عمرہ زائرین کیلئے ویزے کی مدت 1 ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی گئی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی معیاد اب ایک  سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔ سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے مزید پڑھیں

مریم نواز کی لندن روانگی اور نواز شریف کے ہمراہ ممکنہ واپسی کی تیاریاں

 لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ہائی کورٹ کے حکم پر پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد، اُن کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں شروع کردی گئی  ہیں جب کہ امکان ظاہر کیا جا رہا مزید پڑھیں

جے یو آئی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت کا اعتراف

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے وکیل نے ٹرانس جینڈر قانون کی حمایت کا اعتراف کیا ہے جب کہ چیف جسٹس شریعت کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون مزید پڑھیں

یروشلم، مسجد ابراہیم میں یہودی آباد کاروں کی ڈانس پارٹی

یروشلم (نیوز ڈیسک) یہودی آباد کاروں نے ہیبرون کی ابراہیمی مسجد کے اندر اپنی ایک مذہبی رسم کے بہانے میوزیکل پروگرام رکھا اور گانوں پر رقص بھی کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتہاپسند یہودیوں کے ایک گروپ نے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا 12 ربیع الاول کے فوری بعد آزادی مارچ کا فیصلہ

 پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کے خلاف 12 ربیع الاول کے فوری بعد آزادی مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے کارکنوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تیار مزید پڑھیں

مصنوعی طریقے سے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، 7 روز میں ڈالر 13 روپے سستا ہوا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ گزشتہ سات روز سے جاری ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں ایک روپے 16 پیسے کا اضافہ ہوا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے، مفتاح پھٹ پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ صرف ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کررہے ہیں، امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پر قرض دیا جاتا ہے۔ کراچی میں تقریب مزید پڑھیں

راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سینچری مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی اکیڈمی بن گئی

کراچی (کاشف احمد فاروقی) راشد نسیم نے جمپنگ جیکس کی 40 اور 60 پاؤنڈ کیٹیگری میں دو مزید ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ اس طرح نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پہلی اور واحد ماشل آرٹس اکیڈمی بن گئ مزید پڑھیں

شعبہ آرٹس اینڈ میڈیا (فاؤنڈیشن یونیورسٹی) کے زیر اہتمام میڈیا اور کمیونیکیشن اسٹڈیز 2022 پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (ذوالقرنین قرنی) میڈیا اور کمیونیکیشن اسٹڈیز 2022 پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام شعبہ آرٹس اینڈ میڈیا، فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسکول آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کیا۔ میڈیا اور کمیونیکیشن پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا مقصد مواصلات مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ترین ایپلی کیشن ’’واٹس ایپ‘‘نے اپنے صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے۔ واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر مزید پڑھیں

ناسا نے زمین کو بڑی تباہی سے بچالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کے تاریخی مشن میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے فٹ بال اسٹیڈیم جتنے بڑے مصنوعی سیارچے کو زمین کی جانب آنے سے روک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کو شدید دھچکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم کو شدید دھچکا لگا ہے۔ آزاد حیثیت میں منتخب 200 سے زائد ویلیج و نیبرہوڈ چیئرمین تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں شمولیتی تقریب میں بلدیاتی نمائندوں نے پی مزید پڑھیں

رہنما پیپلز پارٹی نے اپنی ہی اتحادی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے اسلام آباد میں کسانوں کے احتجاج پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حسن مرتضیٰ نے کہا کہ 6 روز گزرنے کے باوجود حکومت کسانوں کے احتجاج مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں 23.2 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ستمبر 2022 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 23.2 فیصد اضافہ ہوا تاہم یہ اضافہ اگست سے 1.2 فیصد کم ہے۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں ستمبر 2022 کے دوران مہنگائی مزید پڑھیں

روسی پارلیمنٹ نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روس کی پارلیمنٹ نے یوکرین کے 4 علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی منظوری دے دی۔ جمعے کو روسی صدر  پیوٹن نے یوکرینی علاقوں کو روس میں ضم کرنےکی دستاویزات پر دستخط کیے تھے۔ آج روسی مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز، کراچی اور لاہور نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سب ریکارڈ توڑ دیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے موقع پر کراچی اور لاہور والوں نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سب ریکارڈ توڑ دیے۔ لاہور میں ہونے والے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں 63 ہزار 45 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار  211  پر بند ہوا۔ 100انڈیکس کاروباری دن میں 310 پوائنٹس کے مزید پڑھیں

متاثرین میں بے بی فوڈ کہاں تقسیم ہورہا ہے؟ وزیراعظم نے ڈیش بورڈ کا افتتاح کرنے سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کا رئیل ٹائم ڈیش بورڈ کا افتتاح کرنے سے انکار کردیا اور ڈیش بورڈ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کو اسلام آباد میں سیلاب مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور  وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے خلاف  منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا۔ عدالت عالیہ نے مونس الہٰی کے خلاف  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف مزید پڑھیں

سندھ میں حالیہ چھاپوں میں برآمد شدہ جان بچانے والی تمام ادویات جعلی نکلیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ میں حالیہ چھاپوں میں برآمدکی گئی جان بچانے والی تمام ادویات جعلی نکلنےکا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ میں ٹیسٹ کے لیے آئی ایک بھی دوا اصلی نہیں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایوان وزیراعلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کے سینئر وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف بلاتفریق کارروائی کریں گے۔ میاں اسلم اقبال نے کہا علیم خان کئی روز مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے قتل میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں گرفتار ملزم دیپک ٹینو پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دیپک ٹینو مبینہ گینگسٹر لارنس بشنوئی مزید پڑھیں