مہنگائی کی شرح میں 1.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات نے منہگائی پر ماہانہ اعداد و شمار جاری کردیئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق اپریل میں مہنگائی کی شرح بڑھ مزید پڑھیں

’والدہ اکثر کہا کرتی تھی کہ میرا بیٹا بہت سیدھا ہے یہ ہر کسی سے دھوکا کھالیتا ہے‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے بچپن میں اکثر والدہ کہا کرتی تھیں کہ میرا بیٹا بہت سیدھا ہے اور یہ ہر کسی سے دھوکا کھالیتا ہے۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات میں اضافہ، سفر کرنا عذاب بن گیا

لاہور (ماہ نور علی) فیصل آباد میں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار بنی بیشتر مین شاہراہیں ٹریفک کی روانی میں مسائل پیدا کرنے لگی ہیں،خستہ حال سڑکوں کے سبب حادثات کا بھی باعث بن رہی ہیں۔ فیصل آباد مزید پڑھیں

’جہاد کر رہا ہوں، جیل جانا چھوٹی بات ہے جان دینے کو تیار ہوں‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی کے آخری لمحے تک ان چوروں، ڈاکوؤں کے خلاف لڑتا رہوں گا میں ان کے خلاف جہاد کر رہا ہوں جیل جانا چھوٹی مزید پڑھیں

سندھ حکومت شرجیل انعام میمن پر مہربان، ایک اور وزارت سونپ دی

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت شرجیل انعام میمن پر مہربان، عید کی چھٹیوں میں ایک اور محکمے کا قلمندان سونپ دیا گیا۔ نمائندہ کے مطابق سندھ حکومت نے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا اضافی قلمدان سونپ دیا مزید پڑھیں

کردارکشی پریقین نہیں رکھتی، انسان کی نجی زندگی اس کا اور اللّہ کا معاملہ ہے، مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نہ کردارکشی پریقین رکھتی ہوں نہ انتقام پر، انسان کی ذاتی ونجی زندگی اس کا اور اللّہ کا معاملہ ہے۔ ٹوئٹر پر مریم مزید پڑھیں

صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ملکوں کی فہرست میں پاکستان 157 نمبر پر آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق رواں برس صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ملکوں کی فہرست میں پاکستان 12 درجے تنزلی کے ساتھ 180 ملکوں میں 157 نمبر پر مزید پڑھیں

ضمانتوں پر بننے والی حکومت کے پاؤں جلد اکھڑ جائیں گے، پرویز الہٰی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ ضمانتوں پر بننے والی حکومت کے کوئی پاؤں نہیں ہیں، ان کے پاؤں جلد اکھڑ جائیں گے۔ ایک بیان میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ یہ مزید پڑھیں