عمران خان کا ائی ایل ایف ممبران سے خطاب، نیہا وسیم کا آخری سانس تک کپتان کا ساتھ دینے کا عہد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالا میں ائی ایل ایف کے ممبران سے خطاب کیا۔ اس موقع پر نیہا وسیم  کنوینر مرکزی لیگل کمیٹی پاکستان تحریک انصاف نے بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی۔ نیہا وسیم کنوینر مرکزی لیگل کمیٹی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ہر وقت اپنے قائد و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر حاضر ہوں گے اور کسی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے۔