میٹروٹرین اوربسوں میں سفر کرنے والی خواتین کو ہراسگی کا سامنا

 لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے زیرانتظام لاہور میں چلنے والی میٹروبس سروس اورمیٹروٹرین میں سفرکرنیوالی لڑکیوں اورخواتین کو ہراسگی کاسامناکرناپڑتا ہے جبکہ اتھارٹی ابھی تک ایسے واقعات کی فوری رپورٹنگ اورہیلپ کاکوئی ٹھوس اورمستقل میکنزم نہیں بناسکی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کا موقف آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نئے آرمی چیف کی نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کا موقف آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف تعیناتی میں پی ٹی آئی  کیجانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ وزیراعظم کی مزید پڑھیں

واوڈا کل عدالت طلب، اگر جھوٹا بیان حلفی نہ مانا تو تاحیات نااہل ہونگے: چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی  ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کو کل امریکی شہریت ترک کرنے کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فیصل واوڈا کے کیس مزید پڑھیں

لانگ مارچ، ٹی ایل پی پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام لگانا سراسر نا انصافی ہے، سعد رضوی

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران حکومت کی جانب سے مسلح حملے کی منصوبہ بندی کا الزام لگانا نا انصافی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا: اسلام آباد کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی دھرنے کے معاملے پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے اسلام آباد کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کو اہم مقامات سے بند کرنے کا مزید پڑھیں

سندھ میں 10 ماہ میں خواتین اور بچوں سے زیادتی کے 238 سے زائد کیس رپورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ  میں خواتین وبچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آسکی، رواں سال کے 10 ماہ میں خواتین اور بچوں سے زیادتی کے 238 سے زائد واقعات رپورٹ کیے گئے ہیں۔ پولیس رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاک فوج کے نئے سپہ سالار لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کون ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر حافظ قرآن ہیں اور ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ اور ڈی جی ایم آئی سمیت کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشت گردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ بے بنیاد قرار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے آزاد کشمیرمیں نام نہاد دہشت گردوں کے لانچ پیڈ سے متعلق بھارتی فوجی افسر کے دعویٰ کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایچ آئی وی تیزی سے پھیلنے لگا، زیادہ تر نوجوان ہم جنس مرد اور خواجہ سرا شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے لگی۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق دارالحکومت میں جنوری سے اکتوبر تک ایچ آئی وی کے 519 مثبت کیس مزید پڑھیں