ویسٹ انڈیز کو پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا

لاہور (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ اَن فٹ ہوکر دورہ پاکستان سے دستبردار ہوگئے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کےخلاف ٹی20 سیریز کےلیے نکولس پورن جبکہ ون ڈے سیریز کےلیے شائے ہوپ کو ٹیم کا مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹوں کی قیمت کااعلان ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ کے درمیان 3 ٹی20 اور ون ڈے میچز کی سیریز کےلیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ سکے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 100 فیصد شائقین کرکٹ کو مزید پڑھیں

سال2021 میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ بابر اور رضوان کے نام

لاہور (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف ڈھاکا ٹیسٹ میچ میں نصف سنچری بنانے کے بعد بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تینوں فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سال 2021 میں سب سے زیادہ ففٹی پلس مزید پڑھیں

پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدے

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومت کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کردیے۔ معاہدوں پر دستخط کی تقریب وفاقی وزیر برائے تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ورثہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا نوجوانوں کیلیے زبردست اقدام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا افتتاح کل کریں گے۔ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیور کی ‏افتتاحی تقریب اسلام آباد میں ہو گی۔ کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے 4 ارب کے 4 منصوبے شروع کئےگئےہیں جن مزید پڑھیں

سال 2021 میں کون سا ایموجی سب سے زیادہ استعمال کیا گیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ پر گفتگو کرتے ہوئے اب ہم الفاظ کم اور ایموجیز کا سہارا زیادہ لیتے ہیں جو تاثرات کی ترجمانی کرتے ہیں، کچھ ایموجیز کو بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ یونی کوڈ کنسورشیم نے 2021 مزید پڑھیں

این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ‌ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، ترجمان

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب سے آؤٹ ہوکر بھی الیکشن جیت گئی۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے حلقہ مزید پڑھیں

2021 میں بھارتیوں نے کس خاتون اداکارہ کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سال 2021 میں بھارت میں معروف سرچ انجن یاہو پر جن اداکاراؤں کو سب سے زیادہ تلاش کیا گیا ان میں بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور پہلے نمبر پر ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق 2021 میں مزید پڑھیں

لاہور، این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگی امیدوار کو برتری حاصل

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کو برتری حاصل ہے۔ این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے مزید پڑھیں

فلموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی کی، امیتابھ بچن

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ شو کی میزبانی کی۔ ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ بھارتی ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7، ڈرافٹ کیلیے 356 غیرملکی کرکٹرز دستیاب

کراچی (نیوز ڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل 7 ڈرافٹ کیلیے کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی، مجموعی طور پر 356غیرملکی کرکٹرز دستیاب ہوں گے۔ پی ایس ایل7 کا ڈرافٹ 12 دسمبر کو لاہور میں ہوگا، پی مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

 انقرہ (نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ارگان پر صوبے سیرت میں بم دھماکے کے ذریعے حملے کی کوشش کو ترک سیکیورٹی مزید پڑھیں

ملزمان کے پاس پیٹرول کی بوتلیں بھی تھیں، فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی، پولیس رپورٹ

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو باہر نکالنے کے بعد ملزمان نے فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی بھی کی تھی۔ سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے اور فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے مزید پڑھیں

پریانتھا خوش اخلاقی سے ملتے، جھگڑالو نہیں تھے، محلے داروں کا بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی درندگی کی بھینٹ چڑھنے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے اخلاق اور دوسروں سے میل جول سے متعلق محلے دار وں کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ پریانتھا کے مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے پر جلد انصاف ملے گا، ملزموں کو پھانسی پر بھی لٹکائیں گے، شہباز گل

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پربہت جلد انصاف ملے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں شہباز گل کا کا کہنا تھاکہ بچوں کےنصاب میں مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ، گرفتار 124 افراد میں سے 19 مرکزی ملزمان کی نشاندہی ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر کو وحشیانہ تشدد کے بعد قتل کرنے اور آگ لگانے کے الزام میں گرفتار 124 افراد میں سے 19 ملزمان کامرکزی کردار سامنے آیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانےکی  تنہا جدوجہد کرنے والے ساتھی منیجر ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

پریانتھا ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، بھائی سری شانتا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے  بھائی نے قتل سے متعلق ہونے والی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو مزید پڑھیں

وہاڑی میں نامعلوم چوروں نے قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کرلی

کراچی (نیئوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق قائد اعظم کا مجسمہ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں نصب ہے جہاں سے نامعلوم مزید پڑھیں