دودھ، دہی، گھی، دالوں اور چاول سمیت اشیاء مزید مہنگی، عوام پریشان

فیصل آباد (ماہ نور علی) بڑھتی ہوئی مہنگائی نےغریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ دودھ ، دہی، گھی ،دالوں اور چاول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے سے شہریوں کی پریشانی مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات میں اضافہ، سفر کرنا عذاب بن گیا

لاہور (ماہ نور علی) فیصل آباد میں عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار بنی بیشتر مین شاہراہیں ٹریفک کی روانی میں مسائل پیدا کرنے لگی ہیں،خستہ حال سڑکوں کے سبب حادثات کا بھی باعث بن رہی ہیں۔ فیصل آباد مزید پڑھیں

سحر رضا، ڈائریکٹر اوٹ ریچ نیشنل یوتھ ٹیلنٹ

اسلام آباد  (ماہ نور علی) نیشنل یوتھ ٹیلنٹ پاکستان کا ایک مؤثر نوجوانوں کا پلیٹ فارم ہے جو نوجوانوں کو ہنر مند ، قابل ، فعال ، آزاد ، کاروباری اور سماجی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنے کے لیے وقف مزید پڑھیں

فیصل آباد کے 19 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نقل و حرکت محدود

لاہور (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ لاہور کے 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے بعد فیصل آباد مزید پڑھیں

فیصل آباد میں وحشی درندے نے مزدور کی چار سالہ بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرڈالا

فیصل آباد (ماہ نور علی) فیصل آباد میں سفاکیت کی انتہا ہوگئی، وحشی درندے نے بھٹہ مزدور کی چار سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرڈالا۔ پنجاب میں کمسن بچے اور بچیوں کو اغوا کرنے مزید پڑھیں

فیصل آباد، کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز حاصل کرنے والوں کو دوسری ڈوز  یقینی بنانے کے لیےکورونا ویکسین کی پہلی ڈوز فوری طور  پر  بند کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق ہدایات کا مزید پڑھیں

رہنما یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف رانا علی انوار نارو کی درخواست پر چیئرمین ٹیپا شیخ عرفان کا بھائی والے کا خصوصی دورہ

فیصل آباد (ماہ نور علی) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما رانا علی انوار نارو کی درخواست پر چیئرمین ٹیپا (ٹریفک انجینئرنگ اینڈ ٹرانسپورٹ پلینگ اتھارٹی) شیخ عرفان اپنی ٹیم کے ہمراہ خصوصی دورے پر فیصل آباد کے علاقے مزید پڑھیں

فیصل آباد، ویگن میں آگ بھڑک اٹھی، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی

فیصل آباد (ماہ نور علی) فیصل آباد میں چنن کے چک کے قریب موٹروے پر ویگن میں آگ لگنے سے ڈرائیور سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ سے موٹروے کے ذریعے شورکوٹ جانے والی مزید پڑھیں

فیصل آباد، 14 ڈاکٹرز کورونا وائرس کے شکار

فیصل آباد (ماہ نور علی) ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) کے صدر ڈاکٹر نعمان عارف بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے جبکہ کئی سرکاری اسپتالوں کے متعدد ڈاکٹرزمیں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ جنرل سیکریٹری ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ڈاکٹر مزید پڑھیں

لاہور، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 58 دکانیں سیل 11 دکاندار گرفتار

لاہور (ماہ نور علی) لاہور میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پرچونگی امر سدھو بازار میں 58 دکانیں سيل کردی گئی ہیں۔ ہفتے کو لاہور میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور دکانیں کھولنے پر ضلعی انتظامیہ کی مزید پڑھیں