احسن یونس آپ جیسا کوئی نہیں | حسنین صفدر چوہدری

“احسن یونس آپ جیسا کوئی نہیں “

تحریر: حسنین صفدر چوہدری

پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بہت بہت اچھے کام کرنے والے افسران موجود ہے پر احسن یونس جیسا کوئی نہیں ڈی آئی جی محمد احسن یونس آپ کہا گئے کچھ ٹائم پہلے کی بات ہے مجھے تھانہ صادق آباد میں ایک کام کے سلسلے میں جانا پڑا ایس ایچ او سے ملا پر مختصر یہ کہ کام نہیں ہوا پھر مجھے کیسی نے کہا آپ پولیس لائن جائیں وہاں روزانہ کی بنیاد پر سی پی او راولپنڈی جناب احسن یونس صاحب کھلی کچہری کا انعقاد کرتے ہیں میں نے فوراً ہی اپلیکیشن لکھی اور راولپنڈی پولیس لائن سی پی او آفس چلا گیا سر احسن یونس صاحب سے ملاقات کی اور اپنا مثلاً بتایا سر نے فوری طور پر ایس ایچ او صادق آباد کو کال کی اور میرا مثلاً حل کرنے کا کہا اور کچھ ہی گھنٹوں میں میرا کام ہوگیا اور میں یہ سارا پروسس دیکھ کر سر کے کام سے بہت امیرس ہوا اور اُس کے بعد میں سر کا بہت بڑا فین بن گیا۔

راولپنڈی میں رہے بہترین انداز میں کام کیا اور راولپنڈی کے شہریوں کو انصاف فراہم کیا پھر راولپنڈی کو الوداع کہا اور لاہور کی طرف روانہ ہوگئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات رہے رات دن ایک کیا اور لاہور کے شہریوں کے مسائل حل کیے. مختصر وقت لاہور میں رہے اور پھر ان کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا. آئی جی اسلام آباد رہے خوب محنت اور لگن سے عوام الناس کی خدمت کی اور شہریوں کے دیرینہ مسائل کو حل کیا. آپ کی پولیس میں بے مثال قربانیاں ہے جن کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا آپ کی زندگی سے منسوب ہزاروں واقعہ ہے سر آپ جیسا کون ہے کون ہوسکتا ہے آپ ایک ہی ہے اور میں یہ کہوں تو غلط نہ ہوگا آپ خدا کی بہت بڑی نعمت ہے جو ہمیں عطا کی گئی پر آفسوس ہم آپ کی قدر نہ کر سکے آپ کی کمی آج بھی راولپنڈی بڑی شدت کے ساتھ محسوس کرتا ہے اور بالخصوص میں بہت زیادہ کرتا ہوں۔ آپ کیلئے میری بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں ﷲ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ خوش رکھے اور خوب خوب عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں