پروآ، نمائشی کرکٹ میچ ڈھاندلہ سپر کنگ کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر، ملک محمد ارشد نوید پروآ مہمان خصوصی

پروا (عامر لودھی) اقبال میموریل اسٹیڈیم پروآ میں گزشتہ روز فرینڈز کرکٹ شو میچ کا انعقاد کیا گیا ۔منتظمین کا کردار نامور کرکٹر محمد عامر گرسل ۔مبشر خان بلوچ سکھانی ۔محمد سلیمان بلوچ نے ادا کیا ۔جبکہ اس نمائشی میچ مزید پڑھیں

ٹی ایم او پروآ حمید اللہ خان مروت کے خصوصی احکامات، پروآ میں نکاسی آب کیلئے نالے کی تعمیر کا کام شروع

پروآ (عامر لودھی) ٹی ایم او پروآ حمید اللہ خان مروت کے خصوصی احکامات کی روشنی میں تھانہ پروآ کے سامنے لودھی مارکیٹ سے پروآ ہسپتال کے سامنے تک نکاسی آب کیلئے نالے کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا مزید پڑھیں

مری میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی صفائی مہم، سینکڑوں ٹن کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگایا، سڑکوں سے برف ہٹائی اور نمک کا چھڑکاؤ کیا

راولپنڈی (عامر لودھی) صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشیدکی خصوصی ہدایات کی روشنی میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے سال 2022 کے پہلے ماہ جنوری کے پہلے 20 دنوں میں تقریباً 16000 ٹن کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگادیا، گزشتہ ہفتے میں مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن میں ایسا پروگرام لایا جارہا ہے جس سے علاقے کے مسائل حل کرنے میں آسانی ہوگی، راجہ فیضان اسلم لنگڑیال سینئر رکن سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ

راولپنڈی (عامر خان لودھی) سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی سنٹرل کور کمیٹی کے سینئر رکن راجہ فیضان اسلم لنگڑیال نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں ایسا پروگرام لایا جا رہا ہے جس سے علاقے کے مسائل حل کرنے میں آسانی مزید پڑھیں

بابائے قوم کا یوم پیدائش، راولپنڈی وی فورس کے زیر اہتمام پر وقار تقریب کا اہتمام

راولپنڈی (عامر لودھی) بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے راولپنڈی وی فورس کے زیر اہتمام پرسٹن یونیورسٹی آڈیٹوریم میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں فائونڈر وی فورس سید مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی نے ہمیشہ طلباء کو ایسے مثبت فورم مہیا کئے جس سے طلباء کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہوا، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی

پروآ (عامر خان لودھی) گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ انسان پیدا ہوتا ہے تو علم کے حصول کیلئے جدوجہد کرتا ہے اور مرتے دم تک سیکھتا رہتا ہے۔ اس لئے آپ طلباء مزید پڑھیں

پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے کیلئے سب پاکستانیوں کو متحد ہو کر اپنا اپنا کردار نبھانا ہوگا، ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

راولپنڈی (عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر اویس منظور تارڑ نے یوم ِقائد اور کرسمس پر اپنے پیغام میں سینٹری ورکروں اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے قائد کے پیغام کام، مزید پڑھیں

ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ کی ہدایت، کرسمس کے پُر مسرت تہوار پر عبادت گاہوں میں صفائی ستھرائی کا کام جاری

راولپنڈی (عامر لودھی) ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ کی ہدایت پرکرسمس کے پُر مسرت تہوار پر عبادت گاہوں میں صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے ،صفائی کے ساتھ ساتھ چونے کا چھڑکاءو بھی کیا جا رہا مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی کے قائداعظم کیمپس میں کرسمس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد، مسیحی ملازمین کی بڑی تعداد شریک

پروآ (عامر خان لودھی) گومل یونیورسٹی کے قائداعظم کیمپس میں کرسمس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد تھے۔ اس موقع پر رجسٹرار، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن،کوارڈینیٹر قائداعظم کیمپس مزید پڑھیں

آزاد امیدوار فخراللہ خان میانخیل تحصیل چیئرمین پروآ منتخب

پروآ (عامر لودھی) آزاد امیدوار فخراللہ خان میانخیل تحصیل چیئرمین پروآ منتخب ہوگئے، آر او آفس کے نتائج کے مطابق تحصیل چیئرمین پروآ کے انتخابات میں تحصیل پروآ کے 123پولنگ اسٹیشن کے مکمل نتائج میں فخراللہ میانخیل(آزادامیدوار) نے 23346 ووٹ،جے مزید پڑھیں

ایس ڈی او پیسکو رورل سب ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان ثناء اللہ خان کے عوامی شکایات کے ازالے، بجلی کی چوری روکنے کے اہم اقدامات

پروآ (عامر لودھی) ایس ڈی او پیسکو رورل سب ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان ثناء اللہ خان نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مضافاتی علاقوں میں بجلی کے حوالے سے عوامی شکایات کے ازالے اور بجلی کی چوری روکنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

تحصیل پروآ کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں، ٹی ایم او پر وآ حمید اللہ خان مروت

پروآ (عامر لودھی) گزشتہ روز معروف سماجی کارکن ناصر خان لودھی کے ہمراہ اڈہ پروآ کے دورے کے مو قع پر ٹی ایم او پر وآ حمید اللہ خان مروت نے کہا ہے کہ تحصیل پروآکے مسائل کے حل کے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی خصوصی ہدایات، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے موسم سرما کیلئے ورکرز میں یونیفارم تقسیم کردیئے

راولپنڈی (عامر لودھی) صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی خصوصی ہدایات پرراولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے موسم سرما کیلئے یونیفارم اپنے ورکرز میں تقسیم کردیئے ہیں، گزشتہ روز راولپنڈی کی مختلف یوسیز اور تحصیلوں میں کمپنی حکام نے سینیٹری مزید پڑھیں

سابق صدر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی و رہنما مسلم لیگ ن لائرز ونگ ملک اسرار الحق نے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون کو جیت پر مبارکباد اور گلدستہ پیش کیا

اسلام آباد (عامر لودھی) قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سابق صدر ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن راولپنڈی وصدرمسلم لیگ ن لائرز ونگ ضلع راولپنڈی ملک اسرار الحق نے گزشتہ روز اپنے ساتھیوں کے ہمرا ہ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی خصوصی ہدایات، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 24 گھنٹے کام کر کے سینکڑوں ٹن کوڑا کرکٹ اُٹھا کر تلف کردیا

راولپنڈی (عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی خصوصی ہدایات پر شہر میں راستے کھلتے ہی ہیوی مشینری اور اضافی ورکرز لگا کر 24 گھنٹے کام کر کے سینکڑوں ٹن کوڑا کرکٹ اُٹھا مزید پڑھیں

پروآ میں کھیلا جانے والا مفتی محمود میموریل ٹورنامنٹ سن رائز کرکٹ کلب نائىویلہ نے جیت لیا

پروآ (عامر خان لودھی) پروآ میں کھیلا جانے والا مفتی محمود میموریل ٹورنامنٹ سن رائز کرکٹ کلب نائىویلہ نے جیت لیا۔ گزشتہ روز اقبال میموریل کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں القصرالیون نے ٹاس جیت کر مقررہ 6 مزید پڑھیں

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 24 گھنٹے کی انتھک محنت سے سینکڑوں ٹن کوڑا کرکٹ اُٹھا کر تلف کردیا

راولپنڈی (عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں راستے کھلتے ہی 24 گھنٹے کام کر کے سینکڑوں ٹن کوڑا کرکٹ اُٹھا کر تلف کردیا۔ ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ نے راستوں کی بندش ختم مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے جلوسوں کیلئے خصوصی صفائی کے انتظامات کیے

راولپنڈی (عامر خان لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کل منگل کے روز ہونیوالے جشن عید میلاد النبی کے جلوسوں کے روٹس اور شہر کی بھرپور طریقے سے صفائی کردی ہے، جلوس کے پورے روٹ پر چونے سے لائننگ بھی مزید پڑھیں

روٹریکٹ کلب آف راولپنڈی سٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، 400 سے زائد لوگوں کا فری چیک اپ اور فری میڈیسن کی سہولت سے مستفید کیا گیا

اسلام آباد (عامر خان لودھی) روٹریکٹ کلب آف راولپنڈی سٹی کے زیر اہتمام موہڑہ چھپر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ صدر ار-اے- سی راولپنڈی سٹی مریم سجاد کی سرپرستی میں پہلا میڈکل کیمپ یو-سی 87 میں تمام اہلیانِ علاقے مزید پڑھیں

پروآ میں کھیلا گیا تیسرا سالانہ انوار محبت شو میچ ڈھانڈلہ سپر کنگ نے جیت لی

پروآ (عامر خان لودھی) پروآ میں کھیلا گیا تیسرا سالانہ انوار محبت شو میچ ڈھانڈلہ سپر کنگ نے جیت لیا، گزشتہ روز اقبال میموریل گراؤنڈ پروآ میں کھیلے گئے اس بڑے میچ میں السیف کرکٹ کلب پروآ نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

چہلم شہادت امام حسین، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے جلوس کیلئے خصوصی صفائی کے انتظامات کیے

راولپنڈی (عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے آج چہلم شہادت امام حسین کے جلوس کیلئے شہر بھر کی گلیوں،راستوں، ماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں اور امام بارگاہوں کے ارد گرد خصوصی صفائی کی ہے،ورکرزکی اضافی نفری تعینات کر کے جلوس مزید پڑھیں

عالمی یوم صفائی کے موقع پر ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے سینیٹری ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد (عامر لودھی) عالمی یوم صفائی کے موقع پر ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے سینیٹری ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے راول پارک میں اس حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں سینیٹری ورکرز کو پھول مزید پڑھیں

مفتی محمود میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ، افتتاحی شو میچ میں سفیر جان الیون کی فتح

پروآ (عامر لودھی) پروآ میں مفتی محمود میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی شو میچ میں سفیر جان الیون نے شفیق مروت الیون کو 9 رنز سے شکست دے دی،گزشتہ روز منڈی کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے بگ شو میچ میں مزید پڑھیں

عالمی یوم صفائی، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا خصوصی صفائی و آگاہی مہم کا آغاز

راولپنڈی(عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی آج 18 ستمبر کوعالمی یوم صفائی کے موقع پرشہر میں خصوصی صفائی و آگاہی مہم چلائیگی،اس مہم کے تحت شہر بھر میں خصوصی صفائی کی جائیگی،اور شہریوں کو صفائی کی اہمیت سے آگاہ کرنے مزید پڑھیں

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ڈپٹی کمشنر وی فورس کے اشتراک سے اصغر مال میں گرین سٹریٹ پراجیکٹ کا افتتاح

راولپنڈی(عامر لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ڈپٹی کمشنر وی فورس کے اشتراک سے راولپنڈی کی یونین کونسل 34اصغر مال میں گرین سٹریٹ پراجیکٹ کا افتتا ح کر دیاگیا،ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

یوم خواتین، ایم ڈی RWMC اویس منظور تارڑ نے خواتین سینیٹری ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا

راولپنڈی (عامر خان لودھی) ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ نے یوم خواتین پر اپنے پیغام میں خواتین سینیٹری ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی کو صاف بنانے میں ہماری خواتین ورکرز مزید پڑھیں

پروآ کی ریننگ فیری نامی گھوڑی نے لاہور میں سٹیورڈز کپ جیت لیا

اسلام آباد (عامر خان لودھی) پروآ کی ریننگ فیرینامی گھوڑی نے لاہور میں ہونیوالی پاکستان ڈربی ریس میں سٹیورڈز کپ جیت لیا،گھوڑی کے مالک سردار سجیل احمد خان بلوچ نے نمائندہ جنگ کو بتایا کہ لاہور ریس کورس میں ملک مزید پڑھیں

ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ کی ہدایت پر پناہ گاہوں میں صفائی آپریشن جاری

راولپنڈی(عامر خان لودھی) ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ کی ہدایت پر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے گزشتہ ہفتے میں شاہ دی ٹاہلیاں قبرستان، راجہ بازار فوارہ چوک کی پناہ گاہ میں صفائی آپریشن کیا، لیاقت باغ،مری مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان کی جانب سے عالمی یوم انجینئرنگ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد (عامر خان لودھی) انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان (راولپنڈی، اسلام آباد سنٹر) نے یونیسکو کے عالمی یوم انجینئرنگ کو ”صحت مند سیارے کیلئے انجینئرنگ” کے عنوان سے منایا اس سلسلے میں یہاں آئی ای پی آرآئی سی میں مزید پڑھیں

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا راجہ بازار فوارہ چوک میں قائم پناہ گاہ میں صفائی آپریشن

راولپنڈی (عامر خان لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے راجہ بازار فوارہ چوک میں قائم پناہ گاہ میں صفائی آپریشن کیا، پناہ گاہ کے اندر اور باہر کا ایریا اچھی طرح سے صاف کیاگیا، ساتھ ساتھ خصوصی صفائی آگاہی مہم مزید پڑھیں

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی راولپنڈی کیلئے قابلِ تحسین خدمات

راولپنڈی (عامر خان لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر میں جاری انسداد ڈینگی و کورونا صفائی و ڈس انفیکشن مہم کے دوران حیدری چوک، اتوار بازار، ڈھوک کھبہ، گلبرگ، نیشنل ٹائون، محلہ فیروز دین اور اسکے علاوہ راولپنڈی کی مزید پڑھیں

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی عید قربان پر صفائی کے حوالے سے شہریوں میں آگاہی مہم

راولپنڈی (عامر خان لودھی) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز شہر میں جاری انسداد ڈینگی و کورونا صفائی و ڈس انفیکشن مہم کے دوران یوسی 15 کے علاقوں حیدری چوک، اتوار بازار، یوسی 43 کے علاقوں ڈھوک کھبہ، گلبرگ، مزید پڑھیں