وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ ذرائع کے مطابق پرویزالہٰی نے اسمبلی تحلیل کرنےکی دستخط شدہ سمری عمران خان کے حوالے کردی، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے یہ فیصلہ مزید پڑھیں

گوگل ایپس بند نہ ہونے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوگل ایپس بند نہ ہونے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ۔ گوگل نے کیریئر پیڈ ایپس پاکستان میں معطل کردیں۔ 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے گوگل نے پاکستان مزید پڑھیں

کوئٹہ، 200 سے زائد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والے 2 مجرموں کو 6،6 سال قید کی سزا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں 200 سے زائد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کے سکینڈل میں ملوث 2 مجرموں کو 6،6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ نیوز ویب ائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ شرمناک ویڈیو سکینڈل کوئٹہ کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی گندم ایک بار پھر غائب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی گندم ایک بار پھر غائب ہوگئی۔ سندھ میں ایک کے بعد ایک سرکاری گندم چوری کے اسکینڈل سامنے آرہے ہیں، اب محکمہ خوراک سندھ کی سرکاری گندم کا نیا مزید پڑھیں

عمران خان بس اشارہ کریں، ان کیلئے اسمبلیاں کیا جان بھی حاضر ہے، محمود خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان بس اشارہ کریں، ان کیلئے اسمبلیاں کیا جان بھی حاضر ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے 12 ارب روپے کے منصوبوں کا افتتاح کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، پپاکستانی بیٹرز عبداللہ شفیق اور امام الحق کا پُراعتماد آغاز

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کے 657 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز کا پُراعتماد آغاز کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز دن کے اختتام تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 مزید پڑھیں

روزانہ ایک ٹماٹر کھانے کے حیران کن فائدے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹماٹر ایک فائدہ مند پھل ہے جس کا باقاعدہ استعمال بہت سے فوائد فراہم کرتا ہے۔ ٹماٹر کو اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر استعمال کر کے بلڈ پریشر  کو بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے، ٹماٹر میں مزید پڑھیں

بین الاقوامی فارما سیوٹیکل کمپنیز نے پاکستان میں کام بند کردیا، ادویات کی قلت کا خدشہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کام کرنے والی متعدد بین الاقوامی فارما سیوٹیکل کمپنیز نے اپنے آپریشنز بند کر دیے جس کے بعد کئی ادویات کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ معاشی حالات اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ مزید پڑھیں

کنڈے لگا کر چوری کی بجلی استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار!

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے بجلی چوروں کیخلاف اسپیشلائزڈ فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا، اسپیشلائزڈفورس گلی محلوں میں کنڈا کلچر کا خاتمہ کرے گی۔ حکومت اربوں روپے کی بجلی چوری کی روک تھام کے لئے ایک اور تدبیرسامنے لے مزید پڑھیں

لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کو ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کی تجویز زیر غور

لاہور (نیوز ڈیسک) اسموگ کے باعث بچوں میں بیماریاں پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر اسکولوں کو ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔ لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کو ہفتے میں 3 دن بند رکھنے مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدر آباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہیں جب کہ ایل پی جی کی مانگ بھی بڑھ مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف فوری تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے فوری طور پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کاہنگامی اجلاس مزید پڑھیں

ایک ماہ میں کیا مہنگا اور کیا سستا ہوا؟ اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک ماہ کے دوران آلو ، پیاز ، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق ایک ماہ میں پیاز مزید پڑھیں