چودھری شجاعت حسین نے چودھری پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے چودھری پرویز الٰہی کیخلاف ایکشن لے لیا۔ چودھری شجاعت حسین نے چودھری پرویز  الٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ چودھری شجاعت نے چودھری پرویز الٰہی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ صوبائی صدر کسی صورت بھی پارٹی کو کسی دوسری پارٹی میں ضم نہیں کرسکتا

اپنا تبصرہ بھیجیں