ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس، نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) فارن فنڈنگ کیس میں  قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کل 21 مارچ کو طلب کرلیا۔ نیب کی 2 رکنی ٹیم فارن فنڈنگ کیس میں نوٹس لے کر مزید پڑھیں

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا۔ حسان نیازی ہفتے کے روز عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی مزید پڑھیں

عمران خان اچھے سیاستدان ہیں، انتخابات 90 روز میں ہونے چاہئیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے میں فوج نے مدد کی تھی لیکن امریکا کا ہاتھ نہیں تھا۔ گرفتاری کے دوران کہا گیا مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے حفاظتی نظام سے مطمئن

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سینٹ کوم کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا نے امریکی سینیٹ میں بیان دیا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثوں کا نظام محفوظ ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کے جوہری اثاثوں کی مزید پڑھیں

اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیا، رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایف سیون میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

زمان پارک پر پولیس کا ’حملہ‘ مقدمے کی درخواست میں مریم نواز، رانا ثنا اللہ نامز

 لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ’پولیس اہلکاروں کے حملے‘ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی جس میں  مسلم لیگ (ن) کی سینئر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کم آمدن والوں کیلیے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کم آمدن والوں کے لیے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی سے ملاقاتیں کیں مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا چمن میں آپریشن، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے چمن میں آپریشن کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے رحمان مزید پڑھیں

اعجازالحق پی ٹی آئی میں شامل، ضیا لیگ کو بھی ضم کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ لاہور کے زمان پارک میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اعجازالحق نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

پولیس بغیر سرچ وارنٹ کے زمان پارک میں داخل ہوئی، عمران خان کی ہمشیرہ کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمی نے دعویٰ کیا کہ پولیس بغیر سرچ وارنٹ کے گھر میں داخل ہوئی اور میرے شوہر کو بھی گرفتار کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی پر پیمرا میدان میں آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج کے دن کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کے بیٹے، بہو کی 13 ارب کی پراپرٹی و بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

 لاہور (نیوز ڈیسک) عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی اور ان کی بہو اور فرنٹ مین کی 10 ارب مالیت کی اراضی اور 22 بینک اکاونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ چودھری پرویزالہٰی کے بیٹے مزید پڑھیں

جب زمان پارک پر حملہ کیا تب بشریٰ بی بی اکیلی تھیں، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ میرے تمام مقدمات میں ضمانت ہونے کے باوجود پی ڈی ایم حکومت مجھے گرفتار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن، پولیس عمران خان کے گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل، درجنوں کارکن گرفتار

ار لاہور (نیوز ڈیسک) عمران خان کے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور کیمپس اکھاڑ پھینکے۔ پولیس کا لاہور میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو زمان پارک میں آپریشن سے روک دیا ہے

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو زمان پارک میں آپریشن سے روک دیا ہے۔ جسٹس طارق نے پولیس کو حکم دیا کہ فوری آپریشن بند کرے۔ جسٹس طارق سلیم نے کہا کہ مجھے شہر میں امن چاہیے. مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری؛ تحریک انصاف کا مختلف شہروں میں احتجاج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہور میں ممکنہ گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج شروع کردیا۔ منگل کو لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری مزید پڑھیں

میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، عمران خان

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عدالتوں میں سیکیورٹی کی وجہ مزید پڑھیں

مریم نواز سیاسی فساد اور مخصوص مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ثاقب نثار

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی گفتگو میں مریم نواز کے عدلیہ مخالف بیان پر کہا کہ مریم نواز سیاسی فساد اور مخصوص مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ن مزید پڑھیں

طاقت کے ایوان پی ٹی آئی کی طاقت سے لرز رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فسطائیت جبر کی نئی حدوں کو چھورہی ہے، طاقت کے ایوان پی ٹی آئی کی طاقت سے لرز رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

حکومت نے توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ،سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی۔ حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری مزید پڑھیں

وزیراعظم کا موٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو سستا پٹرول دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف نے موٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو رعایتی پٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 10 لاکھ افراد کو رمضان المبارک میں مفت آٹا فراہم مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان انتہائی خطرے میں ہے، ورلڈ بینک

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے انتہائی خطرے کا سامنا ہے جب کہ غربت کے خاتمے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ عالمی بینک کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنے علاقائی ڈائریکٹر برائے سسٹین مزید پڑھیں

پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر سے شہری رل گئے، عمرہ زائرین بھی پریشان

 کراچی (نیوز ڈیسک) نئے اور تجدید شدہ پاسپورٹ کے حصول کے لیے شہری رل گئے، صدر پاسپورٹ آفس میں چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی کے دوران طویل قطاریں معمول بن گئیں۔ نارمل پاسپورٹ موجودہ صورتحال سے قبل 10 روز میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے لیے تمام تحفے آگے کچھ عزیزوں اور دوستوں کو دے دیے، شاہد خاقان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  میں نے تمام تحفے آگے کچھ عزیزوں اور دوستوں کو دے دیے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی؛ دو منٹ کا کیس ہے؟ یا بیٹی تسلیم کریں یا انکار کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ دو منٹ کا کیس ہے؟ یا تسلیم کریں یا انکار کریں۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب طاہر پر مشتمل مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ملتان (نیوز ڈیسک) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ زین قریشی نے پی پی217 سے اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ زین قریشی نے اپنے مزید پڑھیں

عمران خان کا اتوار کو مینارپاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں ریلی سے خطاب میں اتوارکو مینارپاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کی قیادت میں زمان سے پارک سے ریلی کا آغاز مزید پڑھیں

توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ منظر عام پر، کس نے کیا خریدا؟

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری سے متعلق 21 سالہ ریکارڈ عوام کے سامنے لاتے ہوئے اسے سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا ہے۔ توشہ خانہ کی بہتی گنگا میں سب نے ہاتھ دھوئے، حکومت نے مزید پڑھیں

عمران خان آج نہیں آئے تو وارنٹ جاری کردوں گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سول جج رانا مجاہد رحیم نے خاتون جج کودھمکی دینے کے کیس میں ریمارکس دیئے کہ عمران خان نہیں آتے تو وارنٹ جاری کردوں گا۔ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

دنیا میں نئی فاشسٹ پالیسیوں کے تحت مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے، بلاول

نیویارک (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں منظم طریقے سے نئی فاشسٹ پالیسیوں کے تحت مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے اور اُنہیں مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اقوام مزید پڑھیں

قوم ثاقب نثار اور پانامہ بینچ کو کبھی معاف نہیں کرے گی، مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں مریم کا کہنا تھاکہ فیصل آباد میں گھڑی چور کا نعرہ زیادہ زورو شور سے لگ رہا ہے، ملک کی ترقی میں فیصل آباد کا بہت بڑا حصہ مزید پڑھیں

زمان پارک پر کریک ڈاؤن کا مقصد لاشیں گرانا اور مجھے بلوچستان لے جانا تھا، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ زمان پارک لاہور پر حکومتی کریک ڈاؤن کا مقصد لاشیں گرانا اور انہیں اٹھا کر بلوچستان لے جانا تھا۔ عمران خان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مریم نواز کے الزامات پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کے الزامات پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا ردعمل بھی آگیا۔ سینئر صحافی کامران خان نے اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ ” خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

گندم کی فی من امدادی قیمت 3900 روپے کرنے کی منظوری

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(آی سی سی) نے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ و ریونیو اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کی اقتصادی مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلیے بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی

 لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی۔ عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس بلوچستان زمان پارک جائے گی اور جیسے ہی عمران خان زمان پارک اپنی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے تشدد سے ایک کارکن جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، تحریک انصاف

 لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب پولیس کے مبینہ تشدد اور شیلنگ سے پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے پیش قدمی کرنے والے متعدد کارکنان مزید پڑھیں

وزیراعظم کا غریب عوام کو مہنگائی سے بچانے کا بڑا فیصلہ، رمضان پیکج تیار

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے غریب عوام کو مہنگائی سے بچانے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب میں مزید پڑھیں

عمران خان مظلوم کی آواز ہیں، پرویز الٰہی

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصافچودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان مظلوم کی آواز ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے سینئر وکلا کے وفد کی مزید پڑھیں

مہنگائی کی ذمہ دار پی ڈی ایم حکومت یا تحریک انصاف؟ عوام نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تازہ ترین سروے میں 62 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں مہنگائی اور خراب معاشی حالات کا ذمہ دار پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کو قرار دے دیا۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں طالبات اور استانیوں کو حجاب پہننے کا حکم

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں طالبات اور استانیوں کو حجاب پہننےکا حکم جاری کردیا۔ آزاد کشمیر میں طالبات اوراستانیوں کو حجاب پہننےکےحکم کا سرکلر  بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کر دی۔ عمران خان کے جانب سے وکیل قیصر امام، بیرسٹر گوہر اور علی مزید پڑھیں

میرے پاس سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سے متعلق ثبوت موجود ہیں، مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے پاس سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق ثبوت نہیں ہیں لیکن جنرل (ر) مزید پڑھیں

عمران خان کو اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتار کرلیا جائے گا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے’’ پلان بی‘‘ تیار کرلیا ہے۔ ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد داخل مزید پڑھیں

عمران خان کو 3 نکات پر صادق اور امین قرار دیا تھا، ججمنٹ آج بھی موجود ہے، سابق چیف جسٹس

لاہور (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ کتاب میں 1997 سے لیکر چیف جسٹس کے عہدے تک کی ساری کہانی لکھوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلیے درخواست پر فیصلہ محفوظ

 لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس شجاعت علی خان کے روبرو پاکستان مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری اور 2 صوبوں میں الیکشن کے معاملے پر اتحادی حکومت میں اختلافات بڑھنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دوصوبوں میں الیکشن اور عمران خان کی گرفتاری،حکمران اتحاد میں تقسیم بڑھنے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم الیکشن التوا کیلئے کچھ بھی کرسکتی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن التوا کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان، معاہدہ جلد ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے گرین سگنل کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور  آئی ایم ایف کے درمیان مزید پڑھیں

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ چیف جسٹس ہاؤس میں دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل اظہر صدیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاؤس میں دائر کردی گئیں۔ عمران خان کے وکیل کے مطابق عمران مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا مبینہ غلط بیانی پر شبلی فراز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے رہنما تحریک انصاف شبلی فراز کیخلاف قانونی کارروائی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی پولیس کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ چیئرمین مزید پڑھیں

عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی قیادت میں بدھ کے روز لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کو لاہور سے گرفتاری کے بعد اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، پولیس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو لاہور سے گرفتاری کے بعد راہداری ریمانڈ پر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق مزید پڑھیں

عمران کی گرفتاری کا واضح حکم ہے، وارنٹ پہلا اور گرفتاری اگلا مرحلہ ہے، آئی جی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا واضح حکم ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھاکہ وارنٹ کا پہلا مزید پڑھیں

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑکر رکھ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، آدھی تنخواہ اور ڈبل خرچ سے سفید پوش طبقےکا بھرم بھی ٹوٹ گیا ہے۔ بلا کی مہنگائی میں ذخیرہ اندوز بھی عوام کا امتحان مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی۔ ٹیم ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے مزید پڑھیں

ملک میں ایک درجن انڈوں کی قیمت 300 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سردیاں ختم ہونے کو ہیں لیکن انڈوں کی قیمت میں کمی کے بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ کوئٹہ میں ایک درجن انڈوں کی قیمت دو سو اسی سے تین سو روپے تک ہوگئی ہے مزید پڑھیں

عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیلئے پی ٹی آئی لاہور کے امیدواروں کو فائنل کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو فائنل کردیا۔ ذرائع کے مطابق حماد اظہر پی پی 125 لاہور سے صوبائی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے کا کارکن کیساتھ ناروا رویہ | ویڈیو وائرل

 لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے بیٹے سلمان شہباز نے گلدستہ لانے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن کا ہاتھ جھٹک دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز گاڑی سے اترے تو ان کے استقبال کے لیے کھڑے کارکن نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف آشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہ کا بیان قلمبند

 لاہور (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس میں وزیراعظم کیخلاف نیب کے گواہ کا بیان قلمبند کرلیا۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب کے گواہ سابق ایم پی مزید پڑھیں

حکمران اتحاد کے تین بڑوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت میں شامل تینوں اتحادیوں کی جانب سے دونوں صوبوں میں انتخابات سے متعلق مختلف آرا سامنے آئی ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرادری نے الیکشن میں تاخیر نہ کرنے کا مزید پڑھیں

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے بھی بڑھ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41.07 فیصد ہو گئی۔ ادارہ شماریات کےمطابق ہفتہ مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی جس میں مہنگائی کی شرح 0.30 فیصد کم ہوئی جب کہ ایک ہفتےمیں 32 مزید پڑھیں

جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والا خواجہ سرا گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والے خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ اہل علاقہ کی مدعیت میں تھانہ روات میں درج کیا گیا اور ملزم محمد خان کو پولیس مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور فیصل چوہدری کی جعلی آڈیو لیک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر اور ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی ایک اور مبینہ جعلی آڈیو لیک ہو گئی ہے۔ فواد چوہدری اور فیصل چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس مزید پڑھیں

ڈاکٹروں نے عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے گرین سگنل دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈاکٹروں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت ملنے کے بعد عمران خان پنجاب اور مزید پڑھیں

انتخابی نشانات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشانات کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ نواز (ن) کی 4 انتخابی نشان تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران مزید پڑھیں

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی کوشش کی جارہی ہے، بابر اعوان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی کوشش کی جارہی ہے۔ رہنما تحریک انصاف بابر اعوان نے عمران خان کی زندگی اور سیکیورٹی سے متعلق مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان، مختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتیں بڑھادیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کے بعد بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہے۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب میں عام انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں مزید پڑھیں

مہنگائی 48 سال کی بلند ترین سطح پر، آٹا 56 فیصد مہنگا ہوا

  کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق فروری 2022 سے فروری 2023 کے دوران ایک سال مزید پڑھیں

کوشش کریں گے عمران خان کو عدالتوں پر حملے کے کیس میں گرفتار کریں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ عدالتوں پر حملے کے کیس میں عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ جیل بھرو مزید پڑھیں

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی مزید پڑھیں

فرح گوگی کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

لاہور (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے لاہور نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے پنجاب اینٹی کرپشن لاہور کی طرف سے اربوں مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی کے دوران 8 اسلحہ بردار افراد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی عدالت پیشی کے دوران اسلحہ بردار افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے کالے لباس میں ملبوس 8 افراد کو اسلحے سمیت حراست میں لیا، تمام افراد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی رمضان میں سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ کم کرنے اور رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں بجلی بند نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت رواں سال مزید پڑھیں

حکومت پورے ملک میں پولیس گردی کروا کر ڈرانا دھمکانا چاہتی ہے، شہباز گل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت پورے ملک میں پولیس گردی کروا کر ڈرانا دھمکانا چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کار سرکار میں  مداخلت کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس تھوڑ پھوڑ کے الزام تحریک مزید پڑھیں

سعودی عرب میں داخلے کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے مملکت میں داخلے کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ گاکا نے مملکت میں داخلے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے، جس میں سعودی ایئر لائن سمیت مزید پڑھیں

الیکشن کی تیاری کریں، عوام سے رابطے بڑھائیں، مریم نواز کی کارکنوں کو ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ الیکشن کی تیاری کریں، عوام سے رابطے بڑھائیں۔ مریم نواز نے ساہیوال میں مرکزی تنظیم مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں بھی سابق وزیراعظم عمران خان ضمانت منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس سے پہلے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت  وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔  آج  4 مختلف کیسز میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت  وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔  آج  4 مختلف کیسز میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے 20 قومی حلقوں سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کے لیے 20 قومی حلقوں سے 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق این اے 97 بھکرسے امجد کہاوڑ، این اے67 جہلم سے تسنیم ناصر گجر، ،این اے126 لاہور مزید پڑھیں

الیکشن 90 دن میں ہونے چاہئیں آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں، چیف جسٹس

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات میں تاخیر پر حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا اور کہا ہے آئین کے مطابق الیکشن اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد 90 دن مزید پڑھیں

مریم نواز بھی نواز شریف کے نقش قدم پر چل پڑی، عدلیہ پر تابڑ توڑ حملے

سرگودھا (نیوز ڈیسک) سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہمارے کان پک گئے کہ سازش ہوگئی سازش ہوگئی، سازش گھڑی چور کے خلاف نہیں نوازشریف کے خلاف ہوئی، نوازشریف کے خلاف سازش میں 5 مزید پڑھیں

ماہ رمضان میں مزید مہنگائی کا فیصلہ، عوام خریداری سے محروم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہِ رمضان میں کمپنیز اور دکانداروں نے مزید مہنگائی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تیل اور گھی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے جوعوام کی قوتِ خرید سے باہر ہوگیا ہے۔  ماہِ رمضان کی آمد مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب سمیت تمام خلیجی ممالک میں یکم شعبان المعظم 21 فروری کو تھی تاہم سعودی ماہرین فلکیات نے 21 مارچ کو رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے لیے اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سعودی ماہرین مزید پڑھیں

ملک کی بد قسمتی ہے کہ مجرم اقتدار میں بیٹھے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو تباہی سے بچانے کیلئے پرامن احتجاج کررہے ہیں، یہ کہتے تھے میں آتے ہی 6 ماہ مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک، سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ ناصر عباس کا گرفتاری دینے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کا اعلان کردیا۔ اپنی پریس کانفرنس میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جیل مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود، اسد عمر، اعظم سواتی اور دیگر رہنماؤں نے گرفتاری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز، کارکنان گرفتاریاں دینے کو تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر کارکن جیل بھرو تحریک کے لئے تیار ہوگئے ہیں، جیل بھرو تحریک کا آج لاہور سے آغاز ہوگا جس میں پی ٹی آئی کے قائدین گرفتاری دیں مزید پڑھیں

جناح اسپتال لاہور کی او پی ڈی میں لیب ٹیسٹ بند، مریض باہر سے ٹیسٹ کروانے پر مجبور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جناح اسپتال لاہورکی او پی ڈی میں تمام لیب ٹیسٹ بند ہوگئے جس کے بعد مریض اسپتال کے باہر سے ٹیسٹ کرانے پر مجبور ہیں۔ مریضوں کے مطابق 2 روز سے اسپتال میں ٹیسٹ نہیں ہورہے مزید پڑھیں

حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ فسادی جماعت مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود آج لاہور میں 200 کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دیں گے

 لاہور (نیوز ڈیسک) عمران خان کے اعلان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگی، جس کے پہلے مرحلے میں چار سینئر رہنما اور دو سو کارکن رضاکارانہ گرفتاریاں دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل لاہور سے ہوگا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہوگا، 2 بجے چیرنگ کراس لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما گرفتاریاں پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے مزید پڑھیں

اپنی اربوں روپےکی پراپرٹی اور ایک پلاٹ والے کو پکڑلوں؟ چیئرمین نیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے نیب ہیڈکوارٹر میں اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ میں اپنے کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتا، مجھے کہا گیا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، فلاں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد مزید پڑھیں