حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ کردیا، نئی قیمت 209 روپے 86 پیسے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 209 روپے 86 پیسے ہوگئی۔ شہباز ححکومت نے ایک ہفتے میں پیٹرول 60 روپے فی لیٹر مہنگا مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف پر7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق اضافے سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے  تھا، بجلی مزید پڑھیں

پاک فوج کے افسران مستقبل کے چیلنجز کو سامنے رکھ کر خود کو تیار کریں، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے افسران مستقبل کے چیلنجز کو سامنے رکھ کر خود کو تیار کریں۔ پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق ضمنی انتخابات تک پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا ہے۔ پنجاب کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

پنجاب ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کا امیدواروں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے بعد پنجاب اسمبلی کی خالی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پی ٹی آئی نے کارکنوں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

ہم نے بھی فوج پر تنقید کی لیکن ہماری تنقید مثبت ہے، مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے بھی فوج پر تنقیدکی، لیکن ہماری تنقید مثبت ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت آئی ہے اور اسٹاک مارکیٹ 6 ہزار پوائنٹس گری، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت آئی ہے اور اسٹاک مارکیٹ 6 ہزار پوائنٹس گری، مہنگائی اور افراط زر کی طرح 14 فیصد کو چھو رہی ہے، مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ، تحریک انصاف کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بڑھتی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کل جمعہ کو ملک گیر احتجاج کااعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں