جنگ شیر اور بلے کی نہیں، پنجاب کی ترقی کی ہے، مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل وقت سے گزر آئے، اب آنے والا ہر دن اچھی خبریں لے کر آئے گا۔

مریم نواز کا پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 168 میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہنا تھا کہیہ جنگ شیر اور بلے کی نہیں، پنجاب کی ترقی کی ہے، مخالفین کو 17 جولائی کو لاہور سے مایوس لوٹنا پڑے گا۔

پنجاب میں ضمنی الیکشن 17 جولائی کو ہوں گے، یہ نشستیں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے پر خالی ہوئی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں