مسجد نبوی ﷺ میں لوگوں نے ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگا دیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ساتھ مسجد نبوی ﷺ پہنچے تو لوگوں نے چور چور کے نعرے لگادیے۔ مدینہ منورہ میں شہباز شریف وفد کے ہمراہ پہنچے تو لوگوں نے ان کا استقبال چور چور کے مزید پڑھیں

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید 2 گھنٹے بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کے الیکٹرک نے رمضان کے آخری عشرے اور عید سے پہلے کراچی والوں پر بجلی گرا دی۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق مختلف علاقوں میں عید سےقبل  لوڈ شیڈنگ کادورانیہ مزید 2 گھنٹے بڑھا دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پی پی اور (ن) لیگ کا تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے جمہوریت کے استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

بھارت میں عبادت گاہوں سے 10 ہزار سےزائد لاؤڈ اسپیکرز ہٹادیے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں عبادت گاہوں سے 10 ہزار سے زائد غیر قانونی لاؤڈ اسپیکر ہٹادیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عبادت گاہوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو لے کر مہاراشٹر میں بڑھتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کی اہم شخصیات کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس کی تیاری شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس کی تیاری شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے سابقہ حکومت کی مبینہ آئین شکنی پر مزید پڑھیں

چینی کی مارکیٹ میں 3 مختلف نرخوں پر فروخت، شہری چکرا گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) چینی کی قیمت نے عوام کو چکرا دیا، مارکیٹ میں 3 مختلف نرخوں پرچینی بیچی جا رہی ہے، مختلف مقامات پر 70 سے 90 روپے فی کلو چینی دستیاب ہے، چینی کہاں سے خریدیں اور کہاں سے مزید پڑھیں

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی، اسلامو فوبیا اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں

عمران خان آج رات 10 بجے ٹوئٹر اسپیس پر خطاب کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان آج بروز بدھ 20 اپریل کو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خطاب کریں گے۔ عمران خان کا خطاب تمام سوشل میڈیا پر براہ راست نشر ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، عمران خان

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے۔ عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مینارِ پاکستان جلسے کی تیاریوں مزید پڑھیں

افطار کے فوری بعد سگریٹ پینا کیسا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افطار کے فوراً بعد سگریٹ پینے سے نہ صرف دل کی تکلیف ہونے کا خطرہ ہے بلکہ اس کے ساتھ یہ جسمانی جھٹکوں اور ہاتھ پاؤں میں کپکپاہٹ اور کمزوری کا باعث بھی بننے لگتی ہے۔ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

کراچی والے تیار ہوجائیں، بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) کے الیکٹرک نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد بجلی 5 روپے 27 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔ کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 27پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ، درخواست مارچ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین کا سیاسی مستقبل داؤ پر، نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

لاہور (نیوز ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہیٰ نے تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال کردیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہیٰ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پی ٹی آئی کے 26 منحرف ایم پی ایز کیخلاف مزید پڑھیں

عمران خان کا لاہور جلسہ، حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لاہور میں جلسے پر حکومت نے مرمت کی آڑ میں خلل ڈالنے کا منصوبہ بنا لیا۔ جمعرات 21 اپریل کو دوپہر 2 سے شام 7 بجے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا حکم، رمضان میں عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز نے چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اور آٹے کے 10کلو تھیلے پر 75 روپے کی کمی کردی۔ رمضان میں عوام کو بڑا ریلیف مل گیا ، یوٹیلیٹی اسٹورز نے وزیراعظم کے مزید پڑھیں

’کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کی نو منتخب کابینہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

پیٹرول پر سبسڈی جاری نہیں رکھ سکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان بارودی سرنگ لگاکر گئے ، ڈیزل اور پیٹرول پر ٹیکس نہیں لیا،عمران خان نے شہباز شریف کی حکومت کو مزید پڑھیں

ڈالرکی پھر سے اونچی اڑان، پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر 185.92 روپےکا ہے، انٹربینک کے چار سیشنز مزید پڑھیں

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سال 120ارب روپےکی اینٹی بایوٹک دوائیں استعمال کی گئیں جن میں 70فیصد سے زیادہ اینٹی بائیوٹکس غیر مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

عوام کا اعتماد تحریک انصاف، ہنگو کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہنگو میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر ندیم خیال نے کامیابی حاصل کرلی۔ این اے 33 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مزید پڑھیں

اتحادیوں میں وزارتوں اور عہدوں کی تقسیم کیلئے نئی جنگ شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اتحادی حکومت وفاقی کابینہ کی تشکیل پر ڈیڈ لاک کا شکار ہے۔ اتحادیوں کی من پسند وزارتوں اور عہدوں کے مطالبات سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے آصف مزید پڑھیں

فوج کی طاقت عوام سے ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دشمن قوتیں طویل عرصے سے فوج اور عوام میں پھوٹ ڈالنےکی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

توشہ خانہ کا 30 سالہ ریکارڈ پبلک کیا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے توشہ خانہ کا 30 سالہ ریکارڈ منظرعام پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا کو جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ توشہ خانہ کا گزشتہ 30 سال کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما نے شہباز شریف کو امپورٹڈ ’جیمز بانڈ‘ قرار دے دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار نے دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عثمان ڈار نے مزید پڑھیں

احد چیمہ کیخلاف تمام محکمانہ انکوائریز بند، چیئرمین این ایچ اے لگائے جانے کا امکان

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق ڈی جی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور گریڈ 19 کے افسر احد چیمہ کے خلاف تمام محکمانہ انکوائریز بن کردی گئیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام محکمانہ انکوائریز بند کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

عمران خان کی کال کا انتظار کریں، امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

اسلام آابد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے کراچی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ شیخ رشید احمد جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے اتوار کی شام قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں شرمناک قبضہ شدہ الیکشن کو مسترد کرتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ اپنی ٹوئٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھاکہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت ہے، مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کو زخمی کیا گیا یہ قابل افسوس ہے، چوہدری شجاعت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ مسلم لیگ (ق) کا کہنا ہے کہ ایوان میں اسپیکر کی جان محفوظ نہیں وہاں عام آدمی کیا توقع رکھے؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی، ن لیگی اراکین کا پرویز الہٰی پرتشدد، دھکے اور تھپڑ مارے، بازو توڑ دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں آج دن بھر ہنگامہ آرائی کی صورت حال رہی، حتیٰ کہ پولیس کو بھی طلب کیا گیا، ہنگامہ آرائی کے دوران ن لیگی اراکین نے پرویز الہٰی کو دھکے اور تھپڑ مارے، جس سے مزید پڑھیں

مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی بربریت پر عمران خان کی شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی بربریت پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بیان آگیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد الاقصیٰ مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتیں، ’شہبازشریف نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھ کر شہبازشریف نے عمران خان کےفیصلےکی توثیق کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز مسجد اقصیٰ پر دھاوا، نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں سے 152 فلسطینی زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز نے جعمہ کی صبح مسجد اقصیٰ پر اچانک دھاوا بولتے ہوئے کمپاؤنڈ میں موجود نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ان پر ربڑ کی گولیاں بھی برسائیں۔ فلسطینی مزید پڑھیں

سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی دار فانی سے کوچ کرگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں‌ دار فانی سے کوچ کرگئیں۔ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی بیوہ اور سماجی کاموں کے حوالے سے معروف بلقیس ایدھی مزید پڑھیں

بزدل دشمن کا بزدلانہ وار، فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 7 فوجی شہید 4 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی مزید پڑھیں

ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کرنے پر بینک ملازمین سراپا احتجاج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز  شریف کی جانب سے ہفتے میں دو  چھٹیاں ختم کرنے کے اعلان کے خلاف بینک ملازمین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ بینک ملازمین کا کہنا ہے کہ نئی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے مزید پڑھیں

حیدر آباد، مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حیدرآباد میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی 5 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  کمسن  بچی سے  مبینہ زیادتی اور تشدد کیا گیا ہے تاہم  بچی دوران علاج اسپتال مزید پڑھیں

پاک فوج کے آفسر پر تشدد کرنے والے غنڈے گرفتار، غنڈے ن لیگی رہنما کے ملازم نکلے

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں پاک فوج کے افسر پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور کے علاقے کلمہ چوک کے قریب فوجی افسر پر لینڈ کروزر میں سوار افراد نے تشدد کیا تھا، غنڈے ن لیگ مزید پڑھیں

کابینہ میں شمولیت کے فیصلے پر پیپلز پارٹی تقسیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم کابینہ میں شمولیت کے فیصلے پر پیپلز پارٹی میں تاحال واضح تقسیم ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے دو مرکزی رہنماؤں مزید پڑھیں

’عمران خان کے اشارے پر 125 ارکان نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اطلاعات و رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ایک اشارے پر 125 ارکان اسمبلی نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

پیٹرول 83 روپے اور ڈیزل 119 روپے مہنگا کرنے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تجویز دے دی گئی۔ 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجویز دی گئی ہے، اوگرا نے قیمتوں میں مزید پڑھیں

عمران خان ن لیگ کا ہاضمہ خراب کرکے ہی دم لیں گے، پرویز الٰہی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بطور وزیراعلیٰ کامیاب ہونے کیلئے پُرامید ہیں۔ اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی پہنچے اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھاکہ عمران خان ن لیگ کا مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف مہم چلانے والے زیادہ تر اکاؤنٹس کا تعلق بھارت سے تھا، ایف آئی اے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے انکشاف کیا ہے کہ اداروں کے خلاف مہم چلانے والے زیادہ تر اکاؤنٹس کا تعلق بھارت سے تھا، اداروں کے خلاف مہم میں یورپ اور دیگر ممالک سے بھی اکاؤنٹ استعمال ہو رہے مزید پڑھیں

حضرت علیؓ کا یوم شہادت، عمران خان کے مینارِ پاکستان پر جلسے کی تاریخ تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔ مینارِ پاکستان پر ہونے والا جلسہ اب 23 اپریل کے بجائے 24 اپریل کو ہوگا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ٹیلی فونک رابطہ کیسے کرسکتے ہیں؟

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ٹیکسی ڈرائیونگ کرنے والے افراد کا زیادہ تر تعلق بیرون ممالک سے ہوتا ہے، مملکت کے سخت ٹریفک قوانین کے سبب انہیں مشکلات سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کہا مزید پڑھیں

’عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان 15جون کو اسلام آباد کی کال دے گا اس سے قبل ہی اسکی جان کوخطرہ ہےجیل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ مزید پڑھیں

نئی حکومت آتے ہی راولپنڈی میں شوکت خانم اسپتال کے بینرز اتار دیئے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نئی حکومت آتے ہی راولپنڈی انتظامیہ نے شوکت خانم اسپتال کے بینرز اتارنا شروع کردیے، شہباز گل نے کہا کہ شوکت خانم اسپتال غریب کینسر کے مریضوں کی آخری امید ہے۔ راولپنڈی میں انتظامیہ نے شوکت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کریک ڈاؤن، عمران خان کی کارکنان کو قانونی معاونت دینے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کا تنقیدی آوازوں کو ہدف بنانا قابل تشویش ہے۔ انصاف لائرز فورم کے ذمہ داران کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں مزید پڑھیں

بھارت میں جنونی ہندوؤں کا مسجد پر دھاوا، جھنڈا لہرا دیا

پٹنہ (نیوز ڈیسک) بھارت میں جنونی ہندوؤں نے مسجد پر دھاوا بول دیا، انتہا پسند ہندوؤں نے اپنا مذہبی جھنڈا لہرا دیا۔ بھارت میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن کردی گئی، جنونی ہندوؤں نے پٹنہ میں رام نومی تہوار کے موقع مزید پڑھیں

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ تشویشناک ہے، امریکی وزیرخارجہ

 واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  کا کہنا ہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بیان میں کہا کہ بھارت میں حالیہ دنوں مزید پڑھیں

روس سے تیل کی خریداری بھارت کے مفاد میں نہیں، جوبائیڈن کی مودی کو دھمکی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارتی وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس سے مزید تیل خریدا تو یہ بھارت کے حق میں بہتر ثابت نہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے مزید پڑھیں

سافٹ ڈرنک اور مصنوعی مٹھاس سے جگر متاثر ہوسکتا ہے

وسکانسن (نیوز ڈیسک) انسانی جسم کی سب سے پیچیدہ مشین جگر ہے جو 50 ہزار کیمیائی تعامل انجام دیتی ہے۔ اب ماہرین نے سالماتی سطح پر معلوم کیا ہے کہ سافٹ ڈرنکس، سوڈا اور مصنوعی مٹھاس کے مشروبات جگر کو مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

سری لنکا دیوالیہ ہوگیا! حکومتی اعلان کے بعد فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

کولمبو (نیوز ڈیسک) شدید معاشی بحران سے دوچار ملک سری لنکا کی حکومت نے ملک دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا۔ سری لنکا میں معاشی بحران اس قدر شدید ہوگیا ہے کہ عوامی غصہ اب سڑکوں پر نظر آرہا ہے، جس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا پشاور اور کراچی کے بعد لاہور میں بھی جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پشاور اور کراچی کےبعد لاہور میں بھی جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، مینار پاکستان لاہور پر جلسہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عوامی رابطہ مہم مزید پڑھیں

بھائی کے وزیراعظم بنتے ہی نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردیں ، نواز شریف کا عید کے بعد وطن واپسی کا امکان ہے۔ حالات سازگار ہوتے ہی نواز شریف نے وطن واپسی مزید پڑھیں

عمران خان کا منصوبہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کا منصوبہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 لاکھ 90 ہزار سے زیادہ اکاؤنٹ کھولے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر سکیورٹی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر  ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر سکیورٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں ہفتے کی دو تعطیلات ختم کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات کے بعد اب سرکاری دفاتر میں ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہوگی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر اور شہباز گِل کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالے جانے کا حکم معطل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے  شہزاد اکبر اور شہبازگل کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا آرڈر معطل کردیا۔ عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر اور سابق معاون خصوصی شہباز گل ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (نیوز ٖڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروبار کے اختتام پر ڈالر 91 پیسے سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر مزید پڑھیں

اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنوں سے دھوکہ کھانے پر دکھی ہوں، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے لہٰذا آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے۔ تحریک انصاف کی سیاسی مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکبادی دی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا مزید پڑھیں

عمران خان کے حکم پر سندھ اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں گے، حلیم عادل شیخ

کراچی (نیوز ڈیسک) حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پر سندھ اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آج تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلیوں کے لئے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آج سے ملک بھر میں کہیں بھی کوئی نیا انتظامی یونٹ نہیں بنایا مزید پڑھیں

عمران خان جلد دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج ہمیں غلامی میں دھکیلا گیا، آج غلام اسمبلی سے ہم آزاد ہوگئے اور آج غیر ملکی مسلط اسمبلی میں آگئے۔  انہوں نے مزید پڑھیں

آج کوئی جیت کر بھی ہارے گا اور کوئی ہارکر بھی جیت گیا، شاہ محمود

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج کوئی جیت کربھی ہارے گا اور کوئی ہار کر بھی جیت گیا ہے۔ انھوں نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے وزارت اعظمی کے لیے انتخابی عمل مزید پڑھیں

نئی حکومت میں کس جماعت کو کون سی وزارت ملے گی، معاملات طے پانا شروع

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نئی حکومت میں کس جماعت کو کون سی وزارت ملے گی معاملات طے پانا شروع ہوگئے۔ نیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں میں نئی حکومت سازی کے فارمولے پر مشاورت جاری ہے، کس کو نئی حکومت میں مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محفوظ مزید پڑھیں

لاہور سے بنی گالا تک چلنے والی مال گاڑی کا حساب ضرور ہوگا، مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ اللہ نے 22 کروڑ عوام کی جان نااہل حکومت سے چھڑائی مزید پڑھیں

عبوری ضمانت پر رہا شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف بلا مقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگ نئے قائد ایوان کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ پینل آف چیئر ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

شہباز شریف بلا مقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف بلا مقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگ نئے قائد ایوان کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ پینل آف چیئر ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں عید کے تیسرے روز سے لانگ مارچ شروع کرنے کی تجویز زیر غور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اسمبلی سے استعفی دے دیا ہے، عید کے تیسرے روز لانگ مارچ کی تجویز زیر غور ہے۔ سینیٹر اعجاز چوہدری کی جانب سے بیان میں کہا مزید پڑھیں

اللہ کے فضل سے ہمارے ممبران کی تعداد پوری ہے، پرویز الٰہی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار اور ق لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ ہمارے ممبران کی تعداد اللہ تعالیٰ کے فضل سے پوری ہے۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے ق لیگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں وزیراعلی محمود خان پر اعتماد کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخواہ اسمبلی میں وزیراعلی محمود خان پر اعتماد کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی ، محمود خان کے حق میں 88 اور مخالفت میں 3 ووٹ آئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکرمشتاق غنی کی زیرصدارت مزید پڑھیں

میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دو ٹوک پیغام میں کہا میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس، نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری، پی ٹی آئی کا بائیکاٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم کے چناؤ کے عمل کا مزید پڑھیں

بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم  کے علاوہ آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر ریچل ہینز نے بھی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے استعفے، شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفوں کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ سابق  وزیر داخلہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے استعفوں کے فیصلوں مزید پڑھیں

استعفوں کے بعد کسی مائی کے لال میں ضمنی انتخابات کی ہمت نہیں ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ استعفوں کے بعد کسی مائی کے لال میں ضمنی انتخابات کی ہمت نہیں ہوگی، عام انتخابات ہی حل ہوگا۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

عمران خان کو عوامی رابطہ مہم کا آغاز اور اس حکومت کا ایوان میں مقابلہ کرنا چاہیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف  کے رہنما  شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس  عوام کا مینڈیٹ نہیں ، یہ ہم پر مسلط کیے جارہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

مستعفی ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، منحرف ارکان کا مؤقف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض نے بھی ردعمل مزید پڑھیں

لندن، آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں عمران خان کی حمایت میں مظاہرے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اووسیر پاکستانی عمران خان کی حمایت میں نکلنے لگے ہیں، آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے عمران خان کے حق میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ مظاہرے میں شریک اووسیز پاکستانیوں نے ‘بھکاری مزید پڑھیں

”مقامی میر جعفروں نے امریکا کی ملی بھگت سے حکومت تبدیل کی“

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت سے رجیم چینج کے خلاف نکلنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پاکستان تحریک مزید پڑھیں

غیر ملکی سازش، عمران خان کے حق میں پی ٹی آئی کا ملک گیر پرامن احتجاج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم کی حمایت میں ملک گیر مظاہرے جاری ہے، سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کراچی تا مزید پڑھیں

’عمران خان کے سوا کسی کو وزیراعظم نہیں مانتے‘ شوبز انڈسٹری

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی فنکاروں نے سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دینے اور پارلیمنٹ بحال کرنے کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ شوبز انڈسٹری کے فنکار بھی ملکی سیاسی صورتحال پر گہری نظر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں خوراک کی قیمتیں27.7 فیصد اضافہ ہوا، اقوام متحدہ

پیرس (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت کی عالمی تنظیم فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے انکشاف کیا ہے کہ روس اور یوکرین جنگ کے باعث عالمی خوراک کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا حکومت کو ہٹانے کی سازش کیخلاف عوامی احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

 کراچی (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی قیادت نے اپنی وفاقی حکومت کوہٹانے کی سازش کے خلاف عوامی احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک کاآغاز آئندہ چند روز میں کیا جائے گا ۔ اپوزیشن کی نئی حکومت کے خلاف مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات 35 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کی سفارش

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات 35 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کی سفارش کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر سمری کابینہ کو ارسال کر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز کا متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لئے بڑا سرپرائزتیار کرلیا ہے، ترین مزید پڑھیں

شہباز شریف اچکن سنبھالیں، کسی شادی میں کام آئے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کو کرارا جواب دے ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیصل واوڈا نے مریم اورنگزیب کے بیان پر مزید پڑھیں

ہر صبح عمران خان کو دعاؤں میں یاد کرتا ہوں، امام مسجد اقصیٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری کا کہنا ہے کہ ہر صبح مسجد میں وزیر اعظم عمران خان کو دعاؤں میں یاد کرتا ہوں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی شیخ عکرمہ صبری مزید پڑھیں

حافظ سعید کو دو مزید مقدمات میں 31 سال قید

لاہور (نیوز ڈیسک) جماعت الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو دو مزید مقدمات میں مجموعی طور پر 31 سال قید،  جرمانہ اور جائیداد ضبطی کی سزا سنا دی گئی۔ سزا لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سنائی۔ مزید پڑھیں

سرکاری آفسر نے اپنی تنخواہ 10 لاکھ سے کم کروا کر 5 لاکھ کروادی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں سرکاری افسر نے اپنی تنخواہ میں کمی کروانے کے لیے سیکریٹری صحت کو مراسلہ لکھ دیا۔ ڈائریکٹر پنجاب ہیومن آرگانز ٹرانسپلاٹیشن اتھارٹی پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی تنخواہ کم کروادی۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، حکومت ختم نہیں کروں گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرتے ہیں لیکن فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے، حکومت ختم نہیں کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں