سندھ میں ڈینگی بے قابو، متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار 300 سے تجاوز کرگئی

 کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ میں ڈینگی وائرس سے مذید 110 افراد متاثر ہوگئے جس کے بعد رواں سال صوبے میں کیسز کی تعداد 20312 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے مزید پڑھیں

صدرعارف علوی نے سپریم کورٹ ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے۔ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ توہین مذہب مزید پڑھیں

راجن پور میں سروے کے باوجود سیلاب متاثرین امدادی رقم سے محروم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راجن پور میں سیلاب کے نقصانات کا سروے مکمل ہونے کے ڈھائی ماہ بعد بھی متاثرین امدادی رقم سے محروم ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ نہ گھر ہے نہ چھت،اللہ کے آسرے پر بیٹھے ہیں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا نیا ریکارڈ بابر اور رضوان کے نام

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز مزید پڑھیں

مجھ پر حملہ وزیرآباد میں اسکرپٹ کے مطابق کیا گیا، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھ پر حملہ وزیرآباد میں اسکرپٹ کے مطابق کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میں نے مزید پڑھیں

سائنس سے تصدیق شدہ طریقوں کو آزمائیں اور وزن کم کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لوگوں کے لیے وزن کم کرنا کافی جان جوکھوں کا کام ہو سکتا ہے، لیکن اگر تھوڑی سی توجہ دی جائے تو اس مسئلے کا حل بھی موجود ہے، دنیا کی ایک بڑی آبادی موٹاپے کا مزید پڑھیں

عمران خان کی قومی ٹیم کو جیت پر مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی ٹیم کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکبادوں کا سلسلہ برقرار ہے۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد، فائنل کیلیے گڈُ لک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان ٹیم کی شاندار فتح پر آرمی چیف کا بیان جاری کر دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل مزید پڑھیں