نئے پاکستان سے لیکر صحت کارڈ تک کا سفر | حسنین صفدر

نئے پاکستان سے لیکر صحت کارڈ تک کا سفر

تحریر: حسنین صفدر

الیکشن 2018 میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف جب اقتدار میں آی تو کافی مشکلات سے دو چار ہوئی۔ تحریک انصاف پر عزم ارادے سے آگے بڑھتی ترقیاتی کاموں میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں۔ دیگر اثنا تحریک انصاف کو کافی مشکلات درپیش رہیں۔ لیکن وہ اپنے عزم کو لیکر آگے بڑھتی چلی گی مخالفین کی بھرپور اختلافات کے باوجود اپنے عزائم میں ڈٹی رہی۔ ان کا موقف غریب عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا تھا دن رات کی محنت کے بعد بلاآخر اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کی۔ باوجود اسکے بہت مشکلات حائل ہوئیں لکین پیچھے ہٹنے سے قاصر رہی ۔اور تعمیراتی ترقیاتی کام بڑھ چڑھ کر کرتی رہی 100 سے زاید ڈیمیز کی منظوری تعلمی میدان میں کامیابی احساس پروگرام، ڈیجٹیل روشن پروگرام سے روشناس کروایا اور دیگر شعبہ جات ،جن میں صحت کارڈ جیسے کام سر انجام دیے جس سے عوام مفت علاج سے مستفید ہوئی۔ صحت کارڈ کے ذریعے پچیدہ امراض جن میں دل کے امراض گردوں کے امراض زچکی شامل ہے صحت کارڈ کے ذریعے مختلف ہسپتالوں سے مفت علاج کروایا جا سکتا ہے فہرست میں شامل مندرجہ ذیل

عباسی ہسپتال
راولپنڈی دل کے امراض کا ہسپتال
الخدمت راضی ہسپتال وغیرہ شامل ہیں
اس احسن اقدام سے عوام کو اپنے قیمتی اثاثے بیچنے سے بچا لیا گیا اور عوام کو مفت علاج سے مستفید کرایا گیا