میچ چاہے ہار گئے پردل جیت گئے، ارسلان شاہد انفارمیشن سیکرٹری سعودی عرب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹائمز پاکستان نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے انفارمیشن سیکرٹری ارسلان شاہد کا کہنا تھا کہ میچ چاہے  پاکستان ہار گیا پردل جیت گیا، پاکستان ٹیم نے اچھا میچ کھیلا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے اور ہمیں ہماری ٹیم پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم واحد ٹیم ہے جس نے حیران کن پرفارمنس سے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ہیں