اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے  35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ جن ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ان کے نام درج ذیل ہیں:

مراد سیعد

عمر ایوب

اسد قیصر

پرویز خٹک

عمران خٹک

شہریار آفریدی

علی امین خان

نور الحق قادری

راجہ خرم شہزاد نواز

علی نواز اعوان

اسد عمر

صداقت علی خان

غلام سرور خان

شیخ راشد شفیق

شیخ رشید احمد

منصور حیات خان

فواد احمد

ثنا اللہ خان مستی خیل

محمد حماد اظہر

شفقت محمود خان

ملک محمد عامر ڈوگر

شاہ محمود قریشی

زرتاج گل

فہیم خان

سیف الرحمان

محمد عالمگیر خان

سید علی حیدر زیدی

آفتاب حسین صدیقی

عطا اللہ

آفتاب جہانگیر

محمد اسلم خان

محمد نجیب ہارون

محمد قاسم خان سوری

عالیہ حمزہ

کنول شوذب

اپنا تبصرہ بھیجیں