وہاڑی میں نامعلوم چوروں نے قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کرلی

کراچی (نیئوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق قائد اعظم کا مجسمہ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں نصب ہے جہاں سے نامعلوم مزید پڑھیں

میڈیکل کالج امتحان کیلئے پاسنگ پرسنٹیج 65 سے کم کر کے 50 فیصد کرنے کی منظوری

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کابینہ نے میڈیکل کالج امتحان کیلئے پاسنگ پرسنٹیج 65 سے کم کر کے 50 فیصد کرنے کی منظوری دے دی، گزشتہ سال ٹیسٹ کی پاسنگ پرسنٹیج 60 فیصد رکھی گئی تھی۔ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت مزید پڑھیں

سرکاری ٹی وی نے شعیب اخترکو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا، ذرائع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرکاری ٹی وی چینل نے فاسٹ بولر شعیب اختر کو ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی نے شعیب اختر کو ایک کروڑ روپے سے زائد رقم کا لیگل نوٹس بھیجا ہے۔ واضح مزید پڑھیں

گھر سے بیوٹی پارلر جانے والی تین لڑکیوں کا اغواء اور زیادتی

کراچی (نیوز ڈیسک) عزیز آباد میں 3 لڑکیوں کے مبینہ اغواء اور زیادتی کے معاملہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، انویسٹی گیشن پولیس نے لیڈی انسپکٹرکو تفتیشی افسر مقرر کردیا۔ اس حوالے پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ متاثرہ مزید پڑھیں

واش روم میں خفیہ کیمروں کی تنصیب، نجی اسکول کو سیل کردیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے صفورا کے قریب نجی اسکول میں خفیہ کیمرے لگانے سے متعلق کیس میں ڈپٹی کمشنر شرقی نے نجی اسکول کوسیل کردیا، نجی اسکول کوڈی جی اسکولزکی درخواست پرسیل کیا گیا۔ ڈی جی اسکولز نےخفیہ مزید پڑھیں

9 بینکوں پر سائبر حملے، رقم نکلوانے اور ڈیٹا چوری کی خبریں درست نہیں

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ 9 بینکوں پر سائبر حملے، رقم نکلوانے اور ڈیٹا چوری کیے جانے کی خبریں درست نہیں۔ ایک بیان میں مرکزی بینک نے ایسی اطلاعات کی تردید کی اور واضح مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر ہندو ملازمین کے لیے 4 نومبر بروز جمعرات کو چھٹی کا باقاعدہ اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن میں مزید پڑھیں

لاپتا افراد کے اہلخانہ کی عدالت میں چیخ و پکار، عدالت پولیس پر شدید برہم

کراچی (نیوز ڈیسک) لاپتا افراد کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اور جے آئی ٹی حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سےمتعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مزید پڑھیں

مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ غوث علی شاہ کے علاوہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا ویکسین کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ میں کورونا ویکسین کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ کے مختلف اضلاع میں مارچ سے شروع ہونے والی مہم کے دوران اب تک انسداد کورونا کی مختلف اقسام کی مزید پڑھیں

سندھ کی 20 ارب کی سرکاری زمین جعلسازی کے ذریعے بااثر شخص کے سپرد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ میں 20 ارب روپے مالیت کی سرکاری زمین کے جعلی اندراج کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے لیکن متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کی رپورٹ کے باوجود، معاملہ اب تک سینیئر ممبر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی مبینہ کرپشن، 6 ہزار کی اسکول ڈیسک 29 ہزار میں

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی مبینہ طور پرغضب کرپشن کی عجب کہانی سامنے آئی ہے، 9 روپے کا مال سو روپے میں خرید کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔ صوبائی اسمبلی میں حکومت سندھ پر الزام عائد کیا مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار بیک وقت 46 ہزار اساتذہ کی بھرتی کل سے شروع ہوگی

 کراچی (نیوز ڈیسک) وزیرِ تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے ریکروٹمنٹ کا عمل پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس میں 46 ہزار 549 اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کی موجیں! 3 ماہ میں تیسری بار امریکا چلے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نجی دورے پر  امریکا کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کراچی ائیرپورٹ سے امارات ائیر لائن کی پرواز  ای کے 603 سے امریکا کے لیے روانہ ہوئے۔ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

کراچی میں اربوں روپے کی زمینوں پر قبضہ، تحقیقات شروع

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں اربوں روپے کی زمینوں پر قبضہ سے متعلق ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر سی اےاے کی اربوں کی زمین ہتھیانےکی کوشش کی گئی جس پر ایف آئی مزید پڑھیں

’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

کراچی (نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ میں ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی نے طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے  اہم قدم اٹھالیا۔  طلبہ وطالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے  نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

سندھ کے اسکولوں میں کل سے ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے کل سے  صوبے بھر کے اسکولوں میں ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سردار  شا ہ کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اسکولز اکبر مزید پڑھیں

نیب نے سندھ سے ریکور ایک ارب 59 کروڑ روپے اپنے پاس رکھ لیے

کراچی (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ سے ریکور ایک ارب 59 کروڑ روپے اپنے پاس رکھ لیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ نیب مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لینے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) گھرگھر پانی پہنچانے اور واٹر ٹینکر مافیا کو لگام ڈالنے میں ناکام سندھ حکومت نے عوام سے  زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس لینےکی تیاری کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے سندھ مزید پڑھیں

پابندیوں کے باجودکراچی میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 10 فیصد سے اوپر چلی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ شام 6 بجے بازار بند کرنے اور 8 بجے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے پر پابندیوں کے باوجودکراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10 مزید پڑھیں

وائرس کا شبہ، کراچی میں گوشت کی قیمت میں حیران کن کمی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں مرغی کا گوشت چار سو اسی روپے کلو سے کم ہوکر ساڑھے تین سو روپے کردیا گیا ہے، شہر میں کلیجی اور پوٹے کے بغیر گوشت ساڑھے تین سو روپے میں فروخت ہورہا ہے، قمیتیں مزید پڑھیں

سندھ، بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ٖڈیسک) سندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا کے باعث بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

کراچی (نیوز ڈیسک) عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق چار سالہ بچی ایک گھر میں ٹیوشن پڑھنے جاتی ہے جبکہ اہل محلہ کا الزام ہے کہ خاتون کے بھائی نے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں برطانوی قسم کے خطرناک کورونا وائرس کی تصدیق

لاہور (نیوز ڈیسک) حیدرآباد میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے   40 فیصد کیسز میں برطانوی قسم کے وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر اور فزیشن ڈاکٹر  بیکا رام  کا کہنا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 50 لاکھ کرونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذراپیچوہو نے بتایا کہ این سی او سی نے صوبوں کو ویکسین خریدنے کی اجازت دےدی ہے، جس کے بعد سندھ حکومت نے چینی ویکسین ” کین مزید پڑھیں

کراچی کی عدالت کا ماروی سرمد سمیت عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمے کا حکم

 کراچی (نیوز ڈیسک) مقامی عدالت نے اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ کیخلاف مقدمے کے اندارج کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ساؤتھ کے روبرو عورت مارچ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار مزید پڑھیں

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ کا امیدوار متنازع تھا

لاہور (نیوز ڈیسک) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سندھ میں ابھی کورونا وبا اس تیزی سے نہیں مزید پڑھیں

سندھ حکومت گوگل کی مدد کررہی ہے، صوبائی وزیر کا انوکھا دعویٰ,

کراچی (نیوز ڈیسک) گوگل کی مدد بھی سندھ حکومت کررہی ہے یہ عجیب دعوی سندھ کے جیالے وزیر تیمور تالپور کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کیا گیا۔ صوبائی وزیر کے اس عجیب دعوے پر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

کراچی، شادی سے انکار پر 15 سالہ لڑکی کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

 کراچی (نیوز ڈیسک) شادی سے انکار کیوں کیا، ملزم نے 15 سالہ لڑکی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں۔ مقامی عدالت نے ملزم احسان خالق کو 14 روز کیلئے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی سٹی کورٹ مزید پڑھیں

ایف ایس سی کی طالبہ کے ساتھ 3 ملزمان کی7 ماہ تک مبینہ زیادتی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے 3 ملزمان نے7 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنایا اور زیادتی کی ویڈیو بناکر بلیک میل بھی کرتے رہے۔  مبینہ زیادتی کا مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر، سندھ میں مزار اور درگاہیں بند

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا کی تیسری لہر کے خطرے کے پیش نظر صوبے بھر میں مزارات اور درگاہوں کو عوام کے لیے بند کر دیا ہے۔ محکمہ اوقاف سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا مزید پڑھیں

ٹھٹھہ میں برادری مخالف ٹک ٹاک بنانے پر تصادم، 16 افراد زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ کے علاقے میرپور ساکرو میں برادری مخالف ٹک ٹاک بنانے پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، جس کے دوران 16 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق میرپور ساکرو میں 2 برادریوں کے نوجوانوں کے درمیان ایک مزید پڑھیں

سائیں سرکار کے کارنامے، سندھ میں 6866 اسکول بند اور 7974 چلانے کے قابل نہیں

 کراچی (نیوز ڈیسک) سیکریٹری تعلیم نے سندھ ہائیکورٹ میں صوبے میں تعلیم سے متعلق رپورٹ جمع کرادی جس کے مطابق 6866 اسکول بند ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو مزید پڑھیں

کراچی میں بچی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے چھوڑ دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) اولڈ سٹی میں اسکول سے گھر جاتی طالبہ کو سرِراہ ہراساں کرنے والے ملزم کو ‏پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد چھوڑ دیا۔ موٹر سائیکل سوار کی اسکول سے آتی بچی سے دست درازی کا واقعہ پیش مزید پڑھیں

لاڑکانہ، سرکاری گودام سے گندم کی 25 ہزار سے زائد بوریاں غائب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ خوراک کے سرکاری گودام سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب ہوگئیں۔ سرکل افسر اینٹی کرپشن کے مطابق سرکاری گودام سے25 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب ہیں اور گزشتہ روز سےگودام میں چیکنگ جاری مزید پڑھیں

مرغی مہنگی ہونے سے عوام پریشان، دکانداروں کا بھی نقصان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مرغی مہنگی ہونے سے شہری پریشان، دکانداروں کا بھی نقصان، مرغی بیچنے والے کہتے ہیں کہ لوگوں نے مرغی خریدنا ہی کم کردی ہے۔ کراچی میں کمشنر کی لسٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 214 روپے مزید پڑھیں

این اے 249 میں ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی نے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لیں۔ اعلامیے کے مطابق  پی ٹی آئی نے امیدوار کے انتخاب کیلئے مزید پڑھیں

این اے 249 کے ضمنی انتخاب، پی پی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249  کے ضمنی انتخاب میں پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کے دوران وفاقی مزید پڑھیں

سندھ میں پیپلزپارٹی کو اپوزیشن کے ووٹ حاصل، حکومت کو اپ سیٹ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں سندھ اسمبلی سے اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق 11 نشستوں میں سے پیپلزپارٹی7، متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 2، 2 پر کامیابی حاصل کی۔ سینیٹ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو جعلی ڈگری پر 2 سال قید، عدالت سے گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بدین کی سیشن عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں سابق خاتون سینیٹر یاسمین شاہ کو 2 سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ سیشن جج جاوید عباسی کی جانب سے کیس کا مزید پڑھیں

کراچی، نادرا سینٹر کا ملازم ہراسگی کے الزام میں گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں قائم نادرا سینٹر کے ملازم کی جانب سے خواتین کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں قائم نادرا سینٹر پر مزید پڑھیں

فرسٹ ایئر کی طالبہ کا مبینہ اغوا اور اجتماعی زیادتی کیس، مزید 2 ملزمان گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) فرسٹ ایئر کی طالبہ کا مبینہ اغوا اور  اجتماعی زیادتی کیس میں مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق  لڑکی اور  مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کی پیداوارجماعت ٹک ٹاک پر پابندی لگارہی ہے، سعید غنی کا اخلاقیات سے گرا ہوا بیان

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کی پیداوارجماعت ٹک ٹاک پر پابندی لگارہی ہے۔ سعیدغنی نے رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی کو فردوس آپا بھی کہہ دیا۔ سعید غنی مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی میں لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، 6 لڑکے گرفتار ، مقدمہ درج

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی یونیورسٹی میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے واقعے میں پولیس نے 6 لڑکوں کو گرفتار کرکے آئی بی اے طالب علم شہیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ کراچی یونیورسٹی انتظامیہ نے لڑکی کو ہراساں کرنے مزید پڑھیں

سندھ کا بنڈل آئی لینڈ دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا، گورنر سندھ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم کراچی کے جزائر پر 2 نئے شہر آباد کرنا چاہتے ہیں، بنڈل مزید پڑھیں

اسمگلنگ میں ملوث سندھ پولیس کے 13 افسران و اہلکار فارغ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسمگلنگ میں ملوث سندھ پولیس کے 13 افسران و اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس مشتاق مہر نے اینٹی اسمگلنگ اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارش پر اسمگلنگ میں ملوث سندھ پولیس کے مزید پڑھیں

کراچی، پولیس نے ڈکیتی کا شکار شہری کو ہی مبینہ طور پر ڈاکو سمجھ کر مار ڈالا

کراچی (نیوز ڈیسک) کورنگی مہران ٹاؤن میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق شخص کے بھائی نے جناح اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے 3 ہزار سے زائد اہلکار کرونا وائرس سے متاثر ہوئے، ترجمان

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کے 3 ہزار 409 پولیس افسران و جوان کرونا وائرس سے متاثر ہوئے، جس میں سے 3 ہزار 366 صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس مزید پڑھیں

خونی ایپلیکشین ٹک ٹاک کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون ایک نوجوان ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا، تین دوست زخمی ہوگئے۔ پاکستان میں ٹک ٹاک کے شوقین افراد کی تعداد لاکھوں میں ہے جو اپنی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر مزید پڑھیں

پولیس سے جھگڑا، ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کو بدمعاشی مہنگی پڑ گئی، دو بیٹوں سمیت گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی اور ان کے دو بیٹوں کو کراچی کے علاقے سعودآباد سے گرفتار کرکے تینوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ کراچی میں ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کے مزید پڑھیں

اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی سے دوبارہ مرکزی ملزم کی زیادتی، لڑکی نے خودکشی کرلی

کراچی (نیوز ڈیسک) تھرپارکر میں 16 مومل کی خودکشی کے واقعہ نے نیا رخ اختیار کرلیا۔ تھر پارکر میں اجتماعی زیادتی کاشکار ہونے والی 16 سالہ مومل ایک سال سے انصاف مانگتی رہی لیکن پولیس کی کمزور تفتیش عدالتوں میں مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی، کراچی میں 6 شادی ہالز اور 103 ریسٹورنٹس بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز اور 103 ریسٹورنٹس بند کردیے گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کہنا ہے کہ شادی ہال اور ریسٹورنٹس کے کورونا مرکز بننے کا مزید پڑھیں

تھرپارکر، لڑکی نے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد خود کشی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مٹھی کے گائوں دلن کا تڑ میں اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی مومل میگھواڑ کی خودکشی کا معمہ، لڑکی کے والد کھینئرو مل کی مدعیت میں ملزم آدم دل اور دو نامعلوم ملزمان پر خودکشی سے مزید پڑھیں

نیب نے مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو گرفتار کرلیا

 کراچی (نیوز ڈیسک) نیب نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو کراچی میں مزید پڑھیں

خدارا کورونا وائرس کو ہلکا نہ لیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ دنیا بھرمیں کورونا سے جو تباہی ہوئی وہ پاکستان میں نہیں ہوئی ، صحیح وقت پرصحیح فیصلوں سے بہت فائدہ ہوا، خدارا کورونا وائرس کو ہلکا نہ مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کچرے سے انسانی کھوپڑی اور ہڈیاں برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈیفنس فیز ون میں کچرے سے انسانی کھوپڑی اور کچھ ہڈیاں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز ون میں کچرے سے چادر میں بند انسانی ڈھانچے  کی باقیات ملی ہیں جن میں تین کھوپڑیاں اور دیگر مزید پڑھیں

سندہ، تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر (نیوز ڈیسک) غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے باعث سول اسپتال مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت نے بھی غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچوں کے  انتقال کی تصدیق کر دی مزید پڑھیں

کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا

کراچی (نیوز ڈیسک) بجلی کی صورت حال تبدیل نہ ہوسکی، مختلف علاقوں میں شہری کئی کئی گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ کا عذاب بھگت رہے ہیں۔ شہر کے متعدد علاقے لوڈشيڈنگ کی اذیت سے دوچار ہیں،متاثرہ علاقوں میں اورنگی ٹاؤن، شاہ فیصل مزید پڑھیں

کراچی، 12 سالہ لڑکے نے دوپٹے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

کراچی (نیوز ڈیسک) کیماڑی میں 12 سالہ بچے نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق 12 سالہ عبیداللہ نے بہن کے دوپٹے سے خود کو پھندا لگا کر خودکشی کی، خود کشی کے وقت مزید پڑھیں

محکمہ کالجز سندھ کی داخلہ پالیسی، 52 ہزارطلبا سرکاری کالجز میں داخلے سے محروم

کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ کالجز سندھ نے داخلہ پالیسی جاری کردی، 52 ہزار سے زائد طلبہ سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں لے سکیں گے۔ محکمہ کالجز سندھ کی داخلہ پالیسی جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت کراچی سے میٹرک مزید پڑھیں

سندھ کے نجی تعلیمی اداروں میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ کے نجی تعلیمی اداروں میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے نجی تعلیمی اداروں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد تعلیمی اداروں میں اینٹی ہراسمنٹ مزید پڑھیں

کراچی، کلفٹن میں 22 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

کراچی (نیوز ڈیسک) کلفٹن میں ملازمت پیشہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 22 سالہ لڑکی کلفٹن کے ایک مال میں ملازمت کرتی ہے جسے پیر 21 ستمبر کی رات ساڑھے نو بجے دو ملزمان نے مزید پڑھیں

کراچی، اسلحہ کے زور پر نوجوانوں سے بدفعلی کرنیوالے گروہ کے 2 کارندے گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے نوجوانوں سے بدفعلی کرنے والے گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گلستان جوہر اور مختلف علاقوں میں ایف آئی اے سائبر کرائم مزید پڑھیں

کراچی، ٹک ٹاک ویڈیو کے چکر میں‌ تین نوجوان ڈوب کر جاں‌ بحق

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے چکر میں تین نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رئیس گوٹھ میں واقع کریش پلانٹ ندی میں ٹک ٹاک بنانے والے نوجوان مزید پڑھیں

کراچی سے جعلی خاتون پولیس افسر گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد کے علاقے سعید آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی خاتون پولیس افسر کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی خاتون مزید پڑھیں

سندھ میں 21 تاریخ سے چھٹی تا آٹھویں تک اسکولز نہ کھولنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا کیسز  میں اضافے کے پیش نظر دوسرے مرحلے میں چھوٹی جماعتوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی اور بحالی کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کی ترقی اور بحالی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ  جنرل ایڈمنسٹریشن نے  صوبائی رابطہ وعمل درآمد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

کراچی میں ذہنی اور جسمانی طور پر معذور خاتون سے اجتماعی زیادتی

کراچی (نیوز ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن میں ذہنی اور جسمانی طور پر معذور خاتون سے اجتماعی زیادتی کی گئی، ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دوسرے فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔ کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کی قائمخانی کالونی مزید پڑھیں

سعید آباد میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو قتل کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں ایک شخص نےفائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ ایس پی بلدیہ شہلا قریشی کےمطابق لڑکی کی دوسال قبل ملزم حمزہ نامی شخص سے شادی ہوئی تھی، لڑکی ناراض ہوکر مزید پڑھیں

7 سرکاری اسپتالوں کو بل نہ بھرنے پر گیس کاٹنے کا حتمی نوٹس

 کراچی (نیوز ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے 7 بڑے سرکاری اسپتالوں کو گیس کے کروڑوں روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر گیس کی فراہمی منقطع کرنے کے حتمی نوٹس جاری کردیے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مزید پڑھیں

کراچی، گیارہ سالہ بچے سے دکاندار کی بدفعلی، زیادتی کی تصدیق

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں گیارہ سالہ بچے کو دکاندار نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع گزری میں موبائل شاپ پر کام کرنے والے گیارہ سالہ بچے کو دکاندار مزید پڑھیں

ٹوپیاں پہن کر جھوٹی تسلی دینے آجاتے ہیں، سیلاب متاثرین پیپلز پارٹی کے رہنما پر برس پڑے

ٹنڈو محمد خان (نیوز ڈیسک) صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین نے پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کو اپنے درمیان دیکھا تو ان پر برس پڑے اور سخت باز پرس کی، متاثرین کا کہنا تھا کہ جھوٹی تسلی دینے آجاتے مزید پڑھیں

سندھ میں بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ میں بچوں کے اغوا اور زیادتی سے متعلق 8 ماہ کی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق  جنوری سے اگست 2020 تک سندھ میں بچوں سے زیادتی کے 93 واقعات ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق بچوں مزید پڑھیں

کراچی میں مکان سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملنے کا واقعہ قتل نکلا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیوز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے منظور کالونی میں واقع مکان سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملنے کے واقعہ قتل نکلا، پولیس نے خاتون کے قتل میں ملوث اس کے شوہر اوردوست مزید پڑھیں

اب تک نیوز کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر خرم اکبر خان تیسری منزل سے گر کرجاں بحق

کراچی (نیوز ڈیسک) نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں رہائش پزیر اب تک نیوز کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر تیسری منزل سے گر کرجاں بحق ہوگئے۔ نور جہاں تھانے کی حدود میں نارتھ ناظم آباد کے جے بلاک میں کی ایک بلڈنگ مزید پڑھیں

کراچی، شادی کے 4 ماہ بعد ہی شوہر نے بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) محمود آباد کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ محمود آباد نمبر پانچ کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر نے اپنی بیوی اریبہ کو قتل کردیا تاہم مزید پڑھیں

آخر کار بلاول بھٹو کو ہوش آگیا، کراچی میں کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کراچی میں کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ 5 سالہ بچی سے زیادتی اور پھر قتل انسانیت سوز واقعہ ہے، بچی پر زیادتی مزید پڑھیں

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان، 1100 ارب روپے کہاں خرچ ہوں گے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر 92 ارب روپے، سیوریج ٹریٹمنٹ کیلئے 141 ارب روپے اور نالوں کی صفائی اور سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کے منصوبوں پر 267 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، مزید 24 افسران اور ان کی بیگمات کیخلاف مقدمہ درج

 حیدرآباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیرقانونی طریقے سے رقم وصول کرنے والے مزید 24افسران اور ان کی بیگمات کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہیں جبکہ فاضل عدالت نے 3 خواتین افسران کو مزید پڑھیں

کراچی میں موبائل فون نیٹ ورک متاثر، شہریوں کو انتہائی پریشانی کا سامنا

 کراچی (نیوز ڈیسک) بارش کی تباہ کاریاں شہر بھر کے مواصلاتی رابطوں کو بھی متاثر کرگئیں، کئی موبائل فون کمپنیوں کے نیٹ ورک معطل رہے جس کے سبب شہریوں کے موبائل فون میں سگنل ہی نہ آسکے اور ان کے مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتیں گرانے کا حکم

 کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر میں بارش کے پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

سندھ بھر میں مون سون بارشوں میں 80 افراد جاں بحق

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ بارشوں کے دوران کراچی میں 47 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، شہر میں بارشوں کے باعث صرف گزشتہ روز 17 افراد جاں بحق ہوئے۔ بارشوں کے دوران مزید پڑھیں

کراچی، دودھ فروش نے خراب دودھ کا شربت بناکر بانٹ دیا، 45 افراد کی حالت غیر

کراچی (نیوز ڈیسک) گاڑی کھاتا میں دودھ کی دکان کے مالک نے خراب دودھ ضائع کرنے کے بجائے اس کا شربت بنا کر علاقہ مکینوں کو پلا دیا جس کے باعث 43 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ کراچی کے علاقے مزید پڑھیں

کسی میں طاقت نہیں جو کراچی کو سندھ سے الگ کرے، مراد علی شاہ

سجاول (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی میں طاقت نہیں جو کراچی کو سندھ سے الگ کرے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سجاول میں مین سیم نالے کا دورہ کیا اور بارش کے مزید پڑھیں

20 سالہ لڑکی نے چلتے رکشے سے چھلانگ لگادی

کراچی (نیوز ڈیسک) ناردرن بائی پاس پر 20 سالہ لڑکی نے چلتے رکشے سے چھلانگ لگادی اور چیخ و پکار شروع کردی۔ لڑکی کی چیخ و پکار پر لوگوں نے رکشہ ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ چھلانگ مزید پڑھیں

کراچی، شوہر نے بیچ سڑک بیوی پر فائرنگ کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) علاقے پاور ہاؤس چورنگی پر رات گئے میاں بیوی سڑک پر لڑ پڑے۔ شوہرنے غصے میں آکر لائسنس یافتہ پستول سے بیوی پرفائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی چار بچوں مزید پڑھیں

مستحقین کے ساتھ فراڈ، سندھ بینک سے جاری ٹریکٹر کہاں گئے؟ نیب تحقیقات شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب ذرایع کے مطابق سندھ بینک سے جاری کردہ ٹریکٹرز کے سلسلے میں مستحقین کے ساتھ فراڈ کیا گیا، مستحقین کو ٹریکٹر مل ہی نہیں سکے ہیں، جس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کچے کے علاقے کے ڈاکو لڑکیوں کی آواز میں فون کرکے شکار پھانسنے لگے

سندھ کے ‎کراچی (نیوز ڈیسک) کچے کے علاقے میں اپنی کمیں گاہیں بنانے والے ڈاکو بھی سمجھدار ہوگئے اور لڑکیوں کی آواز میں فون کرکے شکار پھانسنے لگے۔ ‎سندھ کے کچے میں موجود ڈاکو اپنے شکار کو اغوا کرنے کےلیے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی مین لائن متاثر ہونے سے شہرقائد کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی روک دی گئی۔  ترجمان ایس ایس جی جی کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیرمعین آباد مزید پڑھیں

سندھ حکومت ان ایکشن، 1700 سے زائد ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر غیر حاضر رہنے والے اور ڈیوٹی میں غلفت برتنے والے ڈاکٹرو کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا، محکمہ صحت سندھ نے پاکستان سے باہر جانے والے 1200 ڈاکٹروں کو نوٹس مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ایک کلومیٹر طویل قومی پرچم کی ریلی نکالی گئی

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی جشن آزادی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے، حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ نےایک کلومیٹر طویل قومی پرچم کی ریلی نکالی۔ ایک کلو میٹر طویل قومی پرچم کی مزید پڑھیں

کراچی میں خاتون نے 3 بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی

کراچی (نیوز ڈیسک) رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز ون میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے 3 بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 8 سالہ جویریہ، 5 سالہ اریشا، 3 سالہ باقر دم مزید پڑھیں

تین روز سے بارش کا سلسلہ جاری، 18 افراد جاں بحق

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل جاری ہے جس کے باعث تین روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف حادثات اور واقعات میں پانچ بچوں سمیت 18 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ جاں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا تمام کاروبار 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں تمام کاروبار 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شادی ہالز اور اسکولز بدستور بند رہیں گے جب کہ تمام کاروباری سرگرمیاں ایس او پی کےتحت بحال کی جائیں گی۔ گزشتہ مزید پڑھیں

کراچی، بیٹے نے جھگڑے پر کلہاڑی سے وار کرکے ماں کو قتل کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالمیا کے علاقے میں بیٹے نے کلہاڑی کے وار کرکے ماں کو قتل کردیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزم کا اپنی ماں سے جھگڑا ہوا تھا جس پر اس نے طیش میں آکر کلہاڑی سے مزید پڑھیں

کراچی، جماعت اسلامی کی یوم استحصال کشمیر ریلی میں‌ دھماکا، متعدد افراد زخمی

 کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں جماعت اسلامی کی یوم استحصال کشمیر ریلی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکے مزید پڑھیں

کراچی، 7 سال کا مغوی بچہ زیادتی کے بعد قتل، لاش کورنگی ندی سے برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک) بلال کالونی سے 20 روز قبل اغوا کیے جانے والے بچے کی لاش کی باقیات کورنگی ندی سے مل گئیں۔  پولیس کے مطابق بچے کے اغوا کے الزام میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کورنگی ندی سے مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں بدبخت بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) سگے باپ پر فائرنگ کا یہ افسوس واقعہ صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم میں پیش آیا جہاں بدبخت بیٹے نے اپنے ہی باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اوکاڑہ میں بیٹے کے مزید پڑھیں