سے محبت کومزید اُجاگر کرنے کے لئے ملیر سے تعلق رکھنے والے سینئر کھلاڑی گزشتہ کامیاب ٹورنامنٹ کے بعد ملیر یکجہتی کلر کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کا انعقاد کرنے جارہے ہیں، کرکٹ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز میں کراچی میں مختلف مقامات پر بڑی اسکریننگ کا انتظام کیا گیا

کراچی (کاشف احمد فاروقی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز میں کراچی میں مختلف مقامات پر بڑی اسکریننگ کا انتظام کیا گیا۔ ایسے میں محمد بلڈ بینک کی جانب سے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لیے اسکریننگ کا انتظام کیا گیا۔جس مزید پڑھیں