ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیکرٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 33 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں 33 ہزار  اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق ابتدائی طور پر 16 زار اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم نےکالجز میں لیکچررز کی 3 مزید پڑھیں

دنیا کی سو بہترین یونیورسٹیز میں سے پاکستان کی نسٹ یونیورسٹی شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں پاکستان کی نسٹ یونیورسٹی کو دنیا کی سو بہترین یونیورسٹییز کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ رینکنگ کے مطابق نسٹ نے گزشتہ سال کی نسبت 2 درجہ ترقی کی مزید پڑھیں

کراچی، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سائنس گروپس کے نتائج کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک سائنس کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا، جس کے مطابق کامیابی کا تناسب 98 فیصد سے زائد رہا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میٹرک بورڈ مزید پڑھیں

لاہور انٹر بورڈ نے 12 ویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے،امتحان میں 1 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پہلی تا آٹھویں جماعت کیلیے اسکول پیر سےکھولنےکا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز کے لیے اسکول پیر سے کھل جائیں گے۔ وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد میں پیر سے اسکول کھلنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق  اسلام مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی مرتبہ ” اسکل میپنگ پراجیکٹ” کا آغاز

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی صوبے میں “اسکل میپنگ پراجیکٹ” کا آغاز کر دیا گیا، جس کے تحت تعین کیا جاسکے گا کہ کس علاقے میں کس لیبر فورس کی کتنی تعداد موجود ہے۔ فنی تعلیم اور مزید پڑھیں

ٹیچرز اور ایجوکیشن اسٹاف کیلئے الگ ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں ٹیچرز اور ایجوکیشن اسٹاف کی ویکسینیشن میں تیزی کے لیے اہم فیصلہ ہوا ہے جس کے تحت ان کے لیے الگ ویکسینیشن سینٹرز بنائے جائیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کے 2 سرکاری کالجز میں 10 کورونا کیسز، دونوں کالجز بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے 2 سرکاری کالجز میں 10 کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد دونوں سرکاری کالجز کو 14 روز کے لئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق آئی ایم مزید پڑھیں

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے اسکولوں میں امتحان لینے کے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے اسکولوں میں امتحان لینے کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تمام اسکولوں میں پہلی سے آٹھویں کلاس کے امتحان 18 سے 31 مئی تک لیے جائیں گے۔ امتحان میں 50 فیصد نمبرز ہوم مزید پڑھیں

تمام تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے تمام تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کا حکم دیتے ہوئے عمل درآمد رپورٹ طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد جمیل خان نے مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے امتحانات ملتوی

اسلام آباد (نیوز ٖڈیسک) تعلیمی اداروں میں کرونا کیسزکےباعث قائداعظم  یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے بی اے اور بی ایس سی کےامتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ قائداعظم یونیورسٹی کےکنٹرولر امتحانات کی جانب سےبی اے،بی ایس سی کےپرچے ملتوی کرنے کا مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے شفقت محمود نے کہا کہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ پرائمری اسکولوں میں مزید پڑھیں

میٹرک میں فیل ہونیوالے امیدواروں کیلئے اچھی خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) میٹرک کے ضمنی امتحان دینے والے امیدواروں کو سپلیمنٹری میں صرف دہم جماعت کے مضامین کا امتحان دینا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نہم کے مضامین کے نمبر دسویں میں حاصل کروہ نمبروں کے مطابق ملیں گے۔ جن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں جڑواں بہنوں کے میٹرک میں نمبر بھی جڑواں

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) دو جڑواں بہنوں شیزہ اور فضا نے ہم شکل ہونے کے ساتھ میٹرک کا رزلٹ بھی ایک ہی جیسا کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق گوجرانوالہ کی ہونہار دو جڑواں بہنوں شیزہ اور فضا نے میٹرک کے امتحان میں بالترتیب 1064، مزید پڑھیں

حکومتی احکامات نظر انداز، مقررہ تاریخ سے قبل تدریسی عمل شروع

چنیوٹ (نیوز ڈیسک) پنجاب میں نجی اسکول نے حکومتی احکامات نظرانداز کردیے، مقررہ تاریخ سے پہلے ہی تدریسی عمل شروع کردیا جبکہ ایس او پیز کا بھی خیال نہیں رکھا جارہا۔ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ایک نجی اسکول نے مزید پڑھیں

اسلامی یونی ورسٹی کب کھلے گی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل اسلامی یونی ورسٹی کی جانب سے جاری ایک نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ 21 ستمبر سے جامعہ کھول دی جائے گی۔ ملک میں کرونا وبا پر کنٹرول پانے کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں

پنجاب میں بھی تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) سندھ کے بعد پنجاب میں بھی تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار اسکول کھولنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم، سردی کی چھٹیاں نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا کی وجہ سے ہونے والے تعلیمی نقصان کے ازالے کے لیے ہفتے کی چھٹی ختم اور موسم سرما کی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے مزید پڑھیں

دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری، پاکستانی کی 17 یونیورسٹیاں بھی شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر کی 1500 بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پہلے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کی 17 یونیورسٹیاں بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ سال 2021 کیلئےعالمی یونی مزید پڑھیں

ملک بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کا طریقہ کار تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے  ملک بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے گومل یونیورسٹی میں 9 پی ایچ ڈی پروگرام روک دیے

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ماہراساتذہ کی عدم دستیابی، پرانےنصاب اورتحقیق کی ناقص سہولیات پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نےگومل یونیورسٹی میں 9 پی ایچ ڈی پروگرام روک دیے۔ رپورٹ کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں

سندھ میں تعلیمی ادارے کب اور کیسے کھلیں گے؟ ایس او پیز طے

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر  تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے مطابق مرحلہ وار کھولنے کی سفارش کی ہے۔ وزیر تعلیم سندھ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 15 ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں۔ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا ایس اوپیزجاری کردی گئیں۔ اسمبلی ختم، طالب علم سیدھا کلاس روم جائیں گے۔ تعلیمی اداروں میں داخلے کی وقت مزید پڑھیں

نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کیلئے اہم خبر، تعلیمی نصاب میں نیا مضمون شامل

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے نویں سے بارہویں تک بنیادی حقوق سے متعلق مضمون تعلیمی نصاب میں شامل کردیا، اے اے جی سندھ نے کہا سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں بنیادی حقوق نصاب تعلیم کا حصہ بنے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ماہرین کے مشورے پر تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جائیں گے، این سی او سی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ماہرین کے مشورے پر تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جائیں گے۔ این سی او سی کے اعلامیے کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا خواجہ سراؤں سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کی سفارش پر اکیڈمک قونصل نے خواجہ سراؤں کے لیے خصوصی نشستوں کی منظوری دیدی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا ہے کہ فیصلہ کا مقصد اس پسماندہ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے خوشخبری، فیسیں معاف

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن دورانیہ کے لیے ٹیوشن فیس کے سوا تمام فیسیں معاف کردیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام خزانچی کے نوٹی فکیشن کےمطابق لاک ڈاؤن دورانیے میں طلبہ نے دیگر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا اعلان، 15 اگست سے سندھ میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا

کراچی (نوز ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 15 اگست سے کوئی اسکول نہیں کھولنے دیں گے، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے 15 اگست سے شہر میں اسکول کھولنے کا اعلان مزید پڑھیں

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں طے شدہ ضابطہ کار (ایس او پیز) کے ساتھ کھولنے پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس مزید پڑھیں

حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (نیوز ڈٰسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک ہی ساتھ ساری کلاسز لگانے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ 2 جولائی کو کریں گے، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ نجی اسکولوں کی طرف سے تعلیمی ادارے کھولنے کا بہت دباؤ ہے تاہم اس بارے میں فیصلہ 2 جولائی کو بین الصوبائی وزرا تعلیم مزید پڑھیں

آئن لائن کلاسز میں دشواری کا سامنا، طلباء کا ویوا بیس امتحان نہ لینے کا مطالبہ

لاہور (آمنہ شریف) یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (لاہور) میں زیر تعلیم جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے طلباء کو آج کے دور میں بھی انٹرنیٹ جیسی سہولت کا فقدان ہے، جس کی وجہ سے ان طلباء کو آئن لائن مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مزید پڑھیں

سارے پرچوں میں فیل بچوں کو بھی پروموٹ کردیں گے، وزیر تعلیم سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ نویں جماعت والے کو دسویں جماعت میں پروموٹ کریں گے اور گیارہویں جماعت والے کو بارہویں جماعت میں پروموٹ کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بچوں اور اساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ کسی بھی قیمت پر ہم اپنے بچوں اور اساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ پرائیویٹ اسکول فیڈریشن کی جانب سے احتجاج کی کال پر محکمہ اسکول ایجوکیشن مزید پڑھیں

اساتذہ کو گندم کی اسمگلنگ روکنے پر مامور کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہیں تاہم پنجاب حکومت نے گھر بیٹھے اساتذہ سے ڈیوٹی لینے کا فیصلہ کیا ہے ماضی میں قدرتی آفت میں امدادی کام، الیکشن اور مردم شماری کی ڈیوٹی اساتذہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے آن لائن کلاسز کیلئے ایپلی کیشن متعارف کرادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ اس ایپ کے ذریعے بچے موبائل، لیپ ٹاپ اور دیگر ڈیوائسز پر ڈیجیٹل کلاس میں شریک ہوسکیں گے، یہ ایپ سندھی، اردو اور انگریزی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان پنجاب یونیورسٹی خرم شہزاد کے مطابق بی اے اور بی ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات 22 جولائی سے شروع ہوں گے۔ ایم اے، ایم ایس سی، بی کام پارٹ ٹو کے امتحانات 7 ستمبر مزید پڑھیں

لاہور، نجی اسکول یکم جون سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے لاہور میں یکم جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کرديا۔ صدر کاشف مرزا کہتے ہیں کہ حکومت اسکولز کھولنے کیلئے ایس او پیز جاری کرے بصورت ديگر اپنے ايس او مزید پڑھیں

یو ایچ ایس کے تحت میڈیکل سپلیمنٹری امتحانات عید کے بعد ہوں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے زیراہتمام ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سپلیمنٹری امتحانات عید کے بعد ہوں گے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اعلامیہ کے مطابق فیصلہ وائس چانسلر یوایچ ایس پروفیسرجاوید اکرم مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ، تمام بورڈز کے امتحانات منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں تعلیمی ادارے15جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں تمام بورڈز کے امتحانات بھی مزید پڑھیں

یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون سے کھولنے پر صوبوں کے درمیان اتفاق نہیں ہوسکا۔  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزرا مزید پڑھیں