مری واقع کے زمہ دار کون؟

مری واقع کے زمہ دار کون؟

شبیر احمد خان

کاٸٹینگ جو برف پر چلتے ہیں۔ یہ یورپین کی بہت مقبول گیم ہیں۔ تقریبا ہر تیسرا بندہ اس سے واقف ہے۔ میں بھی ایک دفعہ گیا تھا۔ جتنی قرانی ایات یاد تھی سب اپنے اوپر چف کی تھی ۔ اس کے بعد نہیں گیا۔ کٸی سال پہلے سوات میں عالمی گیم میں یوکراٸیی شہری نتالی نے گیم بھی جیتی تھی۔ پچھلے سال سخت برف بھاری میں دو شہری پھنس گٸے تھے۔ ان کیلٸے حکومت نے بیک وقت ١٠ ہیلی کاپٹر اور سیکڑوں سکواڈ کو بیجے تھے۔ یہ حکومت کی زمہ داری ہوتی ہیں ۔ ایسے واقعات کیلٸے تیار رہتے ہیں۔ مری میں برف بھاری دیکھنے کیلٸے گٸے لوگوں کی رش کی وجہ سے بہت لوگ برف میں رہ کر اموات واقعات کی اطلاعات ہیں۔ جب اتنا بڑا واقع ہورہا تھا۔
تو کچھ کلو میٹر نیچے بیھٹے حکمران کیا کر رہے تھے۔ ضلعی انتظامیہ نے کیوں رسکو کو بروقت اطلاع نہ دیں۔ یا پارلمنٹ پر قبضے کے شوقین ادارے جن کے ساتھ ہیلی کاپٹر اور رضا کار موجود ہے۔ جنہوں نے کبھی جنگ نہیں جیتی کم سے کم یہ کام تو ان سے لے لیتے۔ جہاں الیکشن میں ان کی ضرورت نہیں یہ لاتے ہیں۔ ؟
جہاں ان کی ضرورت ہے وہ اتے ہی نہیں۔ اس ملک کو راجواڑں بنایا گیا ہے کوٸی پوچھنے والا نہیں۔ دس بارہ اموات یہ ان لوگوں کے ہاں کوٸی بڑی واقع ہی نہیں۔ ؟
اس ملک پر رحم کریں۔

شبیر احمد خان