قانون کے منہ پر زوردار طمانچہ، شاہ رخ جتوئی جیل سے رہا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں بری ہونے والے شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا برقرار رکھنےکا فیصلہ کالعدم قراردیاتھا اور شاہ زیب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے گریجویشن تک تعلیم مفت کردی

 پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختون خوا کی حکومت نے بی ایس تک تعلیم مفت کردی جبکہ تیسرے مرحلہ میں یونیفارم اور کتب بھی فراہم کی جائیں گی۔ خیبر پختون خوا کابینہ 83 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم مزید پڑھیں

فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی خیبرپختونخوا کے گورنر مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت نے جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک کے تحت دی۔ مزید پڑھیں

ڈار کارڈ ناکام، ڈالر کی اڑان جاری

 کراچی (نیوز ڈیسک) ذرمبادلہ بحران پر فوری قابو پانے کا کوئی حل نہ نکلنے اور مقامی صنعتوں کو بندش سے بچانے کے لیے مخصوص مالیت کے درآمدی ایل سیز کھلنے سے بدھ کو ایک بار پھر ڈالر کی نسبت روپیہ مزید پڑھیں

حکومت کا شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کا فون آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت پاکستان نے اسمارٹ فونز تک ملک کے تمام شہریوں کی رسائی کے لیے نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کے اسمارٹ فونز آسان اقساط مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے، وزارت داخلہ

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے اسد عمر کو بھی مراسلہ ارسال کیا گیا مزید پڑھیں

فوج آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، آرمی چیف

 راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، اپنے اور فوج کے خلاف جارحانہ رویے کا جواب دے سکتے تھے مگر درگرز سے کام لیا لیکن صبر کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تیاریوں میں مشکلات کا سامنا، وجہ کیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ عام انتخابات کےلیے بجٹ کی منظوری کا معاملہ سرد خانے کی نذر ہونے کے باعث الیکشن کمیشن کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تیاریوں کے لئے فوری طور مزید پڑھیں

قوم کو عمران خان جیسا لیڈر ملنے پر شکر گزار ہونا چاہیے

جہانیاں (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ قوم کو قائداعظم کے بعد عمران خان جیسا بہادر لیڈر ملنے پر شکر گزار ہونا چاہیے۔ آئندہ انتخابات میں شکست ن لیگ کا مقدر ہوگی۔ یہ بات انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے مقدمات خارج کرنے کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ علی امین گنڈا پور نے اپنے خلاف سات درج مقدمات کے اخراج کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی، سمری پر صدر مجھ سے مشورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری پر صدر مملکت مجھ سے بات کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز کو مزید پڑھیں