میچ چاہے ہار گئے پردل جیت گئے، علی انوار نارو صدر ویسٹ پنجاب انصاف یوتھ ونگ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹائمز پاکستان نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ویسٹ پنجاب انصاف یوتھ ونگ علی انوار نارو کا کہنا تھا کہ میچ چاہے  پاکستان ہار گیا پردل جیت گیا، پاکستان ٹیم نے اچھا میچ کھیلا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے اور ہمیں ہماری ٹیم پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم واحد ٹیم ہے جس نے حیران کن پرفارمنس سے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ہیں